بلاعنوان

دانیال ابیر نے 'شعری مجلس' میں ‏جنوری 13, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    دن رات کی اوڑھ کے چادر
    چھپتا ہے کہاں پر جاکر
    اس وقت سے ہاتھ چھڑا کر
    کوئی لمحہ ملے مجھ سے آکر
    یہ کون شجر کے نیچے
    بیٹھا ہے دھوپ بچھا کر
    ایک بھول ہوں، بھول جانا مجھے
    اس نے کہا پھر مسکرا کر
    کوئی ہجر کی سیاہ راتوں میں
    روتا ہے ہر دیپ بجھا کر
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    واہ کیا کہنے دانیال بھائی!

    مکرر پوسٹ کریں :00026:
     
  3. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    :biggrin: :biggrin:
     
  4. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    مکرر پوسٹ حاضر ہے جناب :00026:

    ایک بار اور ہو جائے مکرر واہ واہ :)
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    واہ واہ ، واہ واہ

    واہ

    اور یہ رہی آپ کے موجودہ دستخط کی داد
    :00032::00032::00032:
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    واہ واہ ، واہ واہ

    واہ

    اور یہ رہی آپ کے موجودہ دستخط کی داد
    :00032::00032::00032:
     
  7. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ہا ہا ہا ہا کیا بات ہے آپکی رفی بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ :00032:
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب:00001:
     
  9. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    شکریہ بھائی
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  11. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    شکریہ کہ نظم پسند آئی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں