فتنہ ٕ قادیانیت۔ تمام مسلم برادرسے دینی اور علمی راہنمائی کی اپیل

فاروق درویش نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏مئی 25, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    ایک کلپ پیش کر رہا ہوں اگر نشر ہو جائے، ڈاکٹر اسرار احمد کی طرف سے مرزا پر چند لمحہ پر معلومات ھے ہو سکتا ھے نعمان صاحب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔

    http://www.youtube.com/watch?v=LHyDvHkYnGM

    والسلام
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ان شاء اللہ یہ سارا مواد قادیانیت سیکشن میں پوسٹ کرتا ہوں
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ----------------
     
  4. بہزاد حسن

    بہزاد حسن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 29, 2012
    پیغامات:
    20
    نعمان کلانچی صاحب نہ صرف کوئی مدلل جواب دینے سے قاصر رہے ہیں بلکہ اپنے کفر دوست موقف بضد اور قائم ہیں۔ قومی اسمبلی کی کاروائی میں تمام مکاتب فکر ، تمام مسلاک ِ دین کے جیدعلما اکرام کو یہ نقاط معلوم نہیں تھے جو نعمان صاحب نے اپنے علم سے اب دریافت فرمائے ہیں ۔ اسغفراللہ

    قادیانی کو کافر نہ ماننا اللہ کے عذاب کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے۔
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بالکل ٹھیک ۔ :00001:
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    محترم جناب نعمان نیر کلاچوی صاحب کی عبارت میں سے جن الفاظ کو محترم عکاشہ صاحب نے ملون کیا ہے ان شبہات کا محاکمہ پیش خدمت ہے :
    یقینا تکفیر معین بڑا مشکل کام ہے اس سے کسی بھی صاحب علم کو انکار نہیں ۔ لیکن یہ کام ناممکن نہیں ہے ! ۔ لہذا یہ مشکل کام کسی نہ کسی کو سر انجام دینا ہی پڑتا ہے کیونکہ یہ بھی اللہ تعالى کے عائد کردہ فرائض میں سے ایک فریضہ ہے ۔
    قادیانیوں کے کافر نہ ہونے کے سلسلہ میں آپکی تحقیق وعلم میں آنے والے کیا دلائل ہیں ذرا واضح فرمائیں ۔
    یاد رہے کہ گزشتہ سال گوجرانوالہ میں قادیانیوں سے مناظرہ کے دوران مولانا حکیم صفدر عثمانی صاحب حفظہ اللہ نے قادیانی مربی سے پوچھا تھا کہ" تم غلام احمد کے بارہ میں کیا عقیدہ رکھتے ہو تو اس نے جواب دیا کہ جو تم مسیح عیسى بن مریم کے بارہ میں عقیدہ رکھتے ہو ۔ جس پر حکیم صفدر عثمانی صاحب نے عوام کو قادیانی مربی کی بات سمجھاتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ لوگو! یہ تمہیں کافر قرار دے گیا ہے ۔ (یعنی قادیانیوں کے نزدیک وہ تمام تر لوگ کافر ہیں جو غلام احمد کے ظلی بروزی نبی ہونے پر ایمان نہیں رکھتے) کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ جو شخص عیسى علیہ السلام کو سچا نبی نہ مانے وہ کافر ہے (کیونکہ ایمان بالرسل میں سابقہ انبیاء پر ایمان لانا بھی شامل ہے ) ۔ اور انکے نزدیک غلام احمد کے بارہ میں بھی وہی عقیدہ ہے جو ہم عیسى علیہ السلام کے بارہ میں رکھتے ہیں ۔ یعنی ہم عیسى علیہ السلام کے منکر کو کافر قرار دیتے ہیں تو یہ غلام احمد قادیانی کی نبوت کا انکار کرنے والوں کو کافر قرار دیتے ہیں "
    یہ واقعہ سنانے کا مقصد یہ ہے کہ محترم سکالر اعظم کلاچوی صاحب یہ جان لیں کہ اگر وہ غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے تو قادیانیوں کا دفاع کرنے کا انہیں کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ قادیانیوں کے نزدیک وہ کافر ہی ہیں !
    اور دوسری بات یہ کہ جو کسی مسلمان کو کافر کہتا ہے وہ خود کافر ہوتا ہے ۔ کے اصول کے تحت یا تو قادیانیوں کو کافر ماننا پڑے گا یا غیر قادیانیوں کو
    ع ................ فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے دل یا شکم !

    اولا : ہم ابن عربی کو بھی مسلمان نہیں سمجھتے جس نے ارسطو کے علل اربعہ والے فلسفہ سے متأثر ہو کر حلول کے عقیدہ کو جنم دیا تھا ۔
    ثانیا : ابن عربی کا معاملہ اور مرزا غلام احمد قادیانی کا معاملہ بہت مختلف ہے ۔ ابن عربی نے تو صرف امکانات کی بات کہی تھی جبکہ قادیانی صاحب تو کبھی نبی اور کبھی خدا خود بن بن کے دکھاتے رہے ہیں ۔
    چونکہ مرزا صاحب نے اپنے پاس وحی لانے والے کا نام ٹچی ٹچی بتایا تھا اس لیے انکے اس ملہم کو شیطان یقین کرکے انہیں کافر ومرتد قرار دیا گیا کیونکہ یہ شیطانی وحی تو اللہ کے قرآن کے مطابق اولیاء شیطان کی طرف کی جاتی ہے ۔
    اور پھر مسیح موعود کا نام عیسى بن مریم ہے جبکہ مرزا جی کانام کچھ اور ہے !
    اور مسیح موعود نے حکم بن کر نازل ہونا ہے جبکہ قادیانی صاحب تو محکوم تھے اور عدل بھی نہیں اور نازل بھی نہیں ہوئے بلکہ پیدا ہوئے ہیں
    اسکا جواب پہلے دیا جا چکا ہے
    احمدی یعنی قادیانی تو آپکے مرزا صاحب کے متعلق عقیدہ کی بناء پر آپکو "گستاخ رسول" اور "کافر" سمجھتے ہیں ۔ لیکن آپکے انہیں کافر نہ سمجھنے میں وہ آپکے ممنون احسان ضرور ہیں ۔
    قادیانی لوگ مرزا کی نبوت کا اقرار کرکے خاتم النبین کے اسلامی عقیدہ اور کتاب وسنت کی صریح نصوص کے منکر ہیں ۔ اور اہل اسلام کی تکفیر کے مرتکب بھی ہیں ۔ لہذا ان اور دیگر بہت سی وجوہات کی بناء پر وہ کافر ہی قرار پائیں گے ۔ اسی لیے ہم نے عرض کیا ہے کہ وہ علم و تحقیق ہمیں بھی پیش فرمائیں جو آپکے پاس "فکر غامدی" سے پہنچا ہے ۔
    رہے مرزا صاحب تو انکا کفر صریح ہے اور وہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی زبانی دجال و کذاب کے تمغے حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں ۔ اور واجب القتل ہونے کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے نبوت کے دعوے کرنیوالوں کو دجال وکذاب قرار دیا تھا اور مدعی نبوت مسیلمہ کذاب کو قتل کرنے کا فرمان بھی جاری فرمایا تھا ۔

    اب آپ خود غور فرمائیں کہ آپ اپنے ممدوح کو مدعی نبوت تو مان ہی رہے ہیں اور رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا مدعیان نبوت کو قتل کرنے کا فیصلہ ہم آپکو سنا چکے ہیں ۔
    کیا کسی کو صرف فتنہ پرور یا بدعتى ہونے کی بناء پر قتل کرنا جائز ہے ؟؟؟؟

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    نعمان بھائی ایک ایسے مسئلہ کو اٹھا رہےہیں جو مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کے نزدیک متفق علیہ مسئلہ ہے لہذا
    اگر کوئی کسی
    بریلوی سے پوچھے تو قادیانی کافر
    دیوبندی سے پوچھے توقادیانی کافر
    اہل حدیث سے پوچھے تو قادیانی کافر
    یہاں تک کہ شیعہ بھی ان کو کافر کہتے ہیں
    پھر مختلف ممالک کے علماء بالخصوص سعودی عرب کے جید مفتیان اسلام نے ان کو کافر قرار دیا ہے۔
    اب نعمان بھائی بتائیں کہ وہ کسطرح ایک متفق علیہ مسئلہ سے انحراف کررہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. سیدہ سارا غزل

    سیدہ سارا غزل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 2, 2012
    پیغامات:
    13
    بھیا نعمان نیر کلانچوی کو مبارکباد

    پیارے بھائیو ، بھیا نعمان نیر کلانچوی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے مجھ سے مختصر سے روحانی مکالمے کے بعد قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے سے متعلق اپنے پرانے موقف سے دستبرداری کا اعلان فرما کر انہیں کافر قرار دے دیا، ان کی شرط تھی کہ میں حلف دوں کہ اگر وہ قادیانیوں کو کافر قرار دئے جانے پر محشر میں اللہ کے عذاب کا شکار ہوئے تو میں اس کی ذمہ دار ہونے کا حلف دوں اور اللہ کی طرف سے اس کی سزا مجھے ملے اور میں حلف اٹھاؤں کہ میں خدا کو گواہ بنا کر اس کی ذمہ داری لیتی ہوں۔ میں نے انہیں پیشکش کی کہ میں پاکستان میں ان کی منتخب کردہ کسی بھی جگہ کسی مسجد یا پریس کلب میں آ کر حلف دینے کو تیار ہوں تو انہوں نے میرے پوسٹ پر ہی حلف کو قبول کرتے ہوئے قادیانیوں کے بارے اپنا موقف تبدیل کر کے انہیں کافر تسلیم کر لیا ہے۔ اللہ سب مسلمانوں کو ہدایت دے۔ ان سے مکالمے کی کاپی اس پوسٹ کے ساتھ منسلک کر رہی ہوں۔

    کہا؟؟؟
    19 hours ago · Like · 1
    Noman Nayyir Kulachvi براہ کرم یہاں پر اگر کوئی دوست کافر کی تعریف بیان کردے تو بہتر رہے گا؟؟؟؟؟؟؟؟
    48 minutes ago · Like
    سیدہ سارا غزل بھیا نعمان نیر صاحب ، آپ تو قادیانیوں کو بھی کافر نہیں مانتے، اپ کو کافر کی کیا تعریف بتائی جائے ۔
    46 minutes ago · Like · 1
    سیدہ سارا غزل جو شخص اللہ پاک کو مقتدر اعلی اور وحدہ لا شریک نا مانے، جو نبی پاک صلعم کو آخری نبی نہ مانے وہ کھلا کافر اور جو انبیاء اکرام،صحابہ اکرام، اہل بیت اور اکابرین دین و ملت کے لئے فحش زبان استعمال کرے اس کا بھی اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
    42 minutes ago · Like · 1
    Noman Nayyir Kulachvi میری لائق صد احترام بہنا؛ میں ابھی قادیانیوں اور اہل تشیع کو کافر مان لیتا ہوں اگر آپ اس بات کا حلف اٹھا لیں کہ اگر روز قیامت میرا مواخذہ ہوا تو اسکی تمام تر ذمہ داری آپ پر ہوگی؟؟؟؟؟ اسی طرح محترم بہنا آپ کا کافر کہنے کا حکم بھی پورا ہوجائے گا اور میرا وبال آخرت کا خوف بھی رفع ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔جی محترم بہنا؟؟؟؟؟
    39 minutes ago · Like
    سیدہ سارا غزل
    قادیانی کافر ہیں، بلکہ زندیق ہیں ، جو ختم نبوت کا منکر ہے وہ کافر ہے ۔ جو لانبی بعدی کا منکر ہے وہ کافر ہے، جو قران کے فیصلے کے بعد نبی صلعم کے آخری نبی ہونے پر شک کرے وہ بھی کافر ۔ میں شعیہ کی بات نہیں کر رہی۔ اور نعمان بھیا آپ کو ہر فورم ...See More
    35 minutes ago · Like
    سیدہ سارا غزل میں روز محشر ذمہ داری اٹھاتی ہوں ۔ اللہ کے حضور عودہ کرتی ہوں کہ قادیانیوں کو کافر سمجھنے پر آپ کا مواخزہ ہوا تہ ذمہداری میری۔ میرا حق الیقین ہے کہ قران پاک کا فیصلہ اللہ کا فیصلہ ہے اور نبی صلعم کے بعد کسی کو نبی ماننے والا پکا کافر ہے۔ اب میں نے ذمہ داری لے لی، اب آپ کہیں کہ قادیانی کافر ہیں،
    33 minutes ago · Like · 1
    Noman Nayyir Kulachvi پیاری بہنا اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔میرے سوال کا جواب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    32 minutes ago · Like
    سیدہ سارا غزل اب نعمان بھیا آپ کہیں کہ نبی صلعم کی ختم نبوت کا منکر کافر ہے۔ آپ سے محشر میں سوال ہوا تو میں جہن میں جلوں گی، اللہ گواہ ہے
    31 minutes ago · Like · 1
    سیدہ سارا غزل دے تو دیا آپ کے سوال کا جواب
    31 minutes ago · Like · 1
    سیدہ سارا غزل نعمان بھیا اس مسلے پر سر فاروق درویش بھی ااپ سے ابطال کر چکے ہیں کہ قادیانیوں کو مسلمان قرار دیکر آپ غلطی نہیں کفر کر رہے ہیں اور ہر فورم پر آپ کا یہ عقیدہ باطل ثابت ہوا ہے۔ آج میں نے آپ کی شرط مان لی اب آپ اعلان کریں کہ قادیانی کافر ہیں
    29 minutes ago · Like · 1
    سیدہ سارا غزل نعمان بھیا میں نے حلف اٹھا لیا اللہ گواہ ہے، اب اپ اعلان کریں کہ قادیانی زندیق اور کافر ہے
    27 minutes ago · Like · 1
    سیدہ سارا غزل اب راہ فرار اختیار نہیں کرنا ہو گی
    27 minutes ago · Like · 1
    سیدہ سارا غزل اور اگر آپ کہیں تو میں پاکستان میں آپ کی بتائی ہوئی کسی جگہ بھی، کسی پریس کلب ، کسی مسجد میں آپ کے اور سب کے سامنے آپکا مطلوبہ حلف دینے کو تیار ہوں
    25 minutes ago · Edited · Like · 1
    سیدہ سارا غزل نعمان بھیا آپ اپنے اسی کافرانہ عقیدے پر علمی اور قرانی بحث کے دوران سب سے برا اسلامی فورم چھوڑ کر راہ فرار اختیار کر گئے تھے، اب کیا چون و چرا ہے میں نے آپکا مطلوبہ حلف اٹھا لیا ہے
    23 minutes ago · Like · 1
    سیدہ سارا غزل نعمان بھیا آج بھی آپ نے راہ فرار اختیار کی، قوم دیکر بھاگ گئے آپ۔ کیونکہ آپ قادیانیوں کو مسلمان قرار دیکر دراصل ان کے لئے کام کر رہے ہیں اگر نہیں تو خود کو مشکوک ضرور بنا رہے ہیں، اللہ حافظ
    19 minutes ago · Like · 1
    Umme Asma jazakiLLAK kahiran kaseera sis [:)]
    17 minutes ago · Unlike · 1
    سیدہ سارا غزل نعمان بھیا واپس آئیں تو میرے مرشد اور قائد تحریک ختم نبوت سر فاروق درویش کا یہ مضمون ضرور پڑھ لیں تاکہ آپ کو پتا چل جائے کہ قادیانی کافر کیوں ہیں
    Farooqdarwaish.com
    آئینہء قادیانیت : قادیانی عقائد مرزا کی تحریروں کی روشنی میں
    farooqdarwaish.com
    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ سبحان تعالیٰ اور اللہ کے دین کے دشمن ، خدا کے آخری ر...See More
    9 minutes ago · Like ·
    Noman Nayyir Kulachvi
    جزاک اللہ خیرا پیاری بہنا۔۔۔دراصل میں آپکے الفاظ پر غور کررہا تھا ۔۔۔۔میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری رسول برحق ہیں، اپ...See More
    9 minutes ago · Unlike · 2
    سیدہ سارا غزل نعمان بھیا اللہ آپ کو محشر میں بھی سرخرو کرے ۔ آمین
    8 minutes ago · Like · 1
    Umme Asma aameen
    6 minutes ago · Like
    Write a comment...
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سیدہ بہن ،لیکن قادیانی کوکافر نہیں‌کہا ۔ جملہ نامکمل ہے ، مزید اگر کچھ لکھا ہو تو شیئر کریں ؟
     
  10. سیدہ سارا غزل

    سیدہ سارا غزل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 2, 2012
    پیغامات:
    13
    سلام و آداب بھیا ِ۔ نعمان بھیا کا میسیج کاپی پیسٹ کرتے ہوئے ایرر سے کچھ حصہ رہ گیا ، میں وہ فائل فوٹو گراف دے رہی ہوں۔ نعمان نیر بھیا نے قادیانیوں کا کقفر قرار دے دیا تھا۔ میں ے میسیج کی فوٹو گراف محفوظ کر لی ہے لیکن ، ٹیکسٹ کاپی کرتے ہوئے غلطی ہوئی ہے
    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=399889426734093&set=a.104604692929236.3741.100001391178606&type=1&permPage=1
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت شکریہ ۔ اگر واقعی انھوں نے رجوع کرلیا ہے تو اچھی بات ہے ۔ اللہ انہیں صراط مستقیم پر رکھے ۔ آمین ۔ نعمان نیرکلاچوی بھائی چونکہ اردو مجلس کے رکن بھی ہیں‌ ، اگروہ خود اس تھریڈ میں‌ میں آکر لکھ دیں تو زیادہ بہتر ہے ۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سارا مجھ سے تو یہاں بھی نعمان نیر کا پیغام مکمل نہیں پڑھا جا رہا۔
    اور کیا انہوں نے نزول مسیح علیہ السلام کو افسانہ کہنے سے بھی رجوع کر لیا ہے؟
     
  13. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    سیدہ سسٹر اگر اس مکالمہ سے کہہ رہی ھیں
    تو یہ تو انہوں نے یہاں پر بھی کسی مراسلہ میں لکھا ہوا ھے اس سے یہ مراد نہیں جو آپ لے رہی ہیں۔

    والسلام
     
  15. فاروق درویش

    فاروق درویش -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 8, 2012
    پیغامات:
    62
    نعمان نیر کلانچوی آج کل فتنہء دھر کا حواری بن کر، ایک بدنام زمنہ گستاخ قرآن و رسالت قادیانی کے ساتھ مسلسل بدترین توھین اسلام کر رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ "مذہب سے جان چھڑواؤ " کی آڑ میں آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم اور آم ص کے والدین کی حرمت پر شدید حملے جاری ھیں ۔۔۔۔۔۔
    موصوف کہتا ھے۔۔۔
    Noman Nayyir Kulachvi
    مذہب کے خاتمہ سے دو اہم معاشرتی برائیاں ختم ہوجائیں گی، مفت خوی اور ہڈ حرامی۔۔۔کلاچوی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    لکم دینکم ولی الدین۔(القرآن) تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اسکے باجود آج بھی یہود و نصارٰی کو خصی کرنے کا عمل جاری و ساری ہے؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Noman Nayyir Kulachvi
    کیا کفر و نفاق اور بغاوت کے اصول وحی طے کرے گی؟۔۔۔ہر گز نہیں ، کسی بھی فرد واحد کو یہ حق نہیں دیا جاسکتا کہ وحی کا ڈھونگ رچا کر انسانیت پر کفر و نفاق اور بغاوت کے ٹھپے چسپاں کرتا پھرے ، فلہٰذا نہ کوئی کافر ہے اور نہ ہی باغی ، انسانیت پر اس سے بڑھ کر عظیم ظلم اور کیا ہوگا کہ اسے کفر و اسلام کی خودساختہ تفریق میں بانٹ دیا گیا ، تف ہو ایسے تمام نفوس پر جنہوں نے ذاتی مفاد کی خاطر انسانیت میں نفرت کی داغ بیل ڈالی۔
    Like · · Follow Post · March 18 at 8:30pm
    Noman Nayyir Kulachvi خدا کا عقدہ حل کرتے کرتے ابن عربی جیسے ذہین انسان کی پھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹ گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہم نے کیا پھڑ لینڑاں اس دا۔۔۔۔۔۔۔سب جھوٹ ہے۔
    March 16 at 5:43am · Like · 1
    Noman Nayyir Kulachvi بلیور صاحب اصرار اس لئے کررہے ہیں کہ ہم نہیں سمجھتے کہ یہ سارا ڈرامہ خود بخود ہوگیا ہے۔۔۔۔۔آج تک تو خود سے کچھ ہوا نہیں اور اتنا بڑا ڈرامہ کیسے خود بخود ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔ہمارے نزدیک اصلی خدا وہ ہے جس نے یہ سارا ڈرامہ شروع کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اسکے آگے ہم کچھ نہیں جانتے۔اس وقت ہم مختلف اسلوب سے اصلی خدا کے ساتھ رابطہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں جیسے ہی کوئی اپ ڈیٹ ہمیں موصول ہوتی ہے ہم پوری دیانتداری کے ساتھ آپ سب تک پہنچا دیں گے۔
    March 16 at 2:34am · Like · 4
    Noman Nayyir Kulachvi گویا ہر سوچنے والے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گئی ہے۔۔۔شکریہ جناب من۔۔۔کل سے پورا وقت بھیرویں کو دوں گا۔۔۔لعنت بھیجو سوچنے پر۔۔۔۔میں کیا جانو رام تیرا گورکھ دھندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا تو معلوم ہوگیا کہ۔۔۔۔سب جھوٹ ہے۔۔۔۔۔
    March 16 at 6:10am · Like · 3
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. فاروق درویش

    فاروق درویش -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 8, 2012
    پیغامات:
    62
    آج نیر کلانچوی صاحب نبیء حق صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کو (نعوذ باللہ ( کافر اور جہنمی قرار دینے کی پوسٹنگ کر رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مسلمنوں کے استفسار پر یہ فرماتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Hamid Aziz suna tha keh Noman Nayyir Kulachvi tu aik baar Farooq Darvaish ky hath pr toba kr chuka tha ... phr isy kea hoa ?
    Kulachvi aik baat pr jam kr raho yar .... kbhi idher kbhi udher .... eh gal changi nahe ......... kal in ko bhe chhor jao gy jin ky sath aj khary ho
    March 15 at 9:54pm · Like

    Noman Nayyir Kulachvi حامد صاحب اس وقت میں سیدہ سارہ اور فاروق درویش کی طرح ایک پکا مومن تھا۔۔۔۔۔۔جبکہ اب میں ایک پکا کافر ہوں۔۔۔۔۔اب بتائیے اگر کوئی پریشانی ہے تو میں حاضر ہوں؟
    March 16 at 12:05am · Like · 3

    Hamid Aziz نہیں جناب مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ کی متلون مزاجی آپ کا حق ہے ۔۔۔۔۔ مجھے اعتراض کاہے کا ۔۔۔۔
    March 16 at 8:45am · Like
     
  17. فاروق درویش

    فاروق درویش -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 8, 2012
    پیغامات:
    62
    موصوف اب قرآن حکیم اور وحی کے بھی منکر ہو چکے ھیں
    Noman Nayyir Kulachvi محترم المقام شاکر صاحب۔۔۔بہت ممنون ہوں آپ کا۔۔چند ضروری گذارشات!!!محترم کسی نقطہ پر بحث کرنے کا سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ اس نقطہ کا وجود ثابت کیا جائے ، چنانچہ آپ نے اسکے برعکس مقدمات قائم کرلئے ہیں جویکے بعد دیگرے قرآن سے غذاء حاصل کرتے چلے گئے، محترم جب تک آپ وحی کا وجود ثابت نہیں کرلیتے تب تک آپ کیلئے مقدمات قائم کرنا جائز نہیں کیونکہ میرے سوال کا مغز یہی ہے ، اس کیلئے میں آپ کو قرآن سے غذاء حاصل کرنے نہیں دوں گا کیونکہ میرے نزدیک قرآن اس وقت آپ بطور دلیل پیش کریں گے جب آپ وحی کا وجود ثابت کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے وحی کا وجود ثابت کرنے کیلئے جن ذرائع سے آپ غذاء حاصل کریں گے ان میں حواس خمسہ اور عقل کے علاوہ کوئی بھی دوسراذریعہ حصول علم ناقابل قبول ہوگا۔۔۔۔میرے محترم درج بالا تحریر میں آپ وحی کا وجود ثابت کرنے میں یکسر ناکام نظر آتے ہیں چنانچہ آپ ہی کے الفاظ"اور یہی اصل وحی کا تصور ھے" محترم "تصور" کا کوئی وجود نہیں ہوتا ، فلہٰذا پہلے وحی کا وجود ثابت کرلیں بعد میں شوق سے مقدمات قائم کیجئے گا؟
    Saturday at 12:33am · Like · 13
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ۲۶ مارچ کے ان مراسلوں پر کل ہی نظر پڑی ، ان دنوں مصروفیت کے سبب اردو مجلس پر کم آنا ہو رہا تھا ۔ فاروق صاحب اس سلسلے میں ایک عرض ہے کہ کسی کی غلطی کو دلیل سے واضح کر دینا کافی ہے ، ہمارا کام ہے لوگوں تک درست بات کا پہنچا دینا۔ باقی اب یہ ان کا کام ہے وہ رجوع کرلیتے ہیں یا نہیں ۔
    امام ابن قیم رحمہ اللہ کا ایک قول ہے : ما عارض أحدالوحي بعقله إلا أفسد الله عليه عقله، حتى يقول ما يضحك منه العقلاء.
    یعنی "جب بھی کسی شخص نے اپنی عقل سے وحی کی مخالفت شروع کی اللہ تعالی نے اس کی عقل ہی خراب کر دی ، یہاں تک کہ وہ ایسی اول فول باتیں کرنے لگا جس پر عقل مند ہنستے ہیں ۔"
    تاریخ گواہ ہے بڑے بڑے عقل مندوں کا یہ حال ہوتے ہم نے دیکھا ہے ، ابوالحکم کو ابو جہل اور اس امت کا فرعون بنتے کتنی دیر لگی ؟ اللہ تعالی ہمیں اپنے دین مبین کی مخالفت سے محفوظ رکھے اور ایسے بے وقوفوں کی پیروی سے بچائے جن کی ذہانت کو وحی الہی کی مخالفت نے حماقت میں بدل دیا ۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ آپ کی رائے ہے ، اور قادیانیت سے الگ ایک مسئلہ ۔ ذرا اس مسئلے پر احمد رضا خان بریلوی کی رائے جان لیجیے امید ہے مزید مکاتب فکر کی آراء بھی معلوم ہوں گی ۔
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    نعمان صاحب کے بارے میں تازہ ترین کیا خبر ہے۔
    کیا ابھی تک قادیان کو مدینہ ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں