جدہ میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کا اعلان

کنعان نے 'خبریں' میں ‏اگست 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    درست فرمایا اللہ ہدایت دے۔۔۔ اگر اللہ تھوڑی سی سمجھ بوجھ دیتا تو شاید یہ دونوں ممالک ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی بجائے اس پیسے کو مسلمانوں کی فلاح و بہبود پر لگاتے تو ایک اچھا اقدام ہوتا۔۔۔
     
  4. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2010
    پیغامات:
    205
    مشکل یہ ہے کہ یہاں پر عیاشی پر مشتمل زندگی کی پذیرائی کی جا رہی ہے۔ اس عمارت میں‌کوئی غریب کا بال گھس نہیں سکے گے، سوائے صفائی کی غرض سے۔
     
  5. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    انھا لن تقوم حتی ترون قبلھا عشر ایات فذکر الدخان و الدجال والدابۃ وطلوع الشمس من مغربھا و نزول عیسی ابن مریم و یاجوج وماجوج وثلاثۃ خسوف بالمشرق وخسف بالمغرب و خسف بجزیرۃ العرب وآخر ذلک نار تخرج من الیمن تطرد الناس الی محشرھم
    ترجمہ ۔۔۔قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک تم دس نشانیوں کو نہ دیکھ لو۔۔۔۔۔چنانچہ آپ نے دھواں دجال دابۃ الارض مغرب سے سورج نکلنا عیسی علیہ السلام کا نزول یاجوج ماجوج اور تین جگہ سے ذمین کا دھنسنا۔۔ایک مشرق میں ایک مغرب میں اور ایک جزیرہ عرب میں۔۔۔اور فرمایاکہ ان نشانیوں کی آخری کڑی وہ آگ ہوگی جو یمن سے نکلے گی۔۔اور لوگوں کو ارض محشر کی طرف ہانک کر لے جائے گی۔۔۔۔
    ان تیں جگہوں مین سے جو دھنسائے جائیں گے بعض محققین نے جدہ کا وہی علاقہ بتایا ہے جہاں پر کنگ عبداللہ یونیورسٹی بنایا گیا ہے۔۔۔۔یا یہی جگہ ہو سکتا ہے۔۔۔جدھر ٹاور بن رہا ہے۔۔۔۔
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء
    ترجمہ :اشرف علی تھانوری
    "کیاتم ہر اونچے مقام پر ایک یادگار (کے طور پر عمارت) بناتے ہو جس کو محض فضول (بلا ضرورت)بناتے ہو۔ (128)
    اور بڑے بڑے محل بناتے ہو جیسے دنیا میں تم کو ہمیشہ رہنا ہے۔ (129)"
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ہممم ، یہ محقیقن کونسے ہیں‌، کچھ وضاحت فرمائیں‌گئے بھائی ۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ عکاشہ میرا خیال ہے کہ اصل نام شہزادہ " ولید بن طلال ہے" نہ کہ "طلال بن ولید"
    اور بھائ مخلص 1 کے جواب کا انتظار رہے گا۔ میرے خیال میں یہ محققین وہی ہوں گے جو یہاں سے فتنہ اٹھنے کی تحقیق بھی پیش کرتے ہیں۔
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ یاسر ذرا اس پہلو پر بھی غور کر لیں کہ اس عمارت کی تعمیر کے دوران کتنے لوگوں کو روزگار حاصل ہوگا۔ اور پھر تعمیر مکمل ہونے کے بعد بھی اس کی دیکھ بھال اور صفائ وغیرہ کرنے میں کتنے غریب کے بالوں کا بھلا ہوگا۔
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جواب درست ہے ۔ یہ صاحب ولید بن طلال ہیں ۔ طلال تو اس کے باپ کا نام ہے ۔
     
  11. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ
    وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ

    كَمَثَلِ غَيْثٍ أَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَرَاهُ مُصْفَرّاً
    ثُمَّ يَكُونُ حُطَاماً وَفِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ
    وَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٌ
    وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ

    [الحديد : 20]​
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں