مجھے کچھ کہنا ہے!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جون 29, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    ارم آپی کے نام
    ھے ہماری عزیزی ارم آپی
    راج دلاری ارم آپی
    ہماری شہزادی ارم آپی
    ہماری پیاری ارم آپی
    ھے مجلس کی جان
    ارم آپی
    ھے مجلس کی پہچان
    ارم آپی
    بہترین لکھاری ارم آپی
    ہر تھریڈ کی جان ارم آپی
    مجلس کی آن ارم آپی
    ہر نئے موضوع' ہر نئے موڑ پر
    لکھے اک منفرد تھریڈ ارم آپی
    ھے ہماری پہچان
    اور
    ہمارا آن
    ارم آپی
    :00001::00006::00032:
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    واہ عشاء اچھی نظم لکھی ہے
     
  3. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    پلیز مجھے کوئی یہ بتائے اگر میں نے کسی امیج کو اپنی پوسٹ میں ایڈ کرنا ھے تو کیسے کروں کاپی 2 پیسٹ تو ہو نہیں رہا پلیز مجھے بتائیں
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت بہت شکریہ آپ نے میرے لیے اتنی اچھی نظم لکھی ۔

    یہ آپ کے لیے
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کیا بات ہے بہت خوب عشا اور ارم
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عشا سسٹر بھائیوں کے لیے کچھ بھی نہیں لکھا آپ نے:00002:
     
  8. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    بھائی لوگ فکر نہیں کریں جلد ہی ان کے لئے بھی کچھ پیش کیا جائے گا
    :00006::00006::00006:
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    چلیں‌ہم بھائیوں‌کو انتظار رہے گا آپ کی نظم کا
     
  10. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    ساجد بھائی بتائیں امیج کو کیسے پوسٹ کرتے ہیں
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عشا سسٹر آج آپ کی اس پریشانی کو دور کر دیا جائے گا اوکے اب خوش رہیں آپ
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت ہی زبردست لکھا ہے مگررررر۔۔۔۔۔ مجھے یہ پڑھ کر اس بات کا خیال آیا!!!!!:00016::00016:(Its only joke...Dont mind!) :):):)
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کون سا خیال سسٹر ہمیں‌بھی کچھ بتائیں‌فرینڈ سسٹر
     
  14. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    فرینڈ سسٹر ہم سے بھی اس خیال کو شیئر کریں
    :00002::00039::00016:
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  16. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اسلام علیکم سب کو
    بہت شکریہ فرینڈ سسٹر اور ساجد بھائ آپ کا
    شکریہ لیٹ ھو گیا اُس کے لیے معذرت آج تین چار دنوں بعد آن لائن ھوا ھوں اس لیے
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یو ویل کم برادر۔ تین چار دن بعد آئیں‌ہیں‌خیریت تھی نہ بھائی۔اللہ آپ کو اپنے امان میں‌رکھے آمین
     
  18. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    آمین ثم آمین
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کسی پر اعتماد کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ اُس کو غصے کی حالت میں‌دیکھ لیا جائے۔کیونکہ اکثر انسان غصے میں‌اپنا آپ کھو بیٹھتا ہے۔
     
  20. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    :00001::00001::00001:
    با لکل ٹھیک کہا غصے میں انسان کی اصلیت سامنے آتی ھے کہ وہ کتنے پانی میں ھے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں