اردو مجلس کے نئے منتظمین :: naseerhaider اور irum

MajlisAdmin نے 'ضروری اعلانات' میں ‏ستمبر 12, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. MajlisAdmin

    MajlisAdmin

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2006
    پیغامات:
    20
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم

    محترم دوستو !
    اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل و کرم سے اردو مجلس کی مقبولیت کی خوشبو چہار جانب پھیلنے لگی ہے ۔ اور بہت سے نئے اراکین اس قافلے میں شامل ہو کر رونق کو دوبالا کرنے لگے ہیں ، ماشاءاللہ۔
    ہم اپنے تمام قدیم و جدید اراکینِ مجلس اور اراکینِ انتظامیہ کے دلی شکر گذار ہیں اور ان کی چاہت ، محبت ، محنت اور دلچسپی کی دل سے قدر کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ تمام کو جزائے خیر سے نوازے ، آمین ۔

    رمضان کریم کی آمد آمد ہے اور اس نیک اور خوشگوار موقع پر مجلس کی انتظامیہ یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتی ہے کہ ۔۔۔۔
    مجلس پر دو نئے منتظمین کا تقرر کیا گیا ہے ۔
    برادر naseerhaider
    اور
    سسٹر irum

    انتظامیہ میں ان دونوں باصلاحیت اراکین کی شمولیت پر ہم ان کو پُرخلوص مبارک باد دیتے ہوئے اس توقع کا بھی اظہار کرنا پسند کریں گے کہ ان کی قابلیتوں اور صلاحیتوں کے سہارے اردو مجلس ، انٹرنیٹ کی کمیونٹی میں اردو کے حوالے سے نوجوان نسل میں ٹیکنالوجی ، ادبی اور دینی رحجان کی تشکیل و تعمیر میں مزید ترقی کے زینے طے کرے گی ، ان شاءاللہ العزیز ۔

    ہم ایک بار پھر آپ تمام کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ آمدِ رمضان کریم کی پیشگی مبارکباد بھی قبول فرمائیں ۔

    والسلام علیکم ۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    میری طرف سے
    برادر naseerhaider
    اور
    سسٹر irumکو بہت بہت بہت مُبارک ۔۔۔۔۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    مبارک ھو
     
  5. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    واہ واہ
    اب تو مزے ہی آگئے۔
    نصیر حیدر اور ارم بہن بھی انتظامیہ میں آگئے۔
    اب تو اپنی پارٹی جیتے ہی جیتے۔ :00006:
    آپ دونوں کو بہت بہت مبارکباد
    اللہ آپ کو دین کا علم عطا کرے اور ہم سب کو اس سے مسفید فرمائے۔ آمین
    اور امید کرتے ہیں کہ ہم آپ کو اپنے توقعات سے زیادہ پائيں گے۔ انشااللہ
    آپ کا بھائی
     
  6. عبدالمجید

    عبدالمجید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    68
    محترم بھائی اور محترمہ بہن کو بہت بہت مبارک
     
  7. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    وعلیکم السلام!
    نصیر بھائی اور ارم آپ دونوں میری طرف سے انتظامیہ میں شمولیت پر بہت بہت مبارک باد قبول کریں۔
    امید ہے کہ آپ دونوں اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے نبھائیں گے۔۔
    اور مجلس کے تمام ساتھیوں کو میری طرف سے بھی ماہ رمضان مبارک۔۔۔۔
     
  8. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    اسلام علیکم...!!!

    آپ دونوں ارم بہنا اور نصیر بھائی انتظامیہ میں شمولیت پر بہت بہت مبارک ہو خدا آپکو آپنی صلاحیتوں کو بہتر طریقے سے برؤےکار لانے میں کامیابی عطا فرمائے آمین..اور خوش رہیں،.
    [​IMG]
     
  9. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    میں آپ سب کا مشکور ہوں،کوشش کروں گا کہ اپنے عہدے سے انصاف کر سکوں.
    مٹھا ئی والی روایت ؟؟؟؟ شاید ختم ہو گی ہے
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    میں آپ سب کی مشکور ہوں،
    اور کوشش کروں گی کہ اپنی ذمہ داری کو احسن طریقہ سے نبھائوں اور نصیر بھائی میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں۔
     
  11. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    مبارک ہو مبارک

    مٹھائی کھلائیں‌پھر زیادہ مبارک باد دیں گے ہم
     
  12. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں‌کو
     
  13. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ارم ،خنا فیصل اور طلحہ خان آپ سب کا شکریہ ،امید ہے آئی ٹی کے حوالہ سے آپ کا تعاون حاصل رہے گا.
     
  14. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم!
    کیا مجلس کی انتظامیہ کے ارکان کا تعارف کرایا جاسکتا ہے ؟کہ
    کتنے ارکان انتظامیہ میں شامل ہیں اور کس عہدے پر اور کس سیکشن کے انچارج ہیں؟
    بے حد شکریہ۔۔۔۔۔
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اردو مجلس پر انتظامیہ دو نوعیت کی ہے۔
    1۔ سرکاری
    2۔ غیر سرکاری
    سرکاری انتظامیہ اراکین کی تفصیل مہیا کر رہا ہوں اور غیر سرکاری کی تفصیل مہیا کرنے کا مجاز نہیں۔ (معذرت)


    اردو مجلس کے اعلیٰ عہدیداران
    admin ، ادارہ اردو مجلس ۔ (منتظمین اعلیٰ)

    ناظم اعلیٰ کا عُہدہ (Super Moderators)
    ابو سفیان ، ابو اعمش ( مجلسِ مذہب اور نظریات )
    اعجاز علی شاہ ( کورل ڈرا زُمرہ )


    ناظم کا عُہدہ (Moderators)
    s4shakeel ( مجلسِ ادب )
    R4Rifi ( مجلسِ انفارمیشن ٹیکنالوجی )
    irum ( کھیل ہی کھیل میں، کچن کارنر ، حالاتِ حاضرہ ، سپورٹس ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی )
    naseerhaider ( فی الحال کوئی سیکشن مختص نہیں کیا گیا )
    سعدی (گپ شپ ، کھیل ہی کھیل میں ، کچن کارنر ، صحت و طب ، دیس پردیس ، فن کدہ ، متفرقات )
    عُکاشہ ( مجلسِ مذہب اور نظریات )
     
  16. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔
    ایڈمن کوں ہیں؟
    اور آپ کا انتظامیہ میں کیا کردار ہے؟
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ کے اس سوال کا جواب اس موضوع میں ہے۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=323
     
  18. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    ارم بہن اور نصیر بھائی ۔۔۔ آپ دونوں کو بہت بہت دلی مبارکباد ۔۔۔۔ اللہ آپ دونوں کو تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے ۔۔۔آمین ۔۔
    اگر کبھی خادم کی ضرورت ہو تو طلب کرٰیں ۔۔۔۔
     
  19. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    صدیقی بھائی شکریہ .
     
  20. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں