پروین شاکر

s4shakeel نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    لیکن بڑی دیر ہو چکی تھی

    اک عمر کے بعد اس کو دیکھا
    آنکھوں میں سوال تھے ہزاروں
    ہونٹوں پہ مگر وہی تبسم!
    چہرے پہ لکھ ہوئی اداسی
    لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤ
    آواز میں گونجتی جدائی
    بانہیں تھیں مگر وصال ساماں

    سمٹی ہوئی بازوؤں میں
    تا دیر میں سوچتی رہی تھی
    کس ابرِ گریز پا کی خاطر
    میں کس شجر سے کٹ گئی تھی
    کس چھاؤں کو ترک کر دیا تھا

    میں اس کے گلے لگی ہوئی تھی
    وہ پونچھ رہا تھا میرے آنسو
    لیکن بڑی دیر ہو چکی تھی!​
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    واہ جی واہ کونڑ لوک او تُسی
    زبردست
     
  3. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ہاہاہاہاہا
    شکریہ سعدیہ سسٹر
     
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    میری طرف سے بھی

    ہمم ویلکم شکیل بھائی
    اب کُچھ میری طرف سے بھی۔۔۔۔۔
    پروین شاکر کی کُچھ شعاعری

    قریہء جاں میں کوئی پُھول کِھلانے آئے
    وہ مرے دل پہ نیا زخم لگانے آئے

    میرے ویران دریچوں میں بھی خوشبو جاگے
    وہ مرے گھر کے در و بام سجانے آئے

    اس سے اک بار تو روٹھوں میں اسی کی مانند
    اور مری طرح سے وہ مجھ کو منانے آئے

    اسی کُوچے میں کئی اس کے شناسا بھی تو ہیں
    وہ کسی اور سے ملنے کے بہانے آئے

    اب نہ پوچھوں گی میں کھوئے ہوئے خوابوں کا پتہ
    وہ اگر آئے تو کچھ بھی نہ بتانے آئے

    ضبط کی شہر پناہوں کی، مرے مالک خیر
    غم کا سیلاب اگر مجھ کو بہانے آئے
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  6. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    واہ سعدیہ سسٹر ہم تو آپ کے پنکھے (فین) ہو گئے۔ بہت خوبصورت انتخاب ہے آپ کا۔
     
  7. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ارم بہن شکریہ پسند کرنے کا آپ کے پاس بھی اگر پروین شاکر کی شاعری ، نظم یا غزل وغیرہ ہوں تو یہاں شیئر کر سکتی ہیں۔
     
  8. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    بہت خوب جی ...شکیل اینڈ سعدی ...:em::flowers:
     
  9. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ بیا جی۔۔۔۔۔:)
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہی ہی ہی۔۔۔۔۔ بہت بہت شُکریہ
    :00001: :00001:

    :00006:
     
  11. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    شُکریہ بیا سسٹر جی۔۔۔۔۔:00015: :00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں