فوٹوشاپ کے کچھ فوائد

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    [​IMG]

    فوٹوشوپ کے کیا فوائد ہیں اور اس سے ہم کیا کچھ ڈیزائن کرسکتے ہیں؟؟؟

    کمپیوٹر میں ڈیزائننگ کی فیلڈ میں اس سے کافی کام لیا جاتا ہے جیسا کہ مثال کے طور پر:-

    1- (پروشرز) چاہے وہ بروشر کسی کمپنی کی مشہوری کیلئے ہو یا دوکانوں کیلئے یا دینی جلسوں کی دعوت کیلئے۔
    ایک مثال کیساتھ

    [​IMG]

    2- لوگو بنانا
    [​IMG]

    3- ویڈیو کیسٹ کے غلاف
    [​IMG]

    4- آڈیو کیسٹ کے غلاف
    [​IMG]

    5- سی ڈی پر پرنٹ ہونے والے ڈیزائن
    [​IMG]

    6- مارکیٹ میں موجود پیکنگ پر ڈیزائننگ
    [​IMG]

    7- راستوں میں موجود چھوٹے سے بڑے ڈیزائن تک
    [​IMG]

    8- گفٹ کورز(غلاف)
    [​IMG]

    9- کپڑوں پر موجودہ ڈیزائننگ
    [​IMG]

    10- شادی بیاہ اور تقاریب کے دعوتی کارڈز یا بزنس کارڈز یا عید کاڈز یا گفٹ کارڈز چاہے وہ پرنٹڈ ہو نیا ویب پر
    [​IMG]

    11- چھوٹے بڑے ویب بینرز Banners مشہوری کیلئے ہوں یا کسی کے رابطہ کیلئے یا ویب یڈریس کیلئے یا آن لائن فورم میں دستخط ہو یا ویب سائٹ بنانے کیلئے یا فورم کیلئے سٹائل وغیرہ
    [​IMG]

    ویب سائٹس کی ڈیزائننگ
    [​IMG]

    12- کمپیوٹر کیلئے بیک گراونڈ بنانا
    [​IMG]

    13- کتابوں یا میگزین یا اخباروں کے صفحہ اول کی ڈیزائننگ کرنا
    [​IMG]

    14۔ اور تصویروں کی ایڈیٹنگ کیلئے بھی جیسا کہ پوری دنیا کے فوٹو سٹوڈیوز والے فوٹوشوپ استعمال کرتے ہیں۔
    [​IMG]

    تصویر کی ایڈیٹنگ کے بعد
    [​IMG]

    یہ تو تھے اس کے چند مشور و معروف فوائد
    باقی آہستہ آہستہ آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ اس کے اور بھی بہت سارے فوائد ہیں جن کا میں نے ذکر نہیں کیا۔
    اب اجازت دیں ۔۔ اللہ حافظ
     
  2. desert_soldier79

    desert_soldier79 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2007
    پیغامات:
    18
    hope u will teach us all this professional work.lol
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. جی عباس

    جی عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 29, 2007
    پیغامات:
    51
    MashaAllah.keep it up
     
  5. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    آپ نے بہت تفصیل سے ایڈوب کے بارے میں بتدیا ہے اس سے لگتا ہے کہ آپ کے اسباق بھی سہل اور اچھے ہونگے۔
    آپ کا شکریہ
     
  6. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    آپ کا شکریہ
     
  7. yousafdummar

    yousafdummar -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 8, 2007
    پیغامات:
    37
    ماشاءاللہ
     
  8. zubair.k

    zubair.k -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    68
    ماشاءاللہ
     
  9. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    شُکریہ
     
  10. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    مجھے اسی کی تلاش تھی
     
  11. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    شکریہ جو آپ نے میری مشکل آسان کی
     
  12. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہت خوب بھائی
     
  13. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    Aoa
    shadad bhai!
    1st of all thanx apne mery msg ka reply kia or mashallah ap bht intelligent hain bt meri tooti phooti eng ki smj kiun nhi aai ya ap na mazaq se kaha
    anyways bhai me adobephotoshop or corel draw k softwares ko install krwana chahti hoon bt mujh nhi pta kia kia zroori hai plz help me designing k liye kia kia tools softwares zroori hain plz 1 hi baar sb bta dena coz me 1 hi baar sb install krwa loon ap mujh plz yeh sb mail me bta dena or apki new class kb aa rhi hai i m still waiting maine apki cmplt 8 classes ko readout kr lia hai bt is ko abi khud se kr k nhi dekha kia me jst ghr me hi apki classes ko guid kr k learn kr skti hoon ya mujh koi computer center join krna ho ga bt yeh mery liye kuch prblm hai plz u guid me alway r ab aap mujh jld az jld btain softwares ka ta k me ghr me hi ap ki classes ko follow kr k kuch kr skoon allah pah is ka apko ajr dain.
    Aameen
    thanx
    my best wishes alwaz vth u n all membrs of urdu majlis
     
  14. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ویسے کسی مخصوص کلاس کی ضرورت نہیں آپ کو جو مشکلات آئیں آپ یہاں پوچھ سکتی ہیں
    یہ جواب اور اس سے پہلے کا جواب لکھتے وقت دو بار آپ کا آئی ڈی دیکھا یہ شاید ایشا لکھا ہے اور فیمیل ہے
    پہلے میں نے اسحاق سمجھا تھا، کیا آپ نے تعارف والا تھریڈ دیکھا "جو نئے ممبرس کے لیے ہوتا ہے، اور وہاں اپنا تعارف کراتے ہیں"
     
  15. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    Thanks...............جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں