گزشتہ روز واقعہ کی وضاحت !

ابن عمر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مئی 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین۔
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمۃ للہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ ہماری پیاری اردو مجلس ہر شر سے محفوظ رکھے آمین
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    آمین ۔
     
  4. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ثم آمین
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
    آمین
     
  6. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    اللہ ہماری پیاری سی اور بہت ہی علمی اردو مجلس کو تمام حاسدین اور میلی آنکھ رکھنے والوں سے محفوظ بنائے ۔آمین ثم آمین
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    الحمد للہ ۔ اللہ‌ آپ کو جزائے خیردے ۔
    اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے ۔
    آمین ۔
     
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت ہی گھٹیا حرکت ہے یہ جس نے بھی کی ہے۔ اللہ ایسے حاسدین اور شر پسند عناصر سے اردو مجلس کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
    شداد بھائی آپ کو مبارک ہو، اللہ کے فضل سے آپ نے ایسی کوشش کو ناکام بنایا۔
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کیا ان لفظوں کا مطلب hacking ہے کہ مجلس کو کسی نے ہیک کرنے کی کوشش کی یا پھر کچھ اور مطلب ہے ؟
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    جی فاروق بھائی آپ صحیح سمجھے ۔ اردو مجلس کو کچھ دن پہلے ہیک کر لیا گیا تھا۔
     
  11. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    لا حول ولا قوتة الا بالله
    جزاکم اللہ خیرا۔ یا اخی ۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ اردو مجلس کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اس کے کوئی فٹ سٹیپس ملے یا نہیں کوئی اتا پتا کہ کس نے کی یہ حرکت
    آخر اس کی حمت کی داد تو دینی پڑے گی نہ کہ شیر کے منہ میں ہاتھ ڈال دیا اس نے
    الحمد للہ شیر اس وقت مشغول تھا نہیں تو اس کھال بھی نہ بچتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی فاروق بھائی ۔ لیکن اللہ حفاظت کرنے والا ہے ، ہمارے پاس ایسے شیر ہیں‌ جنہوں نے پہلے ہی خبر دار کر دیا تھا ۔ جس کی وجہ سے اردو مجلس کا تمام مواد محفوظ رہا ۔ الحمد للہ ۔ یہ سب اللہ کا کرم ہے ۔
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    وہ قرآن کی آیت یاد آگئی مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ

    اس کے علاوہ میں اور کچھ بھی کہنا پسند نہیں کروں گا
    جزاک اللہ کل خیر
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں