ابنِ تیمیہ

Jaamsadams نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏فروری 27, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    ابنِ تیمیہ 661ھ میں پیدا ہوا اور 728 ھ میں مرا ابنِ تیمیہ وہ شخص تھا جس کو غیر مقلد ین اہل حدیث وہابی حضرات اپنا امام تسلیم کرتے ہیں مگر وہ گمراہ اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا ہے اس نے بہت سے مسائل میں علماءحق کی مخالفت کی ہے یہاں تک کہ اس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لئے مدینہ طیبہ کے سفر کو گناہ قرار دیا ہے اسکا عقیدہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مرتبہ نہیں ۔



    اور یہ بھی اسکا عقیدہ ہے کہ خدا ئے تعالیٰ کی ذات میں تغیّر و تبدل ہوتا ہے ۔
    1)….اس امت کے امام شیخ احمد صاوی مالکی علیہ الرحمہ اپنی تفسیر صاوی جلد اول کے صفحہ نمبر 96پر تحریر فرماتے ہیں کہ ابنِ تیمیہ حنبلی کہلاتا تھا حالانکہ اس مذہب کے اماموں نے بھی اس کا رد کیا ہے یہاں تک علماءنے فرمایا کہ وہ گمراہ اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا ہے ۔


    ۲)…. علامہ شہاب الدین بن حجر مکّی شافعی علیہ الرحمہ اپنی فتاوٰی حدیثیہ کے صفحہ نمبر 116پر ابنِ تیمیہ کے متعلق لکھتے ہیں کہ ابنِ تیمیہ کہتا ہے کہ جہنم فنا ہوجائے گی اور یہ بھی کہتا ہے کہ انبیاءکرام علیہم اسلام معصوم نہیں ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مرتبہ نہیں ہے ان کو وسیلہ نہ بنایا جائے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی نیت سے سفر کرنا گناہ ہے ایسے کفر میں نماز کی قصر جائز نہیں جو شخص ایسا کریگا وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے محروم رہیگا ۔


    ۳)….آٹھویں صدی ہجری کے عظیم اند لسی مورخ ابو عبداللہ بن بطوطہ اپنے سفر نامہ میں ابنِ تیمیہ کا ذکر اس طرح کرتے ہیں ۔
    گو ابنِ تیمیہ کو بہت سے فنون میں قدرت تکلم تھی لیکن دماغ میں کسی قدر فتور آگیا تھا ۔
    (رحلّہ ابنِ بطوطہ مطبع دار بیروت ص 95و مطبع خیریہ ص 68)(ترجمہ :رئیس احمد جعفری ندوی ص 126مطبوعہ ادارہ درس اسلام )
    دماغ میں خرابی اورفتور کی وجہ سے جب اپنی تیمیہ نے بہت سے مسائل میں اجماعِ امّت کی مخالفت کی یہاں تک کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت علی اللہ عنہ کو بھی اعتراض کا نشانہ بنایا تو اہلسنّت و جماعت حنفی ، شافعی مالکی اور حنبلی ہر مذہب کے علماءنے ابنِ تیمیہ کا رد کیا اور اسے گمراہ گر قرار دیا ۔لیکن غیر مقلّدین نام نہاد وہابی اہل حدیث کہ جن کہ دلوں میں کھوٹ اور کجی پائی جاتی ہے انھوں نے دماغی خلل رکھنے والے ابنِ تیمیہ کی پیروی کرلی اور اسے اپنا امام پیشوا بنا لیا ۔
    اہل حدیث مذہب والوں نے نیک اور قد آور شخصیات ائمہ اربعہ کو امام نہ مانا اور ان کی تقلید یعنی پیروی کو حرام لکھا تو ان کو سزا ملی کہ ابنِ تیمیہ جیسا ذلیل ان لوگوں کا امام بنا اور انہوں نے اسے تسلیم بھی کیا
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 27, 2009
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بھائی jaasmsadams آپکی تحاریر میں خاصا جارحانہ پن ہے جس میں بدتمیزی کا عنصر بھی نمایاں ہے، بحث کو اگر مثبت پیرائے میں رکھیں جس کا کوئی حل نکل سکے تو اس میں کچھ مضائقہ نہیں ہے

    جو گزر گیا سو گزر گیا اب اسکی قابلیت، غلطیوں، خامیوں کی بانسری بجانے کا کیا فائدہ ؟

    دیکھئے اگر ابن تیمیہ اور اس کی تحقیق و تحاریر پر آپ کو اعتراض ہے تو آپ کی انفرادی سوچ ہے ! اور ہر بندے کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے ضروری تو نہیں کہ اگر مجھے کوئی نا پسند ہے تو ساری دنیا کو بھی وہ برا لگے ؟

    اب آپ کو ایک چھوٹی سے مثال دیتا ہوں اپنے شہر کراچی کی ۔ ۔ ۔ کہ ابھی ربیع الاول کی ابتدا ہے، اور ابھی سے اسلام کا بھرکس نکالا جارہا ہے اور بارہ ربیع الاول کو تو تماشہ دیکھنے والا ہوگا کہ ایک لمبا جلوس ہوگا جس میں سائلنسر نکلی ہوئی موٹر سائیکل سواروں کی ایک بڑی فوج بھی ہوگی ایک ایسی فوج جو نماز تو دور کی بات ہے مسجد کا بھی رخ نہں کرتی مگر اس دن اپنے اندر کے ایڈونجر کو باہر نکالے اور اپنے اپنے علاقوں سے معہ مولویوں کی فوج کے وہ اسلام کا جلوس اپنے علاقوں سے نکالیں گے، سبز رنگ کے جھنڈے لیکر، چنے و جکن کی بریانیوں کی تھیلیاں لوٹتے ہوئے ، انڈین گانوں کی دھنوں پر بنائی جانے والی ماڈرن نعتوں کے ذریعے جن میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے انداز میں مخاطب کیا گیا ہوگا کہ سن کر بھی شرم سر سے جھک جائے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کم علم اور ہندو ازم سے متاثر طبقہ جو ایک ایسے بیہودہ بندے کی تقلید کر رہا ہے جس نے ہند و پاک میں تفرقے کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔ ۔ ۔ ۔

    قصہ مختصر یہ لوگ اپنے اپنے علاقوں اسلام کو جلوس کی شکل میں باہر نکالیں گے ۔ ۔ ۔ آگے آگے ان کا نام نہاد اسلام ہوگا اور پیچھے پیچھے یہ چھچھورے لونڈے (آپکو یہ لفظ کچھ زیادہ ہی مرغوب ہے نا ( ہونگے اور بالآخر اسلام کو اپنے علاقے سے آئندہ بارہ ربیع الاول تک کے چھوڑ آئیں گے

    آپ کو تیمہ پر اعتراض ہے نا ؟ تو عامل کامل اور ہندوازم سے متاثر محترمی و مکرمی جناب احمد رضا صاحب کو کیا کہیں گے ؟ ان کے لئے کچھ خوبصورت کلمات بھی ہو جائیں آپ کی خوبصورت زبان و قلم سے
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]

    السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جناب جیمز ایڈم صاحب ۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ علمی مجلسوں میں علمی گفتگو کرنے کے لیے علمی انداز اپنائیے ۔ کسی سے بھی علمی اختلاف اپنی جگہ ۔ لیکن اس طرح کی بدزبانی مت کریں جس سے ظاہر ہو کہ آپ کا تعلق علمی گھرانے سے نہیں بلکہ جہلا سے ہے ۔ جو الفاط آپ اپنے لیے اور اپنے باپ کے لیے استعمال نہیں کر سکتے وہ کسی دوسرے کے لیے کیوں کرتے ہین ۔۔ امید ہے کہ آپ اس پر غور کریں گئے ۔

    آپ کی اس پوسٹ کا جواب دینا وقت کا ضیاع ہے ۔۔ آپ کو ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی شخصیت پریا ان کی علمی خامیوں (آپ کے نزدیک) بات کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو سسب سے پہلے ہم عقیدے پر بات کرتے ہیں ۔۔
    اور دیکھتے ہیں کہ:
    آپ کا کیا عقیدہ ہے اور ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا کیا عقیدہ تھا ۔ ۔ ؟
    ۔ سب سے پہلے آپ قرآن و حدیث کے حوالوں کے ساتھ اپنا عقیدہ بیان کریں ۔۔ ؟
    ۔ علماء کے اقوال مت لائیں ۔ صرف قرآن و حدیث کا حوالہ چاہے ؟
    کیونکہ ابن تیمہ رحمہ اللہ سے تعصب اور دشمنی کی وجہ ان کا صحیح اسلامی عقیدہ ہے ۔ جو کہ نام نہاد مسلمانوں کے عقیدے کو بے نقاب کرتا ہے جو کہ اسلام کے نام پر اپنی کاروبار چمکائے ہوئے ہیں ۔اور اس تعصب نے ان کو روافض کی صف میں لاکھڑا کیا ہے ۔

    جب آپ اس میں کامیاب ہو گئے کہ آپ کا عقیدہ وہی ہے جو کہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا ۔۔۔ تو اس کے بعد ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے آپ کے جو علمی اختلافات ہیں ان پر گفتگو ہو سکتی ہے ۔۔ !
    اگر آپ نے میرے سوال دینے کی بجائے پھر وہی جہلا کا انداز اپنایا تو انتظامیہ سے گذارش ہے کہ آپ کی پوسٹ حذف کر دی جائے ۔ ۔۔جب تک کہ آپ میرے سوال کا جواب نہیں دیں گئے آپ سے کسی قسم کی گفتگو نہیں ہو سکتی ۔۔
    [/font]
     
  4. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    میں نے کچھ دیر پہلے عتیق بھائی کی پوسٹ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی فضیلت پڑھی مجھے ان کی باتیں پڑھ کر بہت دل کیا کہ میں انکی زندگی کے بارے میں مزید جان سکوں
    لیکن ابھی اس بھائی کی پوسٹ پڑھ کر میں ھیران رھ گئی
    آخر ان کو ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے اتنی نفرت کیوں ہے؟
    مجھے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی زندگی کے بارے میں مزید جاننا ہے پلئیز مجھے کوئی ایسی کتاب دیں
    لیکن ہاں پلئیز کوئی بھائی یہ بھی واضح کر دیں کہ جو الزام یہ بھائی ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر لگا رہے ہیں اس میں کتنی سچائی ہے؟
    کیا یہ جھوٹا الزام ہے کہ انھوں نے کہا کہ جھنم فنا ہو جائے گی؟
    میں ابن تیمیہ رحمہ اللہ کو بلکل غلط نھی سمجھتی لیکن انکی زندگے کے بارے میں کبھی تفصیلی مطالع نہ کرنے کی وجہ سے شک میں پڑ گئی ہوں اس بھائی کی عجیب باتیں پڑھ کر
    پلئیز کوئی بھائی مجھے کتاب دیں ان کے بارے میں
    اور اس بھائی کے لگائے گئے الزامات کو بھی تھوڑا واضح کریں
    ویسے مجھے اس بھائی کے اندازِ بیان سے یہ سب تہمت سے کم نہی لگ رھاجو انھوں نے کھا ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں
    لیکن پھر بھی مجھے تاکد کرنا ہے
    پلئیز
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 27, 2009
  5. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    بھائی کیا آپ یہ سارے لگائے گئے الزامات کو کسی دلیل سے ثابت کر سکتے ہیں؟

    بھائی آخر آپکو ابن تیمیہ سے ایسی نفرت کیوں ہے؟

    کیا آپ کے پاس ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی زندگی کے بارے میں کوئی تفصیلی کتاب ہے تو پلئیز مجھے بتائیں

    اور ان سارے الزامات کی کوئی دلیل دیں
    آپ نے یہ سب کہاں پڑھا ہےکس کتاب میں؟
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    ان الزمات کےثبوت بعد میں طلب کیے جائیں گئے پہلے ان کو اپنا عقیدہ بیان کرنے دیں ۔
     
  7. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    بھائی جان یہ لوگ تو برا بھلا کہہ کر بھاگ جاتے ہیں
    ان میں ہمت نہیں حق کا سامنا کرنے کی
    لیکن آپ مجھے اس شخص کا انتظار تو مت کروائیں
    مجھے کوئی کتاب دیں پلئیز
    میں شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی زندگی کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں
     
  8. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
  9. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    جزاک اللہ خیر بھائی
     
  10. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    بھائی میرا عقیدہ کیا ہے؟ وہی ہے جو مسلمانوں کا عقیدہ ہے اللہ پر ایمان رکھتا ہوں۔ نبی آخر پر ایمان رکھتا ہوں۔ تمام اصحاب رسول (بشمول ابوبکر، عمر و عثماں رضی اللہ تعالی عنھما) کو حق مانتا ہوں اور حضرت علی اور حسن و حسین و فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھما سے بغض نھیں رکھتا

    اب آپ بھی اپنا عقیدہ بتادیں ذرا

    آپ کو تیمیے کو ذلیل کہنے پر اعتراض ہے تو یہ کوئی میں نے کھا ہے آپ کو مکمل حوالہ جات دیئے ہیں آپ خود تصدیق کرلیں

    اور میں اس کی تصدیق اس لئے کرتا ہوں کہ اس نے صحابہ اکرام کی شان میں بے ادبیاں کیں اور آقا علیہ صلوہ و سلام کی شان میں بے ادبی کا مرتکب ہوا۔

    افسوس ہے آپ سب کی سوچ پر
     
  11. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    تیمیہ کا عقیدہ شیخ الاسلام ابن حجر مکی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ وہ کہتا تھا
    انہ بقدر العرش لا اصغر ولا اکبر
    یعنی اللہ عرش کے برابر ہے نہ اس سے چھوٹا ہے اور نہ اس سے بڑا ہے ۔
    ( فتاوٰی حدیثیہ صفحہ 100 مطبوعہ مصر )

    اس عقیدہ سے اظہر من الشمس ہے کہ اس کے نزدیک اللہ اکبر کہنا درست نہیں ہے کیونکہ اللہ اکبر کا معنٰی اللہ سب سے بڑا ہے اور تیمیہ کہتا ہے کہ اللہ عرش سے نہ بڑا ہے اور نہ چھوٹا ہے بلکہ عرش کے برابر ہے ، جب برابر ہے تو پھر اس کے نزدیک اللہ تعالٰی سب سے بڑا نہیں ہے - استغفر اللہ
     
  12. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    بھائیو جہان تک بڑا عالم ہونے کا سوال ہے تو پھر تیمیے سے بڑا عالم تو شیطان بھی ہے۔ تو کیا آپ سب شیطان کے پیچھے چل پڑیں گے؟
     
  13. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    ہاں آپ تیمیے کو وھابی مذھب کا موجد کہ سکتے ہیں
     
  14. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    عکاشہ بھائی پلئیز اس بھائی کو جواب دیں
    ان کی باتیں مجھے پریشان کر رہی ہیں
    میں حقیقت جاننا چاہتی ہوں
    کیا یہ سارے الزام صحیح ہیں؟
    انھوں حوالے بھی دیے ہیں
    پلیئز آپ آکر واضح کریں
    مجھے جو سائٹ آپ نے دی ہے اس میں اتنی ساری کتب ہیں کہ سب کو پڑھنا آسان نہیں
    بھائی مجھے صرف انکی زندگی کے بارے میں تفصیلی کتاب چاہیے
    پلئیز بھائی
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم‌!
    آپ نے اپنا عقیدہ قرآن و حدیث کے حوالوں کےساتھ بیان نہیں کیا۔۔ برائے مہربانی پھر سے قرآن و حدیث کے حوالوں کے
    ساتھ بیان کریں ؟
    ۔۔ اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ ایک جیسا نہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ کوئی اشعری ہے تو کوئی ماتریدی ۔۔۔کوئی قادیانی ہے تو کوئی شیعہ ، کوئی بوہری ہے تو کوئی بریلوی اور دیوبندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے عقیدے مختلف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بتائیں کہ آپ کس کیٹگری میں ہیں ۔۔۔ ؟؟

    آخر میں پھر گذارش ہے کہ لفاظی سے کام نہ لیں ۔۔۔۔۔۔۔ مثبت انداز میں‌ گفتگو کریں ۔۔۔۔۔۔

    اور جو بھی لکھیں ایک ہی پوسٹ میں سوچ سمجھ کر لکھ دیا کریں ۔۔۔ انتظامیہ سے گذارش ہے کہ ان کی پوسٹس پر نظر ثانی کرتے رہا کریں ؟؟
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    فتاة القرآن صبر سے کام لیں ۔۔ ان کے سارے الزمات بے بنیاد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے '' عقیدتہ الواسطیہ بغور پڑھی ہوتی تو آپ کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو تی کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر تمام الزمات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں ۔۔۔
    شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کی زندگی پر کتب ہیں تو صحیح ۔۔ ان شاء اللہ جلد ہی معلوم کرکے بتاتا ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    اب آپ ان الزامات کے ثبوت فراہم کریں ۔۔۔ کہ انھوں نے کون سی کتاب میں اس کا اس طرح لکھا ہے ۔۔ ؟؟

    کہاں لکھا ہے کہ انھوں نے مدینہ کے سفر کو گناہ قراردیا تھا ؟
    اس کا بھی ثبوت چاہے کہ اس کا ذکر انھوں نے کہا کیا ہے ؟
    کون سے اماموں نے رد کیا ہے ؟
    ان سب الزمات کے ثبوت چاہیں ۔۔۔۔ کیونکہ ان کی بہت سی کتابویں موجود ہیں ۔۔۔ کہیں تو انھوں نے اس کا ذ کر کیا ہو گا ۔۔۔ اور جن علماء کے آپ نے‌حوالے دیے ہیں ۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ انھیں بھی آپ کی طرح ذاتی تعصب اور دشمنی ہو ۔۔ اس لیے ان کی کتب کے حوالوں کےساتھ ثبوت چاہیں ؟
    کیا آپ یہ ثبوت دے سکتے ہیں کہ انھوں نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کو خود آزمایا تھا کہ جس سے یہ ثبوت ملتا ہو کہ ان کے دماغ میں فتور تھا ۔۔۔۔۔ یا جس طرح آپ سنی سنائی باتوں کو بیان کر کے فسق کے مرتکب ہو رہے ہیں انھوں نے بھی ایسا ہی کسی سے سنا تھا ؟

    اس کا بھی ثبوت چاہے کہ کہاں اور کس مسئلے میں انھوں نے ایسا کہا ؟
    ابن حجر مکی نے حوالہ تو دیا ہوگا ۔۔۔ کہ کون سی کتاب میں ایسا کہا ہے ؟ ۔۔۔

    جس طرح آپ شیعہ رافضی ہیں ۔۔۔ اسی طرح ابن حجر مکی بھی شیعہ رافضی تھے

    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے الزمات کے جوابات کےلیے ضروری ہے کہ ان کی اصل کتب سے حوالے دیے جائیں ۔۔۔ اگر ابن حجر مکی نے بھی کتب کے حوالے نہیں دیے تو پھر آپ پر اور جن کے آپ نے اقوال نقل کیے بغیر ثبوت اور حوالوں کے ۔۔۔ ان پرلعنتہ اللہ علی الکاذبین ۔
     
  18. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    حضور کیا کمال کی بات کرتے ہیں آپ بھی؟
    اگر میں کہوں کہ بریلوی برادران کے امام صاحب پر فلاں فلاں عالم یا محدث نے یہ یہ الزام لگایا ہے تو آپ تسلیم کر لیں گے؟ کیا تحقیق کر کے نہیں دیکھیں گے کہ ان الزامات میں کتنی صداقت ہے؟؟
    بڑی عجیب بات ہے بھائی۔ آپ کے نزدیک شائد تحقیق صرف اسی وقت کی جائے گی جب آپ کے امام کی عظمت پر حرف آئے اور متقدمین ائمہ پر جتنے بھی جھوٹے الزامات لگے ہوں وہ بلاتحقیق آپ کے نزدیک سب کے سب سچ قرار پائیں گے؟؟
    کیا اسی کا نام انصاف ہے؟؟

    آپ نے جو حوالہ جات دئے ہیں ، وہ تمام کے تمام میری نظر میں ناقص اور ادھورے ہیں۔ یہ آپ کی دیدہ دلیری کی انتہا ہی کہلائے گی کہ ناقص اور ادھورے حوالہ جات کے سہارے اس امت کے ایک نامور امام محترم کی شخصیت کو داغدار کرنے پر تلے ہیں۔ ویسے کوئی بات نہیں جناب ، کیونکہ یہ محاورہ ہمارے معاشرے میں خاصا معروف ہے کہ چاند پر تھوکا اپنے ہی منہ پر آتا ہے!

    خیر آئیے ذرا آپ کی ان باتوں کا تجزیہ کرتے ہیں جن کے محض حوالوں کو دیکھ کر آپ ان کی تصدیق کرنا ضروری سمجھتے ہیں اور تحقیق کرنا ضروری نہیں سمجھتے !
    میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ اصل عربی متن فراہم کیجئے۔ کیونکہ مجھے یقین نہیں کہ علامہ صاوی مالکی نے ایسا کہا ہوگا۔
    علامہ صاوی کی وفات ہی کوئی 200 سال پہلے کی ہے۔ جبکہ علامہ ابن تیمیہ علیہ الرحمۃ ساتویں صدی ہجری کی شخصیت ہیں۔ اور ذرا دیکھ لیں کہ امام ابن تیمیہ کے متعلق ان کے ہم عصر ائمہ اور خود ان کے اساتذہ کیا کہتے ہیں؟
    لطف کی بات یہ ہے کہ آپ نے علامہ صاوی کے حوالے سے لکھا کہ حنبلیوں نے امام ابن تیمیہ کا ردّ کیا ہے۔ جبکہ حنبلی مسلک کی طبقات یعنی "[QH]ذيل طبقات الحنابلة لابن رجب الحنبلي[/QH] " میں امام صاحب کا بھی تذکرہ شامل ہے!!

    حافظ ذہبی (وفات:748ھ)
    امام ابن تیمیہ کو صحابہ (رضوان اللہ عنہم اجمعین) اور تابعین (رحمہم اللہ عنہم) کے مذاہب پر غیر معمولی عبور حاصل ہے۔ ان کی تصنیفات ایسی ہیں جن میں اپنے اختیار کردہ مسلک کو کتاب و سنت سے مبرہین کیا ہے۔ جب وہ اسکندریہ میں نظربند تھے تو ان سے فرمائش کی گئی کہ اپنی مرویات مع اسانید کے ، قلمبند کر دیں۔ انہوں نے اپنی مرویات کا کچھ حصہ 10 صفحات میں صرف حافظہ کی مدد سے لکھ ڈالا اور اس طرح کہ شائد بڑے سے بڑا محدث بھی ایسے نہ لکھ سکتا۔
    بحوالہ : شذرات الذہب ، ج:6 ، ص:83
    شذرات الذہب یہاں سے ڈاؤن لوڈ فرمائیں

    علامہ کمال الدین الزملکانی (وفات: 651ھ)
    علامہ کمال الدین الزملکانی شافعی تھے ، امام ابن تیمیہ کے ہم عمر اور ہم عصر ہونے کے ساتھ ساتھ امام ابن تیمیہ کے شدید ترین مخالف شمار ہوتے تھے۔
    اس کے باوجود آپ نے امام ابن تیمیہ کے تبحر ، عمق علمی ، اخلاص اور تجدیدی مساعی کے اعتراف میں فرمایا:
    [QH]لم يُرَ من خمس مائة سنة[/QH]
    (ایسی شخصیت 500 برس سے نظر نہیں آئی)
    بحوالہ : ذيل طبقات الحنابلة ، ج:2 ، ص:293

    مزید انہوں نے لکھا ہے :
    امام ابن تیمیہ سے جب کسی فن میں سوال کیا جاتا تو انہیں دیکھنے والا اور ان کی باتیں سننے والا یہ رائے قائم کرنے پر مجبور ہو جاتا کہ وہ اس فن کے سوا کچھ نہیں جانتے اور اس فن میں اتنا کچھ جانتے ہیں کہ کوئی دوسرا ان کا حریف نہیں۔
    علماء و فقہاء خواہ وہ کسی بھی مکتبِ خیال سے تعلق رکھتے ہوں جب ان کی مجلس میں پہنچتے تو اپنے مذہب و مسلک کے متعلق امام صاحب سے ایسی نکتہ کی باتیں سنتے جو خود انہیں نہ معلوم ہوتیں۔ پھر یہی نہیں ، امام صاحب علومِ شرعیہ کے علاوہ دوسرے علوم و فنون میں بھی ایسی کامل دستگاہ رکھتے تھے کہ ان علوم و فنون کے ماہرین کو دنگ و ششدر کر دیتے تھے۔
    ان خصوصیات کے علاوہ امام صاحب کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ وہ بہت اچھے مصنف بھی تھے ، حسنِ تصنیف ، جودتِ عبارت میں وہ اپنی مثال آپ تھے۔ ترتیب و تقسیم عنوانات و موضوعات میں بالکل منفرد اور یگانہ تھے۔
    امام صاحب کامل مجتہد تھے۔
    العقود الدريه ، ص:23-24
    العقود الدریہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔

    حافظ ابوالفتح بن سید الناس الیعمری المصری فرماتے ہیں:
    ابن تیمیہ علوم و فنون کا جامع ہے۔ سنن و آثار کا حافظ ہے۔ جب تفسیر پر لب کشائی کرتا ہے تو بہت بڑا مفسر نظر آتا ہے۔ فقہ کے کسی مسئلہ پر جب فتویٰ دیتا ہے تو اس کی بصیرت کا لوہا ماننا پڑتا ہے۔ حدیث پر جب بابِ سخن وا کرتا ہے تو صاحب علم و قدات نظر آتا ہے۔ اقوام و ملل کی تاریخ پر جب مصروف تکلم ہوتا ہے تو اس کی وسعت نظر کا قائل ہونا پڑتا ہے۔
    بحوالہ : الكواكب النيرات لابن الكيال ، ص:41

    ابن دقیق العید (وفات:702ھ)
    انہوں نے امام ابن تیمیہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:
    اس شخص نے بلا کا حافظہ پایا ہے۔
    بحوالہ : العقود الدريه ، ص:119
    ایک اور موقع پر فرمایا :
    میں جب ابن تیمیہ سے ملا تو میں نے انہیں ایسا آدمی پایا جس کی نظر تمام علوم پر ہے۔
    بحوالہ : شذرات الذہب ، ج:6 ، ص:83

    لاحول ولا قوۃ ، لعنۃ اللہ علی الکاذبین
    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گمراہ رافضیوں نے گستاخیاں کر رکھی ہیں۔
    آپ کدھر کی بات کدھر ملائے جا رہے ہیں برادر؟
    ایک بار پھر یاد دلاؤں گا کہ قرآن کی اس آیت کو یاد کر لیجئے گا :
    [QH]وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا[/QH]

    مزید تھوڑا صبر فرمائیں‌ تو ان شاءاللہ میں‌ آپ کی طرف سے پھیلائے گئے مغالطات کا بھی ازالہ کر دوں گا باذن اللہ۔

    والسلام علیکم
     
  19. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    سیف الجبار المسلول علی اعداء الا برار،، طبع ترکیہ 1979ءء کے ص 24 پر ھے کہ : بدبخت ابن تیمیہ کے دور کے علما نے اس کی گمراھی اور اس کے قید کر نے پر اجماع کیا ھے اور اعلان کیا گیا ھے کہ جو شخص ابن تیمیہ کے عقیدوں پر ھو گا اس کا مال اور خون مباح ھے ۔
     
  20. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    تیمیہ کے فتوٴوں کے نمو نے

    عالم کبیر شیخ محمد بخیت حنفی عالم جامعہ ا زھرنے اپنی کتاب ”تطھر الفواد من دنس الا عتقاد ،،طبع مصر مطبو عہ 1318ئکے ص 12 پر اس شخص کے کچہ فتوؤں کا ذکر کیا ھے جن میں سے بعض نمو نے ھم یھاں پر پیش کر رھے ھیں تا کہ ایک غیر جانبدارقاری کو اس کے انحراف ، فاسد عقیدے اور منحرف فتوؤں میں علماء اسلام سے اس کی مخالفت کا زیا دہ سے زیا دہ علم ھو سکے ۔

    (۰) ” اگر کو ئی شخص جان بو جہ کر نماز تر ک کر دے تو اس کی قضا وا جب نھیں ھے۔“

    (۰) ” حیض والی عورت کے لئے خانہ ء کعبہ کا طواف کرنا جائز ھے اور اس پر کوئی کفارہ نھیں ھے۔“

    (۰)” تین طلاق ایک طلاق کی طرف پلٹایا جائے گا“ اور اس بات کا دعویٰ کر نے سے پھلے خود اسی نے نقل کیا ھے کہ اجماع مسلمین اس کے بر خلاف ھے ۔

    (۰) ” جس اونٹ کے پیر کی موٹی والی نسیں کاٹ دی گئی ھوں وہ کاٹنے والے کے لئے حلال ھے اور وہ جب تاجروں سے لے لیا جائے تو زکوٰة کے عوض کافی ھے اگر چہ زکوٰة کے نام سے نہ لیا گیا ھو ۔،،

    (۰)” بھنے والی چیزوں میں اگر جاندار مثلا چوھا مر جائے تو یہ چیزیں نجس نھیں ھو تیں“

    (۰)” جنب کو چاھئے کہ حالت جنا بت میں نافلہ شب پڑھے اور تا خیر نہ کرے کہ فجر سے پھلے غسل کر کے پڑھے گا اگر چہ اپنے ھی شھر میں ھو ۔“

    (۰) ” وقف کرنے والے کی شرط کا کوئی اعتبار نھیں ھے بلکہ اگر اس نے شا فعیہ پر وقف کیا ھے تو حنفیہ پر صرف کیا جائے گا اور بر عکس ،اور قاضیوں پر وقف کیا ھے تو صو فیہ پر صرف کیا جائے گا ۔،،

    اسی طرح عقائد اور اصول دین کے مسائل میں بھی انحراف کا مر تکب ھوا ھے۔

    (۰)” ْ خدا وند عالم محل حوا دث ھے“تعالیٰ عن ذالک علوا کبیرا

    (۰)”خدا مرکب ھے اس کی ذات ویسے ھی محتاج ھے جیسے کل اپنے جزء کا محتاج
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں