"کچن ہیلپ کارنر"

فرینڈ نے 'کچن کارنر' میں ‏ستمبر 24, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    امید ہے آپ سب خیرت سے ہونگے۔۔۔۔۔
    یہ تھریڈ ایک طرح سے آپکے لیئے مدد کا ذریعہ ہے۔۔۔مطلب یہ کے اگر آپکو کسی چیز کی ترکیب یا کوئی کچن سے متعلق Tip چاہیئے ہو تو آپ یہاں پر پوچھیں۔۔۔۔۔۔یہاں کے قابل تعریف ممبران اور میں بھی آپکی مدد کرنے کی ضرور کوشش کریں گی۔۔۔۔۔

    دعاؤں کی طلبگار

    وسلام

    آپکی بہنا

    فرینڈ​
     
    • متفق متفق x 1
  2. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    ہم بہت خوب جناب :00003:

    اچھا سب سے پہلے ہم ہی فرمائش کر ہی ڈالیں۔۔۔:00009:

    کوئی ہمیں پیسٹری بنانی سِکھا سکتا ہے ؟؟؟؟:00016:
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ارے بھئی بہت شاندار سلسلہ ہے ہمیں مدد بھی چاہیئے اور ہم مدد بھی کر سکتے ہیں
     
  4. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    چلیں دیکھتے ہیں کب آ رہی ہے پیسٹری
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    کیا آپ انگریزی میں وصول کرنا پسند کریں گے؟؟؟؟:00013::00016:
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    فالحال اردو میں ہی مل سکتی ہے
     
  7. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 27, 2008
  8. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ارے واہ رے واہ فرینڈ سسٹر !
    بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے ۔:00001:
    اور دانیال بھائی اس سلسلے کی پہلی ترکیب بتانے پر مبارکباد قبول کریں ۔:)
    بہت بہت شکریہ
     
  9. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 27, 2008
  10. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    یہاں کلک کیجیے

    لیجیئے فالحال ان پر ھاتھ صاف کریں باقی اور تلاش کر کے بتا دیں گے ۔۔۔

    اب دیکھیں کٹ کٹ کٹاریاں کب پیسٹری تیار کرتے ہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 27, 2008
  11. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بہت شکریہ دانیال بھائی !
    بہت خوب:00001:
     
  12. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ارے بھئی فرینڈ سسٹر کا تھریڈ ہے سو کریڈٹ بھی انکو جاتا ہے ہمارا شکریہ "چہ معنی وارد" :)

    ہم نے تو بس تلاش کیا ہے
     
  13. ابوسفیان

    ابوسفیان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2007
    پیغامات:
    623
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    السلامُ ‌علیکم!
    اگر [you] کو شوارمہ کھانا :00003: اور بنانا آتا ہو تو برائے مہربانی اس کی ترکیب بتا دے ، مگر کھانے کی نہیں ، کیوں ‌کہ وہ تو سب کو آتا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔:00003: :00006: ہے نہ [you] !!!
     
  15. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر پیاز کاٹے تو انکھوں سے پانی نہ آئے اس کے لیے کوئی حل ؟؟؟؟
     
  16. ماھر

    ماھر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2008
    پیغامات:
    97
    اس کا ایک حل میں نے سنا ھوا ھے ابھی تک عمل نہیں کیا،،،پیاز جس چھری سے کاٹنے ھوں اس کے آگے آلو تھوڑا سا کاٹ کے لگا دیں اور پھر اس سے پیاز کاٹیں تو پانی نہیں بہے گا آنکھوں سے ان شاء اللہ۔۔۔۔۔
     
  17. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پیاز پانی میں‌بگو دیں اور ساتھ ساتھ کاٹتے جائیں
    پھر آنکھوں سے پانی نہیں‌بہے گا
     
  18. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہممم۔۔۔۔شکریہ ارم بہنا!
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پانی ک استعمال سے اگر پیاز کاٹا جائے تو کبھی آنکھونں سے پانی نہیں نکل گا ارم نے بلکل ٹھیک کہا ہے

    پیزا ہی بنانا سیکھا دیں
     
  20. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بھائی میں انشاءاللہ آج یا کل آپ کو پیزا بنانا سکھا دوں گی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں