اپنی پسند کے اینیمیٹڈ بینرز بنائیں

رحیق نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏جون 26, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    مجھے کچھ دوستو نے فرمائش کی کہ ان کو بھی اینیمیٹڈ بینرز بنانے سیکھائیں جائیں۔۔۔۔
    تو آپ لوگ جلدی سے تیار ہو جائیں۔۔۔۔
    سب سے پہلے اپنے سسٹم کو اردو لکھنے کے لیے فعال کریں۔۔جلدی سے۔۔۔۔
    شام تک یہ کام کر لیں کیونکہ اگلا مرحلہ اردو میں کسی بھی قسم کا اینیمیٹڈ بینر بنانا ہے۔۔
     
  2. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    الحمد للہ
     
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جی میرا سسٹم تو الحمدللہ پہلے سے ہی تیار ہے۔
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    میرا سسٹم بھی اردو لکھنے کے لئے تیار ہے۔الحمد للہ
     
  5. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    میرا سسٹم بھی اردو لکھنے کے لیے ہے۔الحمداللہ
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ماشاءاللہ بہت ہی خوب۔۔۔
    میں ٹوٹیوریل تیار کر رہا ہوں شام تک ان شاءاللہ سارا مواد اپلوڈ کروا دوں گا۔۔۔
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  9. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    میرا کمپوٹر تیار ہے رحیق بھإی اب جلدی سے اپلوڈ کر دیں۔
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    شداد بھائی نے لنک درست کر دیا ہے۔۔۔جزاک اللہ خیرا
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  13. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    لیں‌پھر شروع ہو جائیں۔۔
    سب سے پہلے اس سافٹ وئیر کوڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں۔۔
    [HIDE]Bannershop Gif Animator [/HIDE]
    اس کے بعد اس کو رجسڑڈ کریں اس فائل کے اندر موجود keygen کی مدد سے۔۔
    اب اس ٹوٹیوریل کو غور سے دیکھیں اور پھر اس پر زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں ۔یہ بالکل سادہ بینر ہے جس میں ،میں نے کوئی بیک گراؤنڈ کلر بھی نہیں‌دیا اور نہ ہی کوئی 3d filter استعمال کیا ہے اور نہ کوئی دوسری تصویر ڈالی ہے۔۔یہ شروعات ہیں ان شاءاللہ کل تک ہم بیک گراؤنڈ کلر کے ساتھ اور 3d filter کے ساتھ بینرز بنانا سیکھیں گے۔۔ویسے کوئی دوست خود تجربہ کرنا چاہتا ہے تو وہ بھی کر سکتا ہے۔۔ان شاءاللہ مجھے امید ہے کہ بہت سے دوست صرف اس ایک ٹوٹیورئل سے بہت کچھ سیکھ جائیں‌گے۔۔
    [HIDE]مثال نمبر 1[/HIDE]

    میں نےاس ٹوٹیوریل میں یہ والا بینر بنایا ہے۔۔آپ بھی بنا کر شیئر کریں۔۔[​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    چلیں پھر شروع ہو جائیں اور بینر بنا کر شیئر کریں۔۔:)
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    رحیق بھائی ، پروگرام رجسٹر نہیں کررہا ہے پیغام دے رہا ہے کہ یہ ٹرائل ورژن ہے اور یہ ان لاک نہیں‌کیا جاسکتا ۔
     
  16. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    شداد بھائی آپ جب اس کو unlock کریں‌گے تو پیغام بےشک یہی آئے گا لیکن جب آپ اس کو ریسارٹ کرکے دوبارہ اوپن کریں گے تو وہ رجشٹریشن نہیں‌مانگے گا اور رجسژ ہو چکا ہو گا۔۔
    ٹرائی کریں اور بتائیں۔۔
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    یہ مسئلہ تو حل ہوگیا ہے مگر آپ کا ٹیوٹوریل ان زپ کرکے دیکھا ہے تو وہ یوں نظر آرہا ہے شاید میرے پاس ایڈوب فلیش پلئیر نہیں ہے ۔
    [​IMG]
     
  18. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جی شداد بھائی آپ اس کو بھی انسٹال کر لیں۔۔۔
     
  19. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی رحیق میں آپ کے دئے ہوئے لنک سے سافٹ وئیر ابھی ڈاونلوڈ کر رہا ہوں ہو جائے پھر دیکھتے ہیں ان شاءاللہ
     
  20. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جی ارسلان بھائی ان شاءاللہ فی الحال میں آن لائن ہی ہوں اگر کوئی مسئلہ ہو تو بتائیں ان شاءاللہ فورا ہی حل ہو گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں