آج کا سبق

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏جنوری 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ موضوع زندگی کے سکھائے ہوئے قیمتی اسباق کے لیے ہے ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہری مرچ کھانے کے بعد چائے پینے سے چائے زیادہ گرم لگتی ہے : )
     
  3. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    کیوں؟
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سبق حاصل کرنے کے لیے ہری مرچ کھائی ھی کوں جائے ۔ ابتسامیہ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ سبق ہے!

    اسی طرح کا ایک اور قیمتی سبق یہ بھی ہے کہ میٹھا کھانے کے بعد چائے پھیکی لگتی ہے!
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مولی اور کیلا چا ئے میں ڈبو کے کھا نے سے بھی چائے کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے کمزور دل حضرات ڈاکٹر سے مشورے کے بغیر عمل پیرا ہوں
     
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    میرے تجربے کےمطابق لال مرچ اور کوئی بھی مثالے دار چیز کھانے کے بعد چائے پینے سے یہی سبق ملتا ہے-
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    : ) یہ قیمتی سبق کس نے سکھایا ؟ علامہ سید ہارون شاہ نے ؟ :giggle:
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اور اگر صبح دانتوں کو زور سے برش کر لیا ہو تو یہ تجربہ دن میں تارے دکھا سکتا ہے ۔
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت اچھی ترکیب ہے۔ چا‎ۓ سرو کرنے کے ساتھ ایک پلیٹ میں تھوڑی مرچی بھی رکھ دی جاۓ۔ تاکہ چاۓ ٹھنڈی ہونے کی صورت میں منہ مین مرچی: ڈال کر چاۓ گرم کر لی اس کے ساتھ وٹامن "سیییییییی" سے بھی مستفیذ ہو گۓ۔:00013:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  11. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    مولی کا پانی نکال کر پینا۔۔۔۔ شاید سب سے مشکل کام ھے
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اس وقت مابدولت چائے بنا کر لائے تھے۔ اتنے قیمتی اسباق پڑھتے پڑھتے چائے ٹھنڈی ہو گئ۔ اب۔۔۔۔۔؟! :00039:
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہمارے ایک انکل جو کہ ریٹائرڈ فوجی بھی تھے روز آن وارد ہوتے تھے ۔پھر اپنے اوٹ پٹانگ طریقوں سے سب کو
    خوب :00010:
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سبق ابھی ایک ہی ہوا ہے ، یہ سب تشریح چل رہی ہے : )
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اب دوسرا سبق بھی شروع کردیجیۓ۔ ایک میرے ذہن میں بھی ابھی ابھی وارد ہوا ہے۔ پتہ نہیں آپ سب کو معلوم ہے کہ نہیں۔
    وہ یہ
    وہ یہ

    کہ
    کہ
    کہ

    چا‎‎ۓ میں اگر نمک ڈال دیا جا‎ۓ تو














    چاۓ نمکین ہو جاتی ہے۔
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سچی مچی؟؟؟

    چلیں تجربہ کر کے دیکھتے ہیں!
     
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اتنے قیمتی مشورے کا شکریہ۔ چا‎ۓ میں مولی کیلا وغیرہ دیکھ کر تو اچھے بھلے آدمی کو اپنا دل تھامنا پڑ جاے گا۔
     
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بھئ اب جلدی سے اگلا سبق شروع کیا جائے ورنہ یہ تشریحات تو چائے کو پتہ نہیں کہاں پہنچا دیں گی! :00003:
    یہ نہ ہو کہ ہمیں چائے سے ہاتھ "دھونا" پڑ جائے! :00026:
     
  19. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    پاتھیوں کو اوپلے ھی کہتے ھیں نا۔۔؟؟؟؟۔اس پر پکنے والی چائے کا زائقہ کافی اچھا ھوتا ھے ۔۔پتہ نھی کیوں
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بابر بھائی اگر مرچ ڈال دی جائے تو :00039:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں