تقلید کا ایک منصفانہ جائزہ

الطحاوی نے 'نقطۂ نظر' میں ‏ستمبر 1, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جناب میں یہی تو پوچھنا چاہتا ہوں‌کہ آپ عربی عبارت اپنے مبارک ہاتھوں‌سے لکھ کر مقلدا کے الفاظ کو انڈر لائن کر دیں، تاکہ ہم کم علم لوگوں‌کے علم میں‌اضافہ ہو جائے۔

    اور اگر آپ کی حدیث‌میں‌تقلید کے الفاظ موجود نہیں‌ تو پھر تقلید کی تعریف جاننے کے لیے شروع سے اس دھاگہ کا مطالعہ کریں۔


    تو جناب آپ امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں‌کرتے ہیں؟ اس حدیث‌کو ہی اگر صحیح‌مان لیا جائے (جبکہ یہ صحیح‌نہیں) تو پھر آپ کو صحابہ میں‌سے کسی ایک کی تقلید کرنی چاہیے!
    ہاں‌ کہ ناں؟
    یا پھر نعمان ابن ثابت الکوفی رحمہ اللہ علیہ کا شمار صحابہ میں‌ہونے لگا ہے! یا کثرت اجتہاد کی وجہ سے رتبہ الصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم عنایت کر دیا گیا ہے؟



     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محترم "مقلد" صاحب۔
    میں نے یہاں کچھ سوالات کئے تھے
    ذرا ان سوالوں کا جواب بھی لگے ہاتھ عنایت فرما دیں۔

    ۔

    باقی جہاں تک بات ہے حدیث کے حوالہ جات کی تو صحیح بخاری کا حوالہ تو مکمل عنایت فرمائیں محترم!!!

    جہاں تک مشکوٰۃ کی بات ہے تو آپ کا "علم" یہاں سے ہی عیاں ہے کہ حدیث کا حوالہ کیسے دیا جاتا ہے۔ محترم حدیث نقل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا نمبر، ترقیم، کتاب، باب اور حدیث کی عربی عبارت نقل کیا کریں۔ جس طرح آپ اپنے زعم میں حوالہ سے رہے ہیں، ہمیں معلوم ہے کہ یہ کس جگہ سے آ رہی ہیں۔
     
  3. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    سلمان ملک آپ کے سوال کا جواب ہی تو دیا ہے
     
  4. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875

    کچھ تو حددتلاش کر لیں جلد اور صفح بتا دیا ہے اور کیا چاہیے دوسرا یہ کہ ستاروں والی حدیث میرے صحابہ ستاروں کی ماند ہیں جس نے ان کی اقتداء (تقلید( کی اس نے ہدایت پاہی غلط کیسے ہیں میں نے کہا تھا کہ مجتہد کے لیے تقلید نہیں ہوتی اور میں نے بہت سے اقوال لکھے آپ بزرگان دین کو مانتے نہیں ہے تو میں کیا کر سکتا ہو میرے بھاہی
     
  5. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    بھائی یہ ہمارے اعتراض کا جواب نہیں!
    1۔ حدیث‌کے الفاظ آپ نے جہاں‌سے پڑھے تھے وہاں‌سے ہی لکھ دیں‌کیونکہ ہم امید رکھتے ہیں‌ کہ آپ محقق ہیں۔
    2۔ جناب ہمارے سوال کا جواب آپ نے نہیں‌ دیا کہ
    امید ہے کہ تسلی بخش جواب دینگے!
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اصحابی کالنجوم بایھم اقتدیم اھتدیتم
    'میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں،ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پا جاؤ گے
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showpost.php?p=65524&postcount=21
    يہ روايت ضعيف نہیں بلکہ موضوع ہے یعنی جھوٹی گھڑی ہوئى ۔
     
  7. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    میں نے بزرگان دیں کے اقوال پیش کیے تھے ان کا جواب آپ نے نہیں دیا۔۔
     
  8. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ابوبکرالسلفی بہاہی آپ کو جواب دو گا مگر کچھ ٹاہم لگے گا۔۔
     
  9. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  10. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    آپ بزگان دین کو مانتے ہیں
    اگر نہیں تو امام ابن حزم کا قول نکل نہیں کر سکتے اگر مانتے ہیں تو ہماراآپ سے جھگڑا نہیں یہ کیا اپنی باری آے تو امام کا قول نکل کر لو دوسرے کی بات ہو تو مانو نہ یہ کہا کا انصاف ہے
    میں تو بہت خوش ہوا کہ آپ نے بھی کسی بزرگ کا نام لیا اگر امام ابن حزم کا یہ قول نکل کریں گےتو امام ابن حزم کی ہر بات مانی پڑے گی میں نے بزرگوں کے قول لکھے اس کے بارے میں کسی نے بات تک نہیں کی آپ جواب دیں ابنِ تیمیہ کی عبارت کا۔۔۔۔۔۔پھر آگی بات ہو گی
     
  11. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    تقلید کے دو معنی ہیں ایک لغوی دوسرے شرعی لغوی معنی قلاوہ در کردن بستن گلے میں ہا ر یا پٹہ ڈالنا
    تقلید کے شرعی معنی یہ ہیں کسی کے قول وفعل کو اپنے پر لازم شرعی جاننا یہ سمجھ کر کہ اس کا کلام اور اس کا کام ہمارے لیے حجت ہے کیونکہ یہ شرعی محقق ہے جیسے کہ ہم مساہل شرعیہ میں امام صاحب کا قول وفعل اپنے لیے دلیل سمجھتے ہیں اوردلاہل شرعیہ میں نظر نہیں کرتے
     
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آن جناب سے تقلید کی جامع و مانع تعریف پوچھی تھی۔

    اب محترم ہی بتلائیں کہ کس مستند ذریعہ سے انہوں نے یہ تعریف نقل کی ہے؟؟؟

    یہ لفظ امام صاحب کی بھی ذرا وضاحت فرما دیں۔
     
  13. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    امام صاحب سے مراد ابو حنیفہ ہیں۔
    تقلید کی جامع و مانع تعریف میں نے لکھ دی ہیں آپ پڑھ لیں۔
    بھاہی میں نے یہ تعریف حاشیہ حسامی باب متابعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں صفحہ نمبر (86(
    پر شرح مختصر المنار سے نقل کیا اور یہ عبارت نورالانوار بحث تقلید میں بھی ہے۔
    تقلید کے معنی ہیں کسی کا اپنے غیر کی اطاعت کرنا اس میں جو اس کو کہتے ہوے یا کرتے ہعے سن لے یہ سمجھ کر کہ وہ اہلِ تحقیق میں سے ہے بغیر دلیل میں نظر کیے ہوے ۔

    امام غزالی کتاب المستصفیٰ جلد 2 صفحہ نمبر 387 میں فرماتے ہیں اَلتقلید ھوقبول قول بلا حجۃ۔۔
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محترم!!!!

    یہاں بحث دو حصوں میں‌منقسم ہو گی
    اولا"۔۔۔۔تقلید

    1-اوپر ذکر کئی گئی کتب کی اصل اور مکمل عبارات ذکر کریں بمعہ ترجمہ
    2-یہ قول کہ

    میں نقطوں سے اگلی عبارت بھی نقل فرما دیں۔ اور اردو ترجمہ بھی کر دیجیئے گا۔

    ثانیا" آپ نے فرمایا کہ مسائل شرعیہ میں امام "ابو حنیفہ" صاحب کی تقلید فرماتے ہیں، دلائل شرعیہ کی طرف نظر نہیں فرماتے۔
    1-مسائل شرعیہ کی وضاحت فرما دیں۔ ان میں‌کون کون سے مسائل شامل ہیں اور کون کون سے نہیں۔
    2-اگر کوئی "حنفی" مقلد ان مسائل شرعیہ سے نکل کر عمل کرے تو اس کا کیا حکم ہو گا؟

    اس کے علاوہ ہم یہ تو سمجھ چکے ہیں کہ آپ کا تعلق "حنفی" مکتبہ فکر سے ہے لیکن کس گروہ سے؟؟؟ یہ ذرا وضاحت فرما دیں تاکہ آپ سے گفتگو کرنے میں‌آسانی ہو۔
     
  15. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    یہ تو بعد کی بات ہے کہ میرا تعلق کس جماعت سے ہیں پہلے میری باتوں کا جواب دیں پھر آگے بات ہوگی
    میرے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا۔۔۔ کیوں جس وقت تک میری جو پہلے عبارتیں پیش کی ان کا جواب دو
    پھر آگے بات ہوگی
     
  16. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    محترم!!!! آپ کو مکمل حوالہ صفحہ نمبر کتاب کا نام یار میرے بھاہی اب تو دیکھ لو یہ تو بعد کی بات ہے کہ میرا تعلق کس جماعت سے ہے تقلید کے موصوع پر مقلد کے سوا کون ہو سکتا ہے ابنِ تیمیہ کی عبارت کا جواب آپ کے زمے ہے ابھی جواب نہیں آیا۔اور بے پناہ بزرگوں کے اقوال جواب نہیں آیا قرآن کی آیات جواب ہیں آیا۔۔۔
     
  17. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    کسی ایک عبارت کا تو جواب دوکہ پتا چلے کہ آپ کا تعلق کس جماعت سے ہے۔۔
     
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محترم آپ نے ہنوز میری کسی بات کا جواب نہیں دیا۔ بلکہ آپ کی طرف سے ابھی تک تو تقلید کی تعریف ہی مکمل نہیں ہوئی۔ جب ہو جائے گی تو پھر آپ کے اعتراضات کا جواب خود بخود ہی آ جائے گا۔ ان شاء اللہ۔

    اب آپ براہ کرم ذرا میرے سوالات کے جوابات دے دیں۔

    مکتبہ فکر جاننے کو کہا اس لیے ہے کہ پتا تو چلے کہ دیوبندی ہے یا بریلوی؟؟؟ اور حیاتی ہے یا مماتی۔ ویسے آپ اپنی دوسری پوسٹس کے حوالے سے توکہیں بریلوی اور کہین دیوبندی نظر آتے ہیں لیکن اپنی زبان سے اعتراف کرنے میں اتنی پس و پیش کیوں۔ سینہ ٹھونک کر اپنے آپ کو مقلد کہنے والے اب اپنا مکتبہ فکر بتلانے سے قاصر کیوں ہیں
     
  19. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    بھاہی میں نے تین چار بار تقلید کی تعریف کی ہے آپ کون سی تعریف سنا چاہتے ہیں میرے زہین کے مطابق آپ جواب دینا نہیں چاہتے بار بار میری باتوں کو گول کر جاتے ہیں آپ کے پاس جواب نہیں ہیں۔جہاں تک رہی بات کہ آپ کا عقیدہ کیا ہے اگر میں یہ کہ دو کہ دیوبند ہو تو آپ نے کوہی اور مسلہ شروع کر دیں گے اگر میں یہ کہ دو کہ بریلوی ہوتو آپ نے کوہی اور مسلہ شروع کر دیں گے یہ تو بات پکی ہے کہ حنفی ہو تقلید کے موصوع میں یہ صروری نییں ہوتا کہ پتا چلے کہ دیوبندی ہے یا بریلوی۔۔۔
     
  20. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    زرا اس میں بتائیں میرے سوالات کا جواب کہاں ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں