سعودی عرب میں‌55 سال سے زائد عمر والے غیر ملکیں‌کے لئے نیا رول

ابومصعب نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم

    جیسا کہ یہ خبر گردش کرررہی تھی کہ 55 سال سے زائد عمر کے غیر ملکیوں‌کے ویزے تجدید نہیں‌ہونگے۔

    چونکہ میں‌ یہاں‌پر ایک بڑی ٹیلی کام کمپنی سے وابستہ ہوں ، یہاں‌کے حوالے سے ایک بڑی خبر اس ہفتہ یہ امپلیمنٹ ہونے جارہی ہے، بلکہ 150 ان غیر ملکیوں‌کو جو کہ 55 کی حد عمر سے تجاوز کرگئے ہیں‌کو امیڈیٹ نوٹس دے دی گئی ہے۔۔۔! کہ وہ جلد از جلد سعودی عرب خالی کریں۔

    بہرحال یہ معاملہ سنگین نظر آتا ہے۔

    جیسا کہ سعودی عرب میں اگر 55 سال حد عمر غیر ملکیوں‌خے لئے فکس ہوجائے تب ہزاروں ایسے بزنس مین جو کہ کفیلوں‌کے پاس عامل کے حیثیت سے اقامہ اسٹیٹس رکھتے ہیں‌لیکن انکا کوئی بزنس کنٹراکٹ نہیں‌ہیں اور یہ چھوٹے موٹے انداز کے بزنس وغیرہ کرتے ہیں‌کہ اقامہ بھی تجدید نہ ہوں‌تب ہزاروں‌اسمال اکیل بزنس مینز بھی اس رول کے تحت آجائینگے۔

    رزق من اللہ کی بات سے کوئی انکار نہیں ، لیکن رول بہرحال رول ہے اور اس رول کے تحت ہی رزق کے دروازے کہیں‌سے بند ہوکر کہیں‌پر کھلنے کے آثار نظر آتے ہیں۔

    بہرحال ہمارے پاس کے 55 سے تجاوز عمر کے معمر حضرات اچانک سکتے میں‌ہیں‌کہ وہ اپنے فیملیز کو کیسا مینیج کیں، اور اچانک اس افتاد سے کیسے نپٹیں۔

    جیسا کہ پردیسی حضرات ، پردیس میں‌، وقت گذارنے کے بعد، ہوم کنٹری سے بہت سے معاملات میں اپنے ذہن مختلف کرلیتے ہیں کو اچانک ہوم کنٹری جاکر معاش کی جدوجہد کرنا ایک بڑا مسئلہ ہوگا۔

    بہرحال 55 سال کی حد عمر ایک بڑا ہی ہاٹ ٹاپک ہے، جو کہ پتہ نہیں کس کروٹ بیٹھتے گا، ہمارے کمپنی سے تو جو بات سامنے آئی وہ یہ کہ گورمنٹ رولز کی روشنی میں‌، کمپنی نے یہ ایکٹ امپلیمنٹ کیا ہے، اور اس وجہ سے 150برسرروزگار افراد فی الوقت متاثر ہوتے نظر آتے ہیں۔

    اللہ سب کے ساتھ خیر کا معاملہ کرے۔۔۔آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 25, 2013
  2. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ سب بھائیوں کیلئے آسانی پیدا کرے آمین
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
  4. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    الرزق علی اللہ
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ ہی خیر کرے ۔ اس رول سے کچھ لوگ مستثنی ہونگے ، جیسے حارس ،سائق خاص و عام اورکھیتوں وغیرہ میں کام کرنے والے ۔ بحر کیف ، دیکھیں کیا بنتا ہے ۔ اللہ ان سب کا حامی و ناصر ہو ۔
     
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ویری سیڈ نیوز۔۔۔:00002:
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہاں !‌ خبر تو واقعی اچھی نہیں ۔ کیونکہ اس رول کی رو سے نہ صرف وہ کام سے فارغ ہو گیا بلکہ اس کا خروج بھی لگایا جائے گا ، جس نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ سعودیہ میں‌گزارا ہو وہ اپنے ملک جا کرایڈجسٹ ہو سکے گا۔

    یہ بھی ہے کہ جب بھی ایسے قوانین سعودیہ میں بنے ہیں‌، اس کا حل بھی ان کے اپنوں نے دیا ہے ۔ جیسا کہ رشوت وغیرہ دے کر اپنا کام کروا لینا ۔ اللہ عزوجل اس رول کی زد میں آنے والے لوگوں کے لیے آسانی فرمائے ۔ آمین
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ویسے لاسٹ 5 سالوں‌ میں‌جو چیزیں‌ سعودی عرب میں دکھی گئیں‌ہیں‌ان میں خاص طور پر یہ ہیں۔۔۔!

    1- مہنگائی میں‌عام طور پر زبردست اضافہ
    2۔ گھروں‌کے کرایوں‌میں غیر معملولی اضافے
    3۔ریڈ گرین ایلو کے کیٹیگریز پر امپلیمنٹیشن
    4۔آزاد ویزوں‌کے حوالے سے گورنمنٹ کا آہستہ آہستہ سخت موقف اخیتار کرنا
    5۔سعودائیزیشن کے تحت ملازمین کو برخواست کرنا (کچھ فی صد)
    6۔2400 ریال کا امپلیمنٹیشن (اقامہ)
    7۔خواتین کا جاب مارکٹ میں‌ داخلہ ( اس میں‌روز افزوں‌ پروگریس ہے)

    وغیرہ وغیرہ
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اس کے علاوہ یہ قانون بھی پچھلے ہفتے سے نافذ ہو چکا ہے جس کے مطابق کسی بھی شخص کو صرف اپنے کفیل کے پاس ہی کام کرنے کی اجازت ہو گی ، اگر کہیں اور کرتا ہوا مل گیا تو پھر خروج نہائی ہی لگے گا ۔
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    لیکن لاسٹ چند سالوں‌سے جو قوانین نافذ ہورہے ہیں‌جن میں‌ریڈ گرین ایلو، 2400 ریال اقامہ ، وغیرہ میں‌، حتی کے رشوت وغیرہ کے دروازے بھی نہیں‌کھل رہے ہیں‌، بلکہ اس پر سختی ہورہی ہے۔۔۔! اب غیرملکی ریٹائرڈمنٹ کا معاملہ تو ڈائرکٹ اقامہ سے لنک ہے، اور ایسے میں‌ ہر قدم پر اقامہ کی ریکوارمنٹ ہے اسیے میں‌یہ قانوں‌ بہرحال سخت لگتا ہے۔۔۔!
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    درست:
    اس قانون کے تحت خاص طور پر آزاد ویزا جیسے معاملے اب شائد ختم ہونے کو ہے، اور ایسے میں‌وہ حضرات جو کہ لاسٹ 1-2 سالوں‌میں‌یہاں‌مائیگریٹ ہوئے ہیں‌وہ لوگ اپنے ویزہ کے پیسے بھی ابھی نہیں‌نکال پائے ہونگے، پھر بہت سے ایسے جو کہ دوسرے کفیل کے رہکر اچھی کمپنیوں‌میں‌کام کررہے ہیں‌، ایسے بہت سے پرسنٹیج کے لوگوں‌کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ظاہر ہے ہرکسی کو تو کمپنی ویزا پرووائیڈ نہیں‌کریگی۔۔۔۔۔!!! بلکہ ایسے معاملوں‌میں‌سختی ہی برتی جائیگی ایسا لگتا ہے۔۔۔!!! بہرحال ایک سخت اور صبر آزما مرحلہ ان لوگوں‌کے لئے ہے جو کہ اپنے خاندانوں‌کے پیچیدہ معاشی مسائل کی وجہ سے پردیس آخر اسٹرگل کرنا چاہتے تھے۔۔۔۔!!! اب اللہ رب العزت کی طرف سے انکے حق میں‌کیا کیا فیصلے ہے وہ تو وہی بہتر جانے۔۔۔البتہ انسان ، انسان ہونے کے ناطے بہت زیادہ پریشان ضرور ہوگا۔
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میرے ابو 30 سال سے سعودی عرب میں‌ہیں اور ساتھ میں ہم بھی۔ اس بار ابو کے اقامے کا خطرہ ہے کہ تجدید نہیں ہوگا کیوں کہ ابو کی 60 سال سے اوپر ہوچکی ہے عمر۔
    بس یہی کہوں‌کہ اللہ ہم سب کی حفاظت کرے۔
     
  13. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    آمین ثم آمین


    ویسے اعجاز بھائی۔

    کیا یہ قانون امپلیمنٹ ہوچکا ہے یا ابھی انڈر نیگوسیئشن ہے؟
    حد عمر 55 ہے یا 60 (اسکی کوئی بریفنگ فائنل شکل میں‌ہے ، گورمنٹ کی جانب سے؟

    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 25, 2013
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    نہیں ، ابھی یہ قانون امپلیمنٹ نہیں ہوا ، لیکن ہو جائے گا ، کیونکہ اس کا آغاز ہو چکا ہے ۔ سننے میں‌آیا ہے کہ کچھ لوگوں نے اقامہ کی رینیو کی کوشش کی ناکامی ہوئی ۔
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    قانون نافذ ہو یا نہ نہیں‌!
    ہمارے لیے تو خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
     
  16. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    یہ سعودی گورنمنٹ ایسا کر کے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے۔ یہ کچھ بھی کر لیں سعودی لوگ کام نہیں‌کریں گے۔ بس یہ ہم مسافروں‌کو دکھ دیتے ہیں اور کچھ نہیں‌، فیس زیادہ کرنا، اقامے پھاڑنا، یہ سب ظلم ہے۔ اور اللہ ہم سب خارجیوں‌کی حفاظت فرمائے آمین
     
  17. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    وہی۔
    میرے پاس بھی یہی اپڈیٹ ہے۔۔۔! کہ 60 پلس والوں‌کے لئے اقامہ رینیو نہیں‌ہورہے ہیں۔
    مزید ایک اپڈیٹ یہ ہے یہ کمپنی والوں‌کو گورنمنٹ کی جانب سے یہ ہدایات ہیں‌کہ وہ کچھ ایسی پالیسی مرتب کریں‌کہ 60 سے کم والوں‌کو بھی سعودیز سے ریپلیس کریں۔۔۔!!! جسیا کہ میں‌نے ہمارے پاس کے ایک نوٹیفکیشن کی بات کی، جہاں‌55 کی حد عمر والوں‌بھی نوٹس جاری کردی گئی، اور سننے میں‌یہ آیا کہ یہاں ان سے سعودی ریپلیس کئے جائینگے۔ (نیوز از ناٹ آفیشیل)
     
  18. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ایک خبر نے ہزار بجلیاں گرائ ہیں۔۔۔۔

    مگر

    اپنے رب پہ بھروسہ رکھیں انشاءاللہ جو بھی ہو گا ہمارے لئے بہتر ہو گا۔
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ھماری کمپنی میں پچاس سال میں ریٹائیرمنٹ لینا چاھیں تو لے لیں اور پنشن لے لیں اور اگر نہ لینا چاھیں تو ساٹھ سال میں آپ کو پنشن کے ساتھ ریٹائیر کر دیتے ھیں اس کے درمیان کبھی بھی نکال سکتے ھیں میرا مقصد بتانے کا یہ ھے کہ ابھی دو آدمی پاکستان کے ساٹھ سال کے اسی مہینے میں ریٹائیر ھوے ھیں جن کو دونوں کو جاب یمبو میں مل گئی ھے
    اللہ تعالی کی طرف سے جب تک ھمارا رزق یہاں لکھا ھے کوی نہیں نکال سکتا اگر اللہ تعالی کی طرف سے رزق ختم ھو جاے تو ان کا بھی کوی قصور نہیں سب اللہ تعالی سے مانگیں وہ سب کی دعائیں قبول کرنے والا ھے انشاءاللہ وہ ھم سب کو کبھی مایوس نہیں کرے گا سب بے فکر ھو جائیں اور اللہ سے مانگیں اللہ بہت اچھا کرے گا۔
     
  20. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    یہ سونے پہ سہاگہ پنشن والی بات جو ہے وہ شائد ہی کسی کسی کمپنی میں‌امپلیمنٹڈ ہے، میں‌نے آرامکو کے بارے میں سنا تھا اس کے علاوہ شاید قال قال کسی کمپنی میں‌یہ رول ہو۔۔۔۔!!!
    دوسری بات واقعی رزق کی بات جب اللہ نے رزق ختم کیا جب ہی کوئی کچھ کرسکتا ہے ورنہ اللہ تعالی تو چھپر پھاڑ کر بھی دیتا ہے۔۔۔۔!
    ان سب کے ساتھ ساتھ۔۔۔آج کل کی دنیا، اس میں‌رہنے والوں‌کے فتنے، ہمارے اپنے خود کے ایمان کے مسئلے، انسان ہونے کے ناطے بعض معاملے یہ کی وجہ سے انسان بہت پریشان رہتا ہے، ورنہ اگلے لمحہ کا پتہ نہیں‌تو جاب جانے جا نہ جانے کا کیا مسئلہ ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔!!!! "جان دی دی ہوئی اسی کی تھی۔۔۔حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا" کے مصداق ہم اس جانب تو اتنا زیادہ کبھی پریشان نہیں ہوتے، لیکن مسئلہ معاش ہمیں ہلاکر رکھ دیتا ہے۔۔۔!!!
    بہرحال اللہ ہم سب پر رحم کرے، زندہ رکھے تو ایمان پر اور خاتمہ بھی خیر پر فرماکر ہمیں‌جنت میں‌داخل فرمائے۔۔۔امین ثم آمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں