دنیا کی پہلی زیرِآب مسجد " مسجد التوحید "

عائشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏مئی 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحيم ​

    السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ

    سعودی غوطہ خوروں کے ایک گروہ نے تبوک کے ساحلی علاقے مقنا میں دنیا کی پہلی زیرِآب مسجد " مسجدالتوحید " تعمیر کر دی ۔ تعمیر کے بعد عصر كا وقت ہونے پر اس ميں باجماعت نمازِعصر ادا كى گئی ۔
    مسجد التوحيد كا احاطہ پلاسٹك كے پائپوں ميں ريت بھر كر بنايا گيا ہے تا كہ پانى ميں ان كا توازن برقرار رہے ۔ مسجد بنانے والے غوطہ خور گروہ كے نگران كا كہنا ہے كہ مسجد بنانے كى تجويز پچھلے موسم گرما ميں سامنے آئى تھی۔
    [​IMG]
    باجماعت نماز كا ايك منظر ​
    مسجد التوحيد كى تعمير كا يہ واقعہ دبئى ورلڈ كى جانب سے دنيا كى پہلى زير آب ہوٹلز سيريز كے منصوبے كے اعلان كے كچھ دن بعد سامنے آيا ہے جسے دنيا بھر کے پریس میں خصوصى توجہ ملى ۔
    مزيد تفصيلات :
    Saudi builds world’s first underwater mosque - Construction - ArabianBusiness.com
    World’s First Underwater Mosque - Global - News - OnIslam.net
    السعودية تبني أول مسجد تحت سطح البحر

    ميرے ذہن ميں اس خبر كو ديكھ كر كئى سوال آئے تھے اسى ليے يہاں ارسال كى تھی كہ باقى لوگ رائے ديں گے۔ پتہ نہيں كوئى مدد كر سكتا ہے يا نہيں۔
    پہلى بات كيا سعوديہ ميں رہنے والے اس كو كنفرم كر سكتے ہيں ؟ يہ واقعى ہوا ہے اور تصوير مسجد كى ہے؟ مجھے خبر مختصرا ملى ہے كوئى تفصيل دے سكتا ہے؟
    دوسرى بات :
    كيا واقعى يہ غوطہ خور اتنے گھنٹے مسلسل زيرآب رہتے ہيں كہ مسجد كى ضرورت محسوس ہو؟وضو اور تيمم كا كيا نظام ہو گا ؟ اور سب سے بڑھ كر اذان اقامت اور تكبيرات تلاوت وغيرہ كى آواز كيسے آتى ہو گی۔ ميرے خيال ميں غوطہ خور اشاروں وغيرہ سے ايك دوسرے سے بات كرتے ہيں ؟
    پانى ميں نماز اشارے سے ہی ممكن ہے توازن تو نہيں رہتا ہو گا ؟ تصوير اتنى دھندلى ہے كہ سمجھ نہيں آتا ۔
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ماشااللہ
     
  3. ندوی

    ندوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 15, 2011
    پیغامات:
    49
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشااللہ ۔
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اللہ تعالی ہمیں بھی فہم دین عطا فرمائے۔ عظیم کارنامہ ہے۔
    وگرنھ یہاں تو ''غوطہ خور" نماز خور" بھی ہوتے ہیں۔ الا ماشاء اللہ
     
  7. frahawan

    frahawan -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2011
    پیغامات:
    331
    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وڈيو كے لحاظ سے يہ پچھلے سال كا واقعہ ہوا ؟ : ( خبريں اس سال كى ہيں ؟ سب كچھ عجيب ہے ۔
     
  10. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اس چیز کو سمجھنے کے لئے غوطہ خوری (Diving) کی تربیت لازمی ہے۔ میں نے اپنی زندگی کا قیمتی دَور انہیں چیزوں میں گذارا ہے۔ اس لئے آپی اگر پسند کریں تو تفصیلات بتا سکتا ہوں۔ اگر نیا تھریڈ اوپن کرنا چاہیں تو بھی حاضر ہوں۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھائى اسى ليے تو پوچھا ہے ۔۔۔۔
     
  12. ابو عزیر

    ابو عزیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2012
    پیغامات:
    93
    ما شا ء اللہ
    اللہ اُن کی یہ نیکی قبول فرمائے.آمین
     
  13. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847

    اس کے لئے ایک نئے تھریڈ کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی اس لئے میں نے اس میں اس معاملہ کو پیش کر دیا ہے۔ وہاں دیکھ لیں۔ تھریڈ کا نام ہے۔ پانی کے نیچے بھی نماز ……
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں