یہ عمل صالح نہیں!!

ابن قاسم نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 3, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ایک بزرگ کسی آدمی کو کہتے ہیں اگر تونے روزانہ ایک مہینے تک پانچ وقت کی نماز پڑھی تو میں تجھے ایک بکری دوں گا،
    اس لالچ میں آکر وہ آدمی روز ایک مہینے تک نماز پڑھتا ہے اور اسکے بعد انکے پاس جاکر کہتا ہے، لیکن بزرگ یہ کہہ کر ٹال دیتے ہیں کہ" میں نے تو یوں ہی کہ دیا تھا، اب میں بکری وکری کچھ نہیں دینے والا"۔
    یہ سن کر وہ آدمی کہتا ہے "مجھے پتا تھا آپ ایسا ہی کرنے والے ہیں اسلیئے میں نے بھی پورے ایک مہینے بغیر وضو کے نماز پڑھی"!!
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2011
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    یہ لطیفہ تو نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو مذاق ہے
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    معذرت کے ساتھ پھر لطیفہ کسے کہتے ہیں؟
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی اس میں نماز جیسے عظیم فریضہ کے ساتھ مذاق ہے۔ ظاہر ہے یہ آپ نے خود تو نہیں گھڑا آپ نے بھی کہی سے نقل کیا ہےلیکن نماز جیسی عبادت کے ساتھ ایسا مذاق نہیں کرنا چاھیے ۔
    کچھ لوگوں نے تو قرآنی آیات کے ساتھ تک مذاق بنائے ہیں۔
    اللہ معاف کرے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں