قرآن کو پيشاب اور خون سے لکھنے کا ديوبندو احناف کا فتوى

salfi_8 نے 'نقطۂ نظر' میں ‏ستمبر 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
     
  2. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ميرے خيال سے ابو بکر بہائى ايک الگ تھيرڈ بناتے ہيں ( کيا فرق ہے عفائد علماء ديوبند بريلوى اور شيعہ ميں ) يہ تھريڈ صحيح رہے گا ميرے خيال سے
     
  3. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    میرے خیال سے جن لوگون کو برا لگ رہا ہے کہ کسی کے عقائد سامنے آرہے ہیں ان لوگوں‌ کو متاثرہ لوگوں کا دفاع کرنا چاہئے یہ زیادہ بہتر ہے نا کہ ہم خود آپس میں‌بحث کریں وگرنہ اگر سمجھتے ہیں کہ یہ عقیدہ غلط ہے تو میرے خیال سے خاموشی اختیار کی جائے۔

    اور سلفی بھائی میرے خیال سے الگ پوسٹ بنانے کی ضرورت نہیں اسی پر بات کرتے ہیں‌پہلے اس مسئلہ کو تو حل کر لیں‌کیوں‌کہ مخالفین ابھی تک اس کا دفاع کرنے کے لئے اکھاڑے میں‌نہیں آئے ہیں۔۔
     
  4. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    چليں ٹہيک ہے ابو بکر سلفى بھائى
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
  5. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
  6. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! آپ وہاں سے کمک منگوا لیں!! جو فقہ حنفیہ کی ان شیطانی فقاہت کا دفاع کرسکے!!
    ویسے آپ یہ بتلایئے کہ آپ فقہ حنفیہ کی فقاہت کی اس معراج کو جو اس فتوی سے ٹپک رہی ہے ، کیا کہتے ہو؟؟


    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔ ​
     
  7. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جناب الطحاوی صاحب جب یہ بات ہی الگ فورم پر کرنے کی ہے تو اس بات کو کتاب میں‌کیوں درج کیا گیا؟؟؟؟؟ اور رہی آپ کے اس اہل باطل فورم کی تو باطل تو بھاگنے کے لئے ہی ہے جناب وہاں‌ آپ جیسے ایک ملنگ صاحب ہیں‌جب انہیں‌کوئی منہ توڑ جواب دے دے تو وہاں‌پر بین کر دیا جاتا ہے ، جی جناب میں‌ 1 ہفتے سے وہاں بین ہوں‌ کیوں‌کہ حق بات کہتا ہوں‌اور اہل باطل کو یہ برداشت نہیں‌ہوتا ۔

    اور اب بات پر آپ کو بات کرتے ہوئے کیوں‌پہلی رات کی دلھن کی طرح شرم آ رہی ہے جب یہ باتیں‌کتب میں‌لکھی جا چکی ہیں‌تو بات کرنے میں‌کیا حرج ہے؟؟؟ اب تو تقریبآ یہ کتاب ہر عالم ہی پڑھتا ہوگا۔۔
     
  8. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    جناب دونوں‌فورم پر مجھے تو کوئی فرق نظرنہیں آرہاہے اگربقول آپ کے آپ کے پوسٹس کو ڈیلیٹ کردیاجاتاہے تویہاں بھی میرے پوسٹس کے ساتھ کچھ ویساہی سلوک ہے ہفتوں دیدار نہیں ہوتا۔آخر کو اہل حدیث فورم ہے نا
     
  9. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اچھا ذرا اس کا جواب دینا تو کیایہ باتیں صرف فقہ حنفی کی کتب میں‌ہی لکھی ہوئی ہیں یاپھر دیگر فقہاء کے فقہ کی کتابوں‌میں بھی ہیں اگر جواب اثبات میں ہے توپھر صرف فقہ حنفی کو مطعون کرنے کی وجہ اوراگرناں‌میں ہے تواگرمیں نے دیگر کتب فقہ سے ثابت کردیاتو پھر وعدہ کرلیجئے آئندہ کیلئے ایسے مباحث چھیڑنے سے توبہ کرلیں گے۔
     
  10. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یہ باتیں ایک وسیع تناظر میں‌کہی گئی ہیں جسے غیرمقلدین بزعم خود’’احناف کے گندے مسائل‘‘سے تعبیر کرتے ہیں صرف ایک دو یازیر بحث مسئلہ کی بات نہیں‌ہے۔ایسااس لئے کہ غیرمقلدین کہیں اپنی ظاہریت پرستی کی وجہ سے یہ نہ سمجھ لیں کہ صرف زیر بحث مسئلہ کے بارے میں ہی یہ بات کہی گئی ہے۔
     
  11. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب ! دیگر فقہاء سے آپ کی مراد فقہ مالکیہ ، فقہ شافعیہ، فقہ حنابلہ، فقہ جعفریہ وغیرہ ہے، اب اگر ان میں بھی ایسی ہی خرافات ہیں، تو اس سے فقہ حنفیہ کا صحیح ہونا ثابت نہیں ہوتا۔ اب یہ بات تو اسی طرح ہوئی کہ ہندو مسلمان سے کہے کہ ہندو کو کافر نہ کہو یہ کفر تو سکھ ، یہود و نصاری بھی کرتے ہیں۔ اب سکھ ، یہود و نصاری کے کفر کرنے سے ہندو مسلمان تھوڑا ہی ہو جائے گا۔ اسی طرح فقہ مالکیہ ، فقہ شافعیہ، فقہ حنابلہ، فقہ جعفریہ وغیرہ سے بھی اگر آپ قرآن و سنت کے خلاف مسائل بتلا دیں گے تو اس سے فقہ حنفیہ کے یہ مسائل قرآن و سنت کے موافق نہیں ہو جائے گی۔ رہی آپ کی بات کہ صرف فقہ حنفیہ ہی کیوں موضوع بحث ہے کیوں ، تو اس کی وجہہ یہ ہے کہ ہم (الطحاوی صاحب آپ بھی) جس خطہ زمین کے رہنے والے ہیں وہاں ، اسلام کے نام پر خلاف اسلام دعوت دینے والے اکژ حنفی ہی ہیں۔ اور یوں بھی فقہ حنفیہ ہی سب زیادہ فقہ اسلامی کے مخالف ہے۔ اور دیکھئے الطحاوی صاحب ! میں کسی قادیانی یا رافضی سے فقہ حنفیہ پر تو بحث نہیں کروں گا ۔ وہ اگر مجھ سے فقہ حنفیہ پر بحث کرنا چاہے گا تو اسے میں یہ ہی کہوں گا کہ: تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

    اور میں آپ کو بھی یہ ہی کہوں گا۔ کہ آپ فقہ مالکیہ ، فقہ شافعیہ، فقہ حنابلہ، فقہ جعفریہ کی کی فکر چھوڑیں :
    تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو​



    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  12. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    دیکھا جب مسئلہ دوسرے مسالک کے فقہاء‌کا آیا توکس طرح کنی کاٹ کر گذر گئے لیکن گھبرائیے نہیں جب ایسی ہی باتیں امام نووی کی تالیفات میں بھی مذکور ملیں گی تب ہم دیکھیں گے کہ جو زبانیں فقہاء احناف کے خلاف قینچی کی طرح چلتی ہیں وہ کس طرح‌کند پڑگئی ہیں۔
     
  13. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! بات انتہائی واضح طور پر سمجھا دی گئی ہے، آپ حنفی مقلد ہو، آپ اپنی فقہ کی خیر مناو!!
    تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!!​


    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔ ​
     
  14. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یہ توابھی سے قینچی کی دھار ختم ہونے لگی ہے آگے خداخیر کرے بولتی بند ہوجائے گی !
     
  15. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! آج عید کا دن ہے، اللہ آپ کو عید کی خوشیوں سے نوازے۔ آمین۔
    عید تو ایک دن ہی ہوتی ہے مگر ۳ دین تک کچھ عید والے معاملات رہتے ہیں۔ پھر دیکھتے ہیں بولتی کس کی بند ہوتی ہے ۔ان شاءاللہ!



    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    میرے دوست پوسٹ کے رپلائی حذف کر دینا یہ کہاں کا انصاف ہے بہر حال اہل حق(اہل باط) رسوائے زمانہ فورم یے جسے سب جانے ہیں اہل حدیث ہو یا غیر اہل حدیث کیوں‌کہ وہ فورم صرف گالیاں‌بکنے کے لئے ہی بنا ہے، ورنہ وہاں پر موجود تھریڈ کا اچھی طرح‌ملاحضہ کیا جا سکتا ہے بہر حال میں‌یہاں بتانے نہیں‌بیٹھونگا کہ کیا کیا، کیا جاتا ہے اہل حدیثوں کے ساتھ وہاں‌بہر حال میں تو بین ہوں۔



    لیجئے جناب ہم نے تو سنا تھا کہ حنفی اپنے فقہ کے خاطر جان بھی دے سکتے ہیں کیوں‌کہ ان کا یہ دعوی ہے کہ ان کا فقہ عین کتاب و سنت کے موافق ہے میرے دوست الطحاوی کہاں گئے وہ وعدے ؟؟؟ اگر یہ فقہ کتاب و سنت کے مطابق ہے تو اس پر انکھیں‌بند کر کے یعنی مقلد بن کر اس پر عمل کیجئے اور ویسے بھی یہ بھی امام صاحب کا ہی مسئلہ ہے لہذا ماننا بھی لازم ہے کیوں‌کہ مقلد پر اس کے امام کی تقلید واجب ہوتی ہے، ٹھنڈے اور گرم میں‌وہ کسی اور فقہ پر عمل نہیں‌کر سکتا۔

    میرے دوست دفاع کیجئے کیوں کہ آپ کا فقہ ہے اور دوسرے فقہ والے کی بات چھوڑیے یہاں اگر کوئی مالکی۔ شافعی،۔ حنبلی ہوتا تو اس کو ہم ایسے ہی ٹریٹ کرتے جیسے آپ کو کر رہے ہیں بشرط یہ کہ وہ کہے "کہ ہمارا فقہ تو کتاب و سنت کے عین مطابق ہے"






    لیجئے جناب آپ ابھی بھی اس عبارت کا دفاع کرنا چاہ رہے ہیں، مگر الفاظ کھل کر ذبان پر نہیں آپا رہے ہیں!!!!! میرے دوست اگر آپ سمجھنے ہیں کہ یہ مسئلہ درست ہے تو برائے مہربانی اس کا دفاع کیجئے ورنہ اس کو اپنے فقہ پر ایک بے غیرتی کا دھبا سمجھئے!!!!!!!
     
  17. pasha

    pasha -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 29, 2010
    پیغامات:
    3
    سلفی صاحب
    Peeshab Sey Surah Fatiha Likhna, Mufti Taqi Usmani ka fatawa
    آپ زرا اس لنک کو دیکھ لیں اور سنی سنائی باتوں کو آگے نہ بیان کیا کریں پہلے تحقیق کر لیا کریں اور امت میں شدت پسندی کو فروغ نہ دیں شکریہ
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    انتیظامیہ سے میری استدعا ہے کہ اس طرح‌کے موضوعات ، بار بار ڈسکشن میں‌آتے ہیں، اور آنکھوں‌کے سامنے آکر۔۔۔ہمیں اذیت میں مبتلا کرجاتے ہیں۔۔کو سرے سے حذ ف ہی کردیں۔۔
    جزاک اللہ خیر۔
    صرف گذارش ہے۔۔
     
  19. pasha

    pasha -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 29, 2010
    پیغامات:
    3
    آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ ایسے موضوع پوسٹ ہی نہ کیے جائیں
     
  20. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    میرا تو یہ ماننا ہے کہ ایسے موضوعات، اور ایسی باتیں، احناف ہوں، غیر احناف ہوں، یا کوئی بھی مسلم ہو۔۔اگر کہے، لکھے۔۔۔تب علمی طور پر اس پر بحث ہوکر۔۔ایسی چیزوں کو مخفی رکھنا بہتر۔۔۔ہے۔
    ورنہ ہمارے قوتیں‌۔۔کیا صرف کیڑے نکالنے پر ہی ہم صرف کرینگے۔۔۔
    اصلاح معاشرہ
    مسلم معاشرہ
    خرابیاں
    سوسائیٹی میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت۔
    فرد کی اصلاح کے نظم
    فیملی میں اسلامی رجحانات
    پتہ نہیں کتنے ہزاروں ٹاپکس ہیں جس پر عام لوگ ڈسکشن کرسکتے ہیں۔۔۔! اور اہل علم حضرات ۔۔۔علمی گوشوں‌میں‌ایسی باتوں‌پر گرفت کرکے۔۔اسکی اصلاح‌کی کوشش کرتے رہیں۔۔نہ کہ کسنے کیا کہا۔۔اس پر کیٹرے مکوڑے نکال کر، اور صرف یہی شعار بنالینا کاہے کی دین کی خدمت ہوگی۔۔
    ہمیں اپنے اس دوسرے لمحے کے بارے میں ہمشہ کیوں‌نہیں‌سوچنا چاہے۔۔جو کہ ہمارے موت کا ہوسکتا ہے۔۔۔
    اللہ ہمار ا خاتمہ خیر پر فرمائے۔۔آمین ثم آمین
    (اگر میری باتوں سے کسی کو کوئی تکلیف ہو تو اڈوانس میں معذرت۔۔میں‌کسی سے بحث نہیں‌کرنا چاہونگا۔۔۔اگر غلط ہوں تو میری باتوں‌ سے اختلاف کرنے کا پورا حق ہے۔۔ذاتی حملے نہ کریں۔۔اور باتوں‌کو رد کردیں۔۔میں‌کوئی منفی جواب نہیں‌دونگا۔۔ان شااللہ)
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں