حیوانات کے بارئے میں گپ شپ ۔۔

حرف خواں نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 13, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    صحرائی جہازوں کا دور اب گیا عکاشہ بھائی اب تو چولستان اور روہی کے علاقے میں بھی جیپ ریلی ہوتی ہے جس میں فورڈ اور اس سے ملتی جلتی گاڑیاں صحرائی جہازوں پو پیچھے چھوڑ جاتی ہیں۔
    اب صحرا والے بھی صحرائی نہیں رہے وقت بڑا بدل گیا ہے۔:00002:
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    درست فرمایا اب اس صحرائ گاڑی کی نقل و حمل کے لیے بھی جدید گاڑیوں پر انحصار کیا جاتا ہے۔
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    برادر اب وہ دور گئے جب لوگ صحرا میں مر جاتے تھے اور راستہ نہیں ملتا تھا۔۔۔
    اب گوگل میپ کھولیں ہر طرف کا راستہ پیدل اور گاڑی پر تلاش کرلیں۔
    آپ 50 سالہ پرانی باتیں کر رہے ہیں ویسے آپ اتنے میچور لگتے نہیں ہیں۔۔۔:00039:
    رہی اونٹ کے مکشیزے کا مسئلہ تو سرکار اونٹ کا مشکیزہ فورڈ میں لگی فریج میں تبدیل ہو گیا ہے۔جہاں پانی صاف بھی ہے اور ٹھنڈابھی۔۔کرسٹو فر کی کہانی تو جناب کی نظروں سے گزری ہوگی جس میں اونٹ‌کے مشکیزے سے باس والا پانی پی کر جان بچائی گئی تھی۔اب وہ دور گئے۔:00006:
     
    • متفق متفق x 1
  4. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    ۔دھکے لگنے سے یا جھٹکا لگنے سے؟۔۔۔ہاہا۔۔آپ خیر سے کتنے دھکے یا جھٹکے کھا چکے ہیں‌ برادر یا محاورتا'' پلوں کے نیچے کتنا پانی گزار چکے ہیں؟۔۔ہاہا۔۔
    توبہ استغفار کیوں برادر گناہ گارکرتے ہوں آپ تو سب صاحب علم لوگ ہوں آپ سے زیادہ معیاری لوگ اور کہاں ہونگے بھلا؟۔:00016:۔۔
    ۔اللہ آپکی زبان مبارک کرے آپ تشریف لے آئیں تو ان شاءاللہ دوسرے معیاری لوگ بھی آجائیں گے ان شاءاللہ۔۔۔
     
  5. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    ہاہا۔۔برادر اس بات کا الزام بھی ہم آپکو ہی دیتے ہیں آپ یہ جو اتنے نرم دل واقع ہوئے ہیں۔۔۔ کبھی اپنی سرخ آنکھیں دکھائیں سارے الزام و الزام لگانے والے فورا توبہ تائب ہوجائینگے۔۔ہاہا۔

    اوہو برادر آپ سمجھے نہیں نا ہم راجستھان یا چولستان کا سفر تھوڑا کرنا ہے ہم تو ان شاءاللہ صحرائی جہاز پر حج ادا کرنا کا ارادہ رکھتے ہیں فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں ۔۔
     
  6. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    برادرکیا بات کرتے ہیں‌ آپ ۔۔ہم دنیا کی سب سے بڑی صحرا کو عبور کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں اور آپ گوگل میپ کی بات کر رہے ہیں گوگل میپ تو ہمارے شہر میں کام نہیں کرتا تو صحرا میں کیا خاک کام کرے گا،آپکی باتوں سے سازش کی بو آرہی ہے برادر، آپ ہمیں گوگل میپ کی امید دلا کر صحرا میں مروانا چاہتے ہیں مگر ہم بھی اتنے وہ نہیں ہیں پانچ جماعتیں پاس ہیں۔۔:00006:۔
    اور ہاں میں بہت میچور ہوں 50 سالہ بابے آکر میرے گھٹنوں کو ہاتھ لگاتے ہیں۔:00006:۔۔۔۔
    کہاں مشکیزہ اور کہاں فریج کیا بات کرتے ہوں‌ برادر مشکیزہ تو ہماری اسلامی تاریخ و ،ثقافت کا حصہ ہے۔۔۔اورہم انگریزوں کی کہانیاں بھی نہیں‌ پڑھتے نہ اس پر یقین رکھتے ہیں‌ ۔۔میں محمد بن قاسم کا پڑ پوتا ہوں میں صحرا میں‌ اس کے نقش قدم پر چلانا چاہتا ہوں۔۔:00009:۔۔۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ہمم ـ ابھی ایک سرخ رنگ آئی ڈی پر موجود ہے ـ کافی ہے ـ کیوں مروانا ہے بھائی !
    ٹھیک ہےبھائی ـ ضرور سفر کرو ـ اور اہل مجلس کو دعاؤں میں یاد رکھنا ـ واپسی پر مشکیزہ کی کہانی بھی لکھنی ہے ـ
    اس کے ساتھ ہی ہم اس تھریڈ سے خروج کر رہے ہیں ـ کہیں گفتگو ''گپ''میں شامل نہ ہو جائے اور سیکشن ناظم کو ایکشن لینا پڑے ـ کسی اور تھریڈ میں سہی ـ
     
  8. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    ہاہا۔۔برادر ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے۔۔۔کوئی ''کافی ہے'' نہیں۔۔۔بقول اضعر گونڈوی صاحب جہاں پر سمیٹھتے ہیں‌ وہاں‌ صیاد ہوتا ہے۔۔۔۔
    ان شاءاللہ ان شاءاللہ پھر حرم شریف میں ملاقات ہوگی۔۔۔اور یہ کوئی مذاق نہیں دلی ارمان ہے ان شاءاللہ جب اسباب میسر آینگے تو ہم اپنے سفر کا آغآز کرینگے۔۔۔
    برادر گپ شپ کے سیکشن میں بھی ''گپ شپ'' پر بھی پابندی؟۔۔ پھر ہم اس تھریڈ کے ٹائٹل کے عین مطابق ہی تو گفتگو فرما رہے تھے یعنی حیوانات کے بارئے۔۔۔اوکے جیسا آپ کہیں ۔۔:00013:۔

    ضروری نوٹ: برادر عکاشہ آپ سمیت تمام برادرز جن سے اس تھریڈ میں گفتگو ہوئی ان سے دلی معذرت اگر کوئی بات آپ کے طبع نازک پر گراں گزری ہو۔۔۔تو براہ مہربانی اس کو سیرئس نہ لیا جائیں فقط گپ شپ سمجھیں‌ کہ میں دیکھ رہا ہون کہ برادر نصراللہ کا جواب یہاں موجود نہیں‌ خداناخواستہ اگر آپ ناراض ہوئے ہوں تو میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر معافی کا طلب گار براہ مہربانی معاف فرمائیں۔۔۔۔۔۔والسلام۔۔
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی برادر حرف خوان اللہ تعالی آپ کی حج بیت اللہ والی خواہش کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچاۓ۔
    بات یہ ہے کہ بھائ گفتگو جانوروں سے نکل کر عمر رسیدہ حضرات کی شادی اور دوسرے موضوعات تک آگئ تھی۔ جانوروں تک ہی محدود رہتی تو زیادہ مناسب تھا۔
    خیر اب آپ سے درخواست ہے کہ " مشک " کے بارے میں تحقیق کیجیے اور قارئین کی معلومات کے لیے یہاں پیش کیجیے۔
    اس طرح کے موضوعات پر تو ہم اکثر تحقیق کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ لیکن جب دین کا معاملہ آتا ہے تو خود کو لاعلم قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ قران تو ہم سب کو غور و فکر کی تعلیم دیتا ہے تو پھر ہم اس طرف توجہ کیوں نہیں دیتے۔
    یہ تھریڈ قران میں موجود اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے بارے میں ہے۔ آپ سے درخواست ہے قران میں سے اللہ تعالی کے مزید اسماء و صفات کو تلاش کیجیے۔ اور انہیں پیش کیجیے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
     
    • متفق متفق x 1
  11. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
    میں تو برادر اس کو جانوروں تک ہی محدود رکھنا چاہتا تھا مگر یہاں کے برادرز صاحبان نے کچھ زیادہ دلچسپی ظاہر نہیں‌ کی تو سوچا چلو کچھ گپ شپ ہی کرلیتے ہیں۔۔یہ کافی دلچسپ موضوع ہے بشرطیکہ کہ آپ حیوانات کے بارئے میں علم رکھتے ہیں۔۔

    جی ان شاءاللہ ضرور برادر آپ درست فرما رہے ہیں گپ شپ بہت ہوئی اب کچھ کام بھی کرنا چاہیئے گو ہم تو گپ شپ کے دوران بھی کافی کام کی باتیں کرتے ہیں‌ مگر۔:00039:۔ بحرحال برادر کوشش کرتے ہیں۔۔آپ دعا فرمائیں۔۔
     
  12. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    برادر آپ کا جواب دیکھ کر جان میں‌ جان آئی جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔:00001:

    ۔بس برادر یہ تحریر کی دنیا ہے،تحریر دیکھ کر ہی ہم اندازیں قائم کرتے ہیں کہ بعض اوقات ہنسی مذاق میں‌ کہی ہوئی بات کسی کی دل آزاری کا سبب بن جاتی ہے۔۔۔

    برادر پھر تو آپ کے دوست کم ہونگے عموما'' صاف گو لوگوں کے دوست کم ہوا کرتے ہیں‌۔۔ذاتی تجربہ ہے گو اب میں تھوڑی سی ڈپلومیسی کی بھی کوشش کرتا رہتا ہوں‌ دودھ میں‌ پانی ملایا کرتا ہوں‌ کہ سب کے لئے یکساں فائدہ مند ہوں۔۔۔:00026: آپ بھی پانی ملا کیا کریں‌ کہ دنیا منافقت بھری ہے۔۔۔جیسا دیس ویسا بھیس کے رول پر چلنا چاہیئے۔۔
    شکریہ برادر اللہ آپکو جزائے خیر دے۔۔۔کبھی کبھار اس تھریڈ کا چکر لگوایا کریں‌ ان شاءاللہ اب میں‌ تحقیق کے لئے کمر باندھ رہا ہوں۔۔:00016:۔۔
     
  13. zahra

    zahra نوآموز.

    شمولیت:
    ‏دسمبر 8, 2018
    پیغامات:
    3
    jazak ALLAH very nice sharing Alhumdolillah
     
  14. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    بھائی کا لہجہ بہت تنزیہ ہے، اپنے لہجے کی درشتگی کو ٹیون ڈاؤن کرنے کی ضرورت ہے بھائی کو

    صاف گو ہوبے کا یہ مطلب نہیں کہ حسن اخلاق کو بالائے طاق رکھ دیا جائے
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    عبید الرحمن بھائی اس تھریڈ میں ایک سے زیادہ اراکین گپ شپ میں شریک رہے ہیں. آپ کس سے مخاطب ہیں؟
     
  16. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    گپ شپ ہی کرنی تھی تو بیچ میں حیوانات کو کیوں لے آئے!!شاید اس لئے کہ انسان کی خدمت کے لئے حیوانات پیدا کئے گئے..اور انسان ہی حیوانات کی خدمت پر لگا دیے گئے. جتنی خدمت گھوڑوں کی کی جاتی ہے اتنی شاید ہی کسی اور جانور کی ہو..
    اسی قبیل سے گدھا بھی ہے..ہر وقت انسان کی خدمت میں. .گویا
    سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
    لیکن بیچارے کی خدمت واجبی سی حالانکہ اس کے ساتھ لگائ گئ گاڑی کھوتا کرولا کہلاتی ہے ..جو واحد گاڑی ہے جس کے کاغذات نہیں.سائیڈ مرر نہیں.کلچ بریک کا جنجال بھی نہیں.گیس و پٹرول کے بغیر چلتی ہے...کبھی کبھار لگاتار ہارن ...
    باقی خوبیاں خامیاں ...دیگر محققین لکھیں گے...اتنی گپ شپ کافی ہے فی الحال.
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں