پٹھانستان

رفی نے 'لطائف' میں ‏اکتوبر، 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    "خو، ایک دم جلدی بولو، تم کون اے؟"

    "میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "

    "خو شیطان کا بچہ جلدی بولو۔۔۔۔۔۔۔ اندو اے یا مسلمین"

    "مسلمین"

    "خو تمہارا رسول کون ہے؟"

    "محمد خان"

    "ٹیک اے ۔۔۔۔۔۔۔ جاؤ۔"


    (سعادت حسن منٹو کی کتاب سیاہ حاشیے سے اقتباس)
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت خوب رفی بھائی
    پٹھانستان کا نام نہ لو بھائی نہیں تو پٹھان کھانا ہی نہیں کھائیں جبتک پٹھانستان نہ لے لیں گے
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    شکریہ عکاشہ بھائی

    چلیں پٹھانستان نہیں پختونستان سہی، مگر یہ مسئلہ تو جلد حل ہونے والا نہیں۔
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ایک آدمی نے کسی پٹھان سے پوچھا تم جو اتنا اسلام اسلام چلاتے پھرتے ہوتو بتاؤ کیا کوئی پیغمبر پٹھانوں میں بھی آیا ہے؟

    پٹھان بولا “ہاں آیا ہے نا“

    پہلا آدمی “کون؟ نام بتاؤ“

    پٹھان “ موسٰی خان اور عیسٰی خان پٹھان نہیں تھا تو کون تھا“
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    لیکن بھائی ان کی لغہ بہت مشکل ھے،لیکن دین میں پختگی ضرور ھے-قرآن پڑھنا مشکل ھے ان کی لغہ کی وجہ سے لیکن پھر بھی حافظ بہت ھیں-
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہاں اس سے تو سو فیصد متفق ہوں کہ نمازی پکے ہوتے ہیں۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سنا ھے کسی پٹھان لڑکے کو اس کی ماں نے ایک پیالے میں دو روپے کا تیل لانے کے لیے بھیجا-جب اس لڑکے نے دکاندار سے دکاندار سے تیل لیا جو تیل بچا اس نے اس پیالے کو الٹا کیا ،تیل لیا ااور گھر آ گیا ،ماں نے پوچھا اتنا کم تیل،بیٹے نے کہا نہیں اور بھی تو ھے ،یہ کہ کر اس نے پیالے کو سیدھا کیر گے دکھایا-:00009:
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہا ہا ہا ہا، بہت خوب عکاشہ بھائی

    یعنی پیالے کے بھی دو رُخ ہوتے ہیں :00026:
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائیو!!!!!
    باز آجاؤ پٹھان یہاں بھی ہے۔۔
    آپ سب کو پتہ ہے کہ میں پٹھان ہوں۔
    عکاشہ بھائی سے تو مل بھی چکا ہوں۔۔
    ہاں ہاں خواں خواں۔۔ ۔
     
  10. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    رفی بھائی بہت خوب
    ہُنڑ آرام ہوسی.....
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اوووووووووووپس، ہم تو افغانستان کے پٹھانوں کی بات کر رہے تھے، چلیں اب نہیں کرتے۔
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہاں جی پہلے سے کافی آرام ہے، آپ کو تو نہ سرحد والے قبول کرتے ہیں اور نہ پنجاب والے؟
     
  13. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    پنجاب والے تو برداشت کر ہی لیں گے آپ کو پر اب میں یہ سارے پٹھانوں کو پڑھاؤں گا.
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی کرو نا۔۔۔
    او کوچے تینو کی کرتا ویچ
     
  15. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    اعجاز بھائی یہ کون سی زبان ہے؟
     
  16. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .
    ویسے اسلام میں حسب ونسب ، مال و دولت اور علاقائی فرق کو کوئی امتیاز حاصل نہیں ہے . کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پ، نہ کسی عجمی کو عربی پر اورنہ عربی کو عجمی پر فوقیت حاصل ہے . اللہ سبحانہ کے نزدیک وہ پسندیدہ ہے جو پرہیزگار ہوں.......
    بیوقوف، عقلمند، ان پڑھ ،تعلیم یافتہ عرض ہرقسم کے لوگ سب اقوام میں موجود ہوتے ہیں. کسی میں کم کسی میں زیادہ .مگر ہوتے ضرور.
    ہر قوم کے متعلق کوئی نہ کوئی کہانی ، کہاوت وغیرہ ضرور مشہور ہوتی ہے، بعض تو بہت ناقابل برداشت ہوتی ہے .... اگر بغرض ہنسی مذاق تھوڑی سی ہوتو خیر مگر اس طرح نہ ہو جیسا کہ عموما" پنجابی حضرات ، پشتون قوم کا مذاق اڑاتے ہیں. مثلا" کبھی کہتے ہیں کہ پٹھانوں نے اونٹ کو شلوار پہنایا تھا. یا کبھی کبھار کہتے ہیں کہ شراب کی جگہ پہشاب پیا تھا. وغیرہ.
    اس طرح بعض پشتون بھی پنجابیوں کی تحقیر کرتے ہیں، کہ لنگ مار، اور........ مار وغیرہ. ،،
    بعض انڈین بھی اکثر نیٹ چیٹ پر گندی قسم کی باتیںکرتے ہیں .کہ پنجابی کہ مطلب ہے . پنج آب............ سندھی، بلوچی، کشمیری. پشتون اور............ کی پانی کی پیداوار ہے.
    لہذا ایسی باتوں سے گریز کیا جائے تو بہتر ہوگا.
    مندرجہ بالا باتوں سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہوں تو میں معذرت چاہتاہوں. کیونکہ بعض مثالیں میں نے بغرض اصلاح لکھی ہیں.
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام! آفریدی بھائی!

    یقیناً اس سے کوئی مسلمان انکار نہیں کر سکتا۔

    یہ بھی سو فیصد درست ہے مگر کیا ہے بعض اوقات یہ کہانیاں اور کہاوتیں حقیقت سے قریب بھی ہوتی ہیں۔

    اب دیکھیں ناں آپ کی اپنی پوسٹ میں پنجابی حضرات کو موئنث لکھا ہوا ہے۔ :00026:
    تو یہ لطائف صرف تفریحِ طبع کی غرض سے ہیں نا کہ کسی کی دلشکنی، طعنہ زنی یا تہمت طرازی کے طور پر۔ اور اس میں کوئی مضائقہ بھی نہیں کیوں کہ جہاں محبت ہوتی ہے وہاں اس طرح کے القابات و بیانات بھی دیے جاتے ہیں۔ جیسا خود رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی مواقع پر حسِ لطیف کا مظاہرہ کیا ہے۔

    لیکن اس میں اس حد تک نہیں جانا چاہیے جس سے کسی کی تحقیر ہوتی ہو اور بجائے محبت کے نفرت پھیلنے کا اندیشہ ہوتا ہو۔
    جیسے جو مثالیں آپ نے دی ہیں تو ان کو لطائف نہیں بلکہ تہمت کہا جاسکتا ہے۔ اور ان کا فوراً سدِ باب کرنا چاہیے ورنہ اس طرح تہمت در تہمت کا لا متناہی سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    بھائی مون لائٹ آفریدی آپ کی بات صحیح ھے کہے اسلام میں حسب ونسب ، مال و دولت اور علاقائی فرق کو کوئی امتیاز حاصل نہیں ،اور کسی پر طنز کرنا اور مزاق اڑانا بھی صحیح نہیں ، اسلام ھمیں اس سے منع کرتے ھیںٔ
    لیکن اس تھریڈ میں کسی قوم پر طنز نہیں کر رہے بلکہ مقصد تفریح ھے نہ کے کسی بر طنز کرنا نہیں۔ سب مسلمان بھائی ھیں ،کسی کو کسی پر کوئی برتری نہیں سوائے تقوای کۓ
     
  19. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    کوئی بات نہیں پختون بھائیو!!!!
    آپ ہم سے برابر کا بدلہ لے لینا۔۔۔۔۔
    آپ لوگ بھی مل کر کوئی مضمون لکھ دو ۔۔۔بطور جوابِ شکوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    :00006: :00037:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں