مائیکروسافٹ ورڈ 2007: افقی لائن لگانا

رفی نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏جون 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم اردو مجلس

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں مختلف قسم کے ڈاکومنٹ کی فارمیٹنگ کرتے وقت ہمیں بعض اوقات مختلف قسم کی لائنز کی ضرورت پڑتی ہے۔ کی بورڈ شارٹ کٹ کیز کی مدد سے ہم یہ لائنز باآسانی اور کم وقت میں لگا سکتے ہیں۔

    مختلف ڈیزائنز کی افقی لائنز مختلف کریکٹرز کی مدد سے انتہائی آسانی اور تیزی سے لگائی جا سکتی ہیں۔ نیچے دیئے گئے طریقوں کو ایک بار ورڈ 2007 میں اپلائی کر کے دیکھیں اور ذہن نشین کر لیں پھر آپ انہیں ضرورت کے تحت استعمال کر سکتے ہیں۔

    1. تین ڈیشز --- لگا کر انٹر کر دیں

    2. تین ستارے او او سوری :) سٹیرکس *** ٹائپ کر کے انٹر کر دیں

    3. تین انڈر سکورز ___ لگا کر انٹر کر دیں

    4. تین برابر کے نشان ہاں ہاں یہی ایکوئیل سائنز === لگا کر انٹر کر دیں

    5. ٹین ڈبے :00003: نئیں نئیں تین پونڈ سائنز ### لگا کر انٹر کر دیں

    6. تین مدیں (ٹائلڈز) ~~~ لگا کر انٹر کر دیں


    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت شکریہ رفی بھائی ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ

    بہت مفيد ، جزاكم اللہ خيرا
     
  4. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    بہت اچھی معلومات ہے، اور یہ تمام شارکٹ 2003 میں بھی کام کر رہے ہیں۔
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  7. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    جزاک اللہ فی الدارین
    سبحان اللہ وبحمدہ
    سبحان اللہ العظيم
     
  8. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
  9. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    شکریہ رفی بھائی، ان کو اگر ڈیلیٹ کرنا ہو تو کیا طریقہ کار ہے؟
    دو دن سے کوشش کر رہی ہوں ۔۔:00002:
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سسٹر جس لائن کو ڈیلیٹ کرنا ہو اسے سیلیکٹ کر کے ڈیلیٹ کا بٹن دبا دیں!

    سمپل

    متعلقہ لائن پر جائیں شفٹ کو ہولڈ کرتے ہوئے ڈاؤن ایرو کو پریس کر یں، اس لائن کے ابتدائی کچھ کیرکٹرز ہائی لائیٹ ہوں (نارمل ٹیکسٹ سلیکشن میں پوری لائن ہائی لائیٹ ہوتی ہے) بس اب ڈیلیٹ کے بٹن کو زحمت دیجیئے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    ماشاء اللہ
    بہت مفيد ، جزاكم اللہ خيرا
     
  12. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    -----------------------
    السلام علیکم
    جزاک اللہ بھائی مجھے آج ان لائنز کی بار بار ضرورت پڑ رہی تھی اور میں بار بار شیپس پہ کلک کر کے لگاتا رہا ہوں۔ اس کے بعد آپ کی پوسٹ پہ نظر پڑھی۔یہ سب لائنیں تین یا تین سے زیادہ کریکٹر کے پریس کرنے سے لگائی جا سکتی ہیں۔
    بھائی لائنیں لگانے کے بعد ان کو نیچے یا اوپر کیسے کیا جا سکتا ہے؟
    شکریہ

    ---------
    میرا خیال ہے کہ جس لائن کو ڈیلیٹ کرنا ہو اس سے اوپر ماؤس سے ڈریگ کرتے ہوئے اس لائن کو سلیکٹ کریں اس کے بعد ڈیلیٹ کا بٹن پریس کرنے یا بیک سپیس پریس کرنے سے آپ ان لائز کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیںِ
    شکریہ
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام

    لائن کے آغاز پر کرسر لے جائیں اور انٹر پریس کریں، اس طرح ایک ایک لائن نیچے آتی چلی جائے گی اور اوپر کرنے کے لئے بھی کرسر کو لائن کے شروع پر رکھ کر بیک سپیس پریس کر دیں۔
     
  14. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    شکریہ رفی بھائی۔ اور ان ٹپس کو آپ مائیکروسوفٹ 2000 اور 2003 میں بھی کرسکتے ہیں۔
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں