ایک کوشش آپ لوگوں کی رائے

اعجاز علی شاہ نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏ستمبر 20, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    کافی عرصہ سے نیٹ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک پر ایک ڈیزائن دیکھتا جس پر یہ لکھا ہوا ہوتا ہے۔ "محمد رسول اللہ"
    طویل کوشش اور لگن کے باوجود مجھے گرافکس نہیں‌ملے۔ الحمد للہ آج خود ہی کوشش سے کچھ بنایا۔ آپ لوگ دیکھیں اور رائے دیں کہ اس کام کو آپ لوگ کس نظر سے دیکھتے ہیں تاکہ مزید اصلاح ہو لیکن فی الحال بہت مصروفیات ہیں ۔

    سب سے پہلے مجھے یہ ڈیزائن نیٹ پر ملا
    [​IMG]

    لیکن اوپر والی تصویر تھی لہذا کسی طرح اس کو میں نے ویکٹر کیا
    [​IMG]

    پھر اس کو تھری ڈی کیا
    [​IMG]

    آپ لوگوں‌کی رائے درکار ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اچھا ہے بھائی جاری رکھیں تاکہ فائنل شیپ تو سامنے آئے
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


    ماشاءاللہ اچھی کوشش ہے جزاک اللہ خیرا
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی سب سے اوپر والا مجھ کو سب سے زیادہ پسند آیا بلکل سادہ مگر بولتی تصویر ہے
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا شاه جی
    ماشاء اللہ بہت خوب
    اللہ تعالی و رسول صلی اللہ علیه وسلم کے نام هر رنگ و ڈیزائن میں اچھے لگتے هیں. ‏‎ ‎
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ حبیب اللہ ﷺ کی مہر مبارک کا عکس ہے جو وہ نامہ مبارک وغیرہ پر ثبت فرماتے تھے ۔ میرے خیال میں اس کا ویکٹر میں نے کہیں دیکھا ہے ۔ شاید رسول اللہ ڈاٹ نیٹ پر ۔ آپ اس پر رجسٹر ہو کر وہاں موجود گرافک ڈیزائنرز سے مدد لے لیں ۔
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ہمممم اوپر والا نیٹ سے ملا تھا۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بجاں فرمایا برادر
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    باجی ویکٹر آپ نے جو دیکھا ہے وہ ڈیزائنر کے ہاں ویکٹر ہے اور اس کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے کیوں‌کہ ہر کوئی نہیں چاہتا کہ اسطرح گرافکس پھیلے کیوں کہ بعض کاپی رائٹ کے زمرے میں ہوتے ہیں اور اس کو بنانے والا نہیں چاہتا کہ کوئی فری میں اس پر کام کرے۔ اگر میں ایک ڈیزائنر کی حیثیت سے ویکٹر کہوں تو اس کا مطلب میں اس کو مکمل تبدیل کرسکتا ہوں، اس میں رد وبدل کرسکتا ہوں۔
    یہاں پر میں نے اس کو پھر سے ڈیزائن کرکے ویکٹر کرکے اس قابل بنایا ہے کہ میں اس پر ہر طرح سے کام کرسکوں۔
    میں نے کوشش کی طلب کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا۔ میں وہاں دیکھتی ہوں ۔
    آپ کی کوشش اچھی ہے بس الفاظ ابھرے ہوئے لگ رہے ہیں جب کہ انہیں کھدے ہوئے لگنا چاہیے ۔ آپ یوں کریں الفاظ میں جس طرف سایہ بنایا ہے اس کے الٹی طرف سایہ بنائیں ۔ اور کلر میں براؤن کلر کے تین شیڈز لیں ۔ لائٹ ، ڈارک اور اس سے ڈارکر ۔ پھر ٹھیک ہو جائے گا۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صحیح باجی لیکن یہ لنکس پرانےہوچکے ہیں۔
    خیر کوئی مسئلہ نہیں
    میرا کام بہت ہی آسان ہوسکتا ہے اگر کوئی مجھے ہاتھ سے Sketch بنا کر دے۔
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اعجاز بھائی یہ وکٹر سے مراد کہیں pst فائیل تو نہیں ہے ؟
     
  14. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ، بہت ہی عمدہ کوشش ہے اعجاز بھائی۔
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ
     
  16. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    السلام علیکم
    اعجاز بھائی بہت اچھا کام کیا ہے آپ کی وجہ سے مجھے بھی شوق ہوتا ہے کہ کام کیا جائے یہ آپ بخوبی جانتے ہیں۔
    اگر آپ اس کا ٹیٹوریل لکھ چکے ہے (جس طرز پر کام کر کے آپ نے یہ مہر مبارک بنائی ہے( تو اس کا لنک ضرور دیجئے گا انشا اللہ کوشش کروں گا کہ کورل میں بھی ایسا کام کر سکوں
    ابھی تو فوٹو شاپ میں کام کیا ہے وہ حاضر خدمت ہے۔


    [​IMG]
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی کہاں تھے آپ اتنے عرصے سے۔ مجھے تو بہت ہی خوشی ہورہی ہے آپ کو دیکھ کر۔
    بھای ٹیوٹوریل تو نہیں‌ہے لیکن اگر آپ کو ماسٹر فائل چاہیے تو وہ بھیج سکتا ہوں۔ آپ بس ای میل دیں۔
    اور کیا بھائی یہ ڈیزائن آپ کا ہے فوٹو شاپ میں؟؟؟؟
     
  18. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    جزاک اللہ مجھے بھی بالکل ایسا ہی محسوس ہورہا ہے۔ جہاں تک رہنے کا سوال ہے تو بھائی میں تو آپ کی تلاش میں سر گرداں تھا کہ آپ کہاں ہیں‌اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے میرا پیارا بھائی اردو مجلس پر ملا دیا اللہ آپ کو خوشیاں اور اردو مجلس کو ترقیاں دے آمین۔
    یہ میں نے ہی ڈیزائن کیا ہے آپ کو اس کی پی ایس ڈی فائل مل جائے گی اگر آپ کو درکار ہوتو۔ اور مجھے آپ کی فائل بھی چاہئیے اور میرا کورل میں کیا کام بھی چیک کر لجئیے گا شکریہ۔

    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں