اپنی لکھائی درست کریں

بنت واحد نے 'فن کدہ' میں ‏فروری 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    [​IMG]

    کہتے ہیں خوبصورت لکھائی ایک فن ہے اور یہ شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ تھوڑی سے کوشش سے آپ خوبصورت لکھائی لکھنے میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔

    [​IMG]
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    [​IMG]
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    میری لکھائی بس ٹھیک نہیں
     
  5. ام حمزہ

    ام حمزہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2011
    پیغامات:
    207
    میری لکھائی بھی بس ٹھیک ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میری لکھائی اچھی بھلی ہے جی :00038:
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یہ خط کچھ خاص تو نہیں!!!

    ویسے ایک بات بتاؤں۔ یہاں مجلس پر ایسے ایسے خطاط موجود ہیں کہ آپ ان کی خطاطی دیکھ کر حیران رہ جائیں!!!
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ابھی تھوڑی دیر پہلے سسٹر ام نور العین کے تھریڈ میں میں نے اپنی لکھائ کے بارے میں لکھا تھا کہ بعض اوقات تو مجھ سے اپنا ہی لکھا ہوا نہیں پڑھا جاتا۔ مگر اب اتنی فرصت کسے کہ خوش خطی کی مشقیں کرتا رہے۔ کمپیوٹر زندہ آباد۔ ٹائپنگ زندہ باد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اردو مجلس جوائن کرنے کے بعد میں لکھنا ہی بھول گئی کبھی پین ہاتھ میں پکڑوں تو بہت عجیب سا لگتا ہے :00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان اميجز كو ديكھ كر تسلى ہوئى ميرى اس سے تو بہتر ہے الحمدللہ۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    درست ! خط کہتے ہيں ہينڈ رائٹنگ كو ۔ ميں ابھی اپنے موضوع كا عنوان درست كرتى ہوں۔ كل سوچ سوچ كر بھی ياد نہيں آيا ۔
    نمونہ اسى سيكشن ميں دكھائيں ۔
     
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    میں تو خطاط ہوں‌ نہیں۔ البتہ احباب سے گزارش کروں‌گا کہ وہ اس حوالے سے کچھ شئیر فرمائیں۔
     
  13. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم بہت خوب لیکن یہ ابتدائی لکھائی نئےسیکھنے والوں یعنی بچوں کے لئے ہیں یا جو اپنی لکھائی بہتر کرنا چاہتے ہیں۔
    اور اس کے بعد تو نئے نئے خط تو انسان خود بھی تخلیق کر سکتا ہے۔

    ہمممم

    :00010:
    ارے بری بات کم از کم دستخط کرنے کے لئے ہی پن پکڑ لو۔ کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے:00026:

    بہت خوب جناب

    بالکل
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نائس تھریڈ!‌ :)

    میری الحمدُللہ انگریزی اردو دونوں کی رائٹنگ اچھی ہے۔۔ مگر جو رائٹنگ شئیر کی گئی ہے اس کی تو کیا بات ہےِ!!!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063


    بالکل درست۔

    یہ مبتدی حضرات کے لئے، اور ان کے لئے جو اردو کی تختی سے واقف نہیں‌نہیں‌ہیں‌کہ لئے مفید ہے، اصل میں‌ایک چیز ہوتی ہے "تختی" پھر اسکے بہتر استعمال سے یہی تختی سے خوبصورت تختیاں اور پھر خوبصورت تحریر وجود میں‌آتی ہے، ہوسکتا ہے کہ اس سے بہت زیادہ بہتر کسی کا خط ہو، لیکن تختی یہی ہے۔۔۔۔! اسی لئے کمپیوٹر کی رائیٹنگ کتنی بھی اچھی سے اچھی ہوجائے، وہ تختی کے تحت ہے، لیکن جب کوئی ہاتھ سے تحریر کرتا ہے، تب وہ تختی کے استعمال کے ساتھ ساتھ، کچھ آزادانہ قلم بھی استعمال کرتا ہے، جس سے کہ خوبصورتی میں‌بعض‌دفعہ بلا کا اضافہ ہوجاتا ہے، اور اسی سے "کالیگرافی " وجود میں‌آتی ہے، کالیگرافی میں‌ تختی کا استعمال ضرور ہوتا ہے، لیکن فنکار ، اس تختی میں‌بھی ضرورتا ردو بدل کرتاہے۔، بہرحال شایقین اردو ادب، وتحریر ان رموز کو سمجھ سکتے ہیں، ورنہ مبتدی کے لئے بس تختی کو ذہن نشین کرلینا ہی مفید اور اتنا یہ کافی ہے۔

    جزاک اللہ خیرا۔

    (تھوڑی سے توجہ سے اردو خطاطی بہتر ہوستکی ہے، حالانکہ میں نے کبھی تختی کا فن دیکھا نہیں اور نہ تختی کے تحت لکھنے کی کوشش کی ہے، لیکن اس حوالے سے ایک دلچسپ انفرمیشن شئرکرنا چاہونگا۔) والد بزرگوار کی نصیحت اور خواہش ہوتی تھی کہ، روزانہ اردو کا ایک پیچ لکھ کر، ان سے سائن لی جائے، چنانچہ، میں نے ہرجگہ سے لکھنے کی عادت ڈال لی، کبھی اخبار سے، کبھی کسی قران کے ترجمہ سے کبھی حدیث سے، کبھی لٹریچر سے حتی کہ ضرورت پڑنے پر کبھی کوئی تفریحی ادبی کتاب سے، چنانچہ جب عمر 11 سال کی ہونے آئی تب نہ صرف اردو خطاطی ، کتابت جیسی ہوگئی، بلکہ شاعری بھی سمجھ آنے لگی، اور 15 سال کی عمر سے اخبارات میں‌آرٹیکلس لکھنے کا شوق سوار ہوا، اب یہ شوق و ذوق، البتہ گردش ایام کی نظر بہت تھوڑے ہی دن میں‌ہوگیا، لیکن اردو کی جو بنیاد تھی وہ ایسی بنی کی، یہاں‌سعودی عرب میں‌ادارہ ادب اسلامی ریاض‌کی شاخ‌کے صدر نشین جو کہ مشاق شاعر اور ادیب ہیں، بعض دفاع میری اصلاحی تنقید کی زد میں‌آکر بعد میں‌غلطی سے رجوع کرتے پائے گئے، بہرحال سب کچھ لکھنے کا مقصد بس اتنا ہے، اردو زبان سے شغف رکھنا میرے لئے ، مذہبی طور پر بھی بہت ہی مفید ثابت ہو، رائٹنگ کا اچھا ہونا یا نہ ہو، ایک ضمنی بات تھی، لیکن اردو دیکھ دیکھ کرلکھتے رہنے کی پچپن کی عادت نے مختلف ادب کو دیکھنے پڑھنے، سمجھنے کا موقع عطا کیا، جو کہ بعد میں مطالعہ جات وغیرہ کے لئے بھی مفید ہے، ورنہ آجکل کے انگلش میڈیم ینگ جنریشن تو اردو نہیں‌جانتی، بات چیت الگ بات ہے، لیکن اردو سے دوری سے مذہبی دور ی بھی دیکھنے میں‌آئی)، بہر بات کہاں سے کہاں‌چلی گئی، اردو ہینڈرائیٹنگ اچھی ہونا مفید ہے، اور اس مشق کے دوران دوسرے ضمنی فوائد بھی حاصل ہوجاتے ہیں)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    [​IMG]
     
  17. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بھائی اپ نے اپنی تحریر پیش کرکے میری کل کی تحریر کا گویا جواب دے دیا، میرا یہی مطلب تھا کہ ، کمپیوٹر کی رائیٹنگ لاکھ آجائے، خوشنویسی کی جو بات ہے، خطاطی کی جو بات ہے، وہ کمپیوٹر کی رائیٹنگ میں‌نہیں‌آسکتی، اب یہی دیکھئے آپ کی پیش کی گئی دو بھی تحریریں بہت سی جگہوں‌پر، تختی سے بالکلیہ آزاد ہے، بلکہ بعض‌جگہوں‌پر تو تختی خود پریشان ہے، لیکن تحریر نظر آنے میں‌کسقدر دلکش ہوگئی ہے۔۔یہ کمال ہے خوشخطی، خوسنویسی اور خطاطی کا، اور کالیگرافی بھی اسی طرح تختیوں سے کبھی آزاد ہوکر اور کبھی تختیوں‌کے درمیان رہکر ہی وجود میں‌آتی ہے، بہرحال اچھا نمونہ ہے۔۔۔! جزاک اللہ خیرا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  20. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    زبردست لکھائی ہے

    آپ کا امیج نظر نہیں آ رہا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں