اردو مجلس Quiz Team

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏جنوری 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم معزز اردو مجلس Quiz Team !

    سب سے پہلے میں‌آپ کو یہاں‌تک پہنچنے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اس کا مطلب ہے کہ آپ اردو مجلس Quiz Team میں‌شامل ہیں ۔
    اِس تھریڈ میں‌** اردو مجلس کوئز ** سلسلے کی تیاری اور ٹیم کے باہمی مشورے اور آراء اور تجاویز اور فائز اراکین کی تکریم کے حوالے سے گفت و شنید کی جائے گی ۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اردو مجلس Quiz Team کے ممبران کے نام درج ذیل ہیں ۔
    1. irum
    2. رفی
    3. باذوق
    4. اعجاز علی شاہ
    5. عین
    6. عُکاشہ
    7. sjk
    8. بشیراحمد
    9. ابوسفیان
    10. مسلم
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام!

    اس تھریڈ میں اور کون کون پہنچا؟
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ناظمینِ خاص کے علاوہ باقی ممبران کو بذریعہ ذاتی پیغام پاسورڈ دیکر مدعو کرنا ہوگا ۔
    کچھ دیر بعد واپس آکر کرتا ہوں ۔ ان شاءاللہ
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہم تو پاسورڈ کے بغیر ہی پہنچ گئے :)
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کیوں کہ آپ وی آئی پی ہیں :)
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    سلسلہ تو آپ معزز اراکین نے دیکھ ہی لیا ہوگا ۔ اس سلسلے کو مزید بہتر اور کامیاب بنانے کے حوالے سے آپ کی آراء اور تجاویز درکار ہیں ۔۔۔ نیز اگر ممکن ہو تو سوالات بمع جوابات بھی مطلوب ہیں۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت اچھا سلسلہ ہے ۔

    میرے ناقص خیال میں اسلامی سیکشن سے ایک موضوع چنا جائے ۔اس سے متعلق سوال پوچھا جائے ۔مثلا عذاب الہی سے بچاؤ ۔مجلس کا مضمون ہے ۔

    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=8688
    اب یوں سوال ہو سکتا ہے کہ کیا عذاب الہی صرف گنہگاروں پر آتا ہے یا برائی کو نہ روکنے والے بھی اس میں شامل ہوتے ہیں ؟
    ہنٹ کے لیے کہا جا سکتا ہے کہ اس کا جواب مجلس مذہب ونظریات کے قرآن سیکشن میں ہے ۔شاید کوئی پڑھ ہی لے کچھ مضمون ۔ ویسے نیٹ کی مخلوق اتنی پڑھاکو نہیں لگتی ۔
    یہ تھی میری ناقص تجویز ۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    ما شاء اللہ ۔۔۔۔۔ کوئی دو سال پہلے اس سیکشن کے قیام کے لئے میں نے کوشش کی تھی ۔۔ لیکن کامیاب نہیں ہوا تھا ۔۔ خیر جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے ۔ اس سیکشن کے لئے اگر کچھ تجاویز میرے ذہن میں بھی ہیں ۔۔۔وہ میں بیان کر دیتا ہوں باقی جو آپ لوگ بہتر سمجھیں ۔
    پہلی بات سیکشن کو قرآن کوئز ، حدیث کوئز ، تاریخ کوئز اور متفرق سوالات کے علیحدہ علیحدہ زمرے میں تقیسم کیا جائے ۔ اور زیادہ تر سوالات اردو مجلس کے اسلامی سیکشن سے پوچھے جائیں اس طرح اراکین زیادہ سے زیادہ اسلامی مضامین کو پڑھیں گئے اور جواب دیں گئے ۔باقی اس کے لئے جو بنیادہ اصول مرتب کیے گئے ہیں اس سے متفق ہوں ۔
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جزاکما اللہ خیراً

    آپ کی تجویز برمحل ہے لیکن فی الحال اس سلسلے کو کامیاب اور دلچسپ بنانے کے بعد ہی اس طرف آنا ممکن ہوگا کیونکہ اتنے آسان سوالات پیش کرنے کے باوجود تین یا چار اراکین سے زیادہ شرکت نہیں‌کررہے ، شاید پہلے ماہ جیتنے والوں کی تکریم کو دیکھنے کے بعد دوسرے ماہ اس سلسلے میں گرمجوشی پائی جائے تو آپ کی تجویز پر عمل ممکن ہوپائے ۔۔۔

    بالکل صحیح ، فی الحال اراکین کا ذہن بنانے کیلئے سلسلہ سے شروعات کی ہے جب اراکین کی اس میں‌دلچسپی بڑھے گی تو کھیل ہی کھیل کا ایک ذیلی زمرہ اردو مجلس کوئز بنادیا جائے گا جس میں مجلس کے موضوعات سے بھی سوالات تیار کرکے پیش کئے جائیں‌گے ۔ان شاءاللہ
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان شاء اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں