اردو باورچی خانہ

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏مارچ 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    تلاش ہی نہیں کیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    چلیں یہاں اور مشکل نام آگیئے پہلے دو لفظوں میں سے فیصلہ ابهی هوا نہیں اب اتنے ناموں میں سے ڈهونڈهیں صیح کیا هے عین سسٹر لغت میں سے ڈهونڈهیں کیا آپ کو اصل نام ملا؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    تینوں ہی ملے : )
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جزاک اللہ.یہ سلسلہ بہت اچھا لگا ہے.ہمیں اپناماضی فراموش نہیں کرنا چاہیے. مجھے تو ماضی کی سنہری یادیں رلا دیتی ہیں.نہ وہ لوگ رہے نہ وہ برتن اور نہ وہ باورچی خانے جہاں سادگی اور خلوص مل جل کر رھتے تھے.
    کٹبی(دیگچہ)مٹی سےبنایا گیاہوتاتھا.
    کڑچھی(چمچہ)لکڑسے بنا ہوا.
    پروٹہ ( روٹیوں کو تادیر گرم رکھنے کابہترین برتن)گندم کی نالی دار شاخوں سےبنا ہوا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مفید معلومات، پروٹہ کچھ پراٹھے سے ملتا نام ہے۔
    جی اردو ہمارا ماضی بھی ہے حال بھی اور جب تک اسے خادم میسر رہیں گے اس کا مستقبل بھی روشن ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اسی طرح کی کوئ چیز ہوتی تھی جس سے خواتین چاول صاف کیا کرتی تھیں۔ اس کا کیا نام تھا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    میں نے تو اب بهی اسے کسی گاوں میں دیکها اور اس کو چهج کہتے هیں .
    هاته سے بنا کر چهابیاں جس میں روٹی رکهتے هیں مجهے وہ گفٹ ملے جب وهاں سے جانے لگے تو جتنے جاننے والے تهے ملنے آرهی تهیں اور هر ایک کے هاته میں چهابی کا تحفہ میرے لیئے پکڑا هوا تها اور هر کوی خود اپنے هاتهوں سے بنا کر لایا تها بہت بہت خوبصورت .....
    باقی تو هر چیز بازار سے مل جاتی هے اتنے خلوص سے اتنی محنت سے هاته سے ایسی چیز بنا کر تحفہ دیا جاے جس کا کوی مول هی نہیں ....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ھمارے ہاں بھی اسے چھج ہی کہتے ہیں.اور اب بھی دیہی علاقوں میں موجود ہے.
    روٹی پیش کرنے یا رکھنے کے لئےچنگیر بھی گھر میں بنائ بلکہ بُنی جاتی تھی جسے ھندکو میں چھبڑی کہتے.یہ بھی گندم کی خشک نالیوں سے بنتی مختلف رنگوں کا استعمال اس کو چار چاند لگا دیتا.ایسے کچھ برتن یادگار کےطور پہ والدہ محترمہ نے سنبھال رکھے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اردو لفظ ہے چھاج، چھج پنجابی میں کہتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی فارغ وقت میں عورتیں بنتی رہتی ہیں۔ مجھے لگتا ہے انہیں چنگیر بھی کہتے ہیں ۔ کھجو ر کے پتوں کی بنی چنگیر میں نے عام دیکھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گندم کی خشک نالیوں کو کیا کہتے ہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    گندم کی خشک نالیوں سے نہیں کهجور کے پتوں کو رنگ دے کر چهابی یا چنگیر بنای جاتی هے گندم کی نالیوں سے نہیں . جنہوں بناکر دی تهیں انہوں نے بتایا تها اور میں نے ان کو کہا تها کہ مجهے دکهایئں آپ کس سے بناتی هیں مجهے دکهایئں اور انہوں نے دکهایا تها کهجور کے پتے تهے جہاں تک مجهے یاد هے .......
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    پنجاب اور سندھ میں کجھور کے پتوں سے اور ہزارہ ڈویژن میں گندم کی نالیوں سے بنی جاتی ہیں.
    جب کھلیان تیار ہوتا،گندم کی گہائ(مویشیوں کےساتھ) سے پہلے خواتین کھلیان کا دورہ کرتیں اور لمبی اور مضبوط نالیاں الگ کرتی جاتیں.جنہیں تیلیاں کہا جاتا تھا.یہ خوشئہ گندم سے متصل کم وبیش ایک فٹ لمبی نلکی سی ہوتی ہے.
    یہ منظر بہت کم عمری میں دیکھے ہیں.اور چنگیر و چھابیاں ان تِیلیوں سے کچھ عرصہ پہلے تک بُنی جاتی تھیں.یہ کجھور والی سے زیادہ نفیس باریک اور خوبصورت ہوتی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    لغت میں دیکھنا پڑے گا. مقامی زبان میں تیلیاں(بر وزن ماچس کی تِیلیاں) کہتے ہیں.یہ گندم کی بالیوں سے متصل حصہ ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا میں نے جو چھاج دیکھا ہے وہ گندم کی تیلیوں سے ہی بنا ہوتا تھا شاید۔ اس پر سجانے لک کے لیے پرندوں کے رنگین پر لگے ہوتے تھے۔ تب مجھے لگتا تھا چاول بنانا دنیا کا سب سے مشکل کام ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    گندم کی تیلیوں سے جائے نماز /مصلیّٰ بھی بنایا جاتا تھا.بعض علاقوں میں اب بھی ایسے مصلے ملتے ہیں مگر یہ کھجور سے بنے ہوتے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کچھ دن پہلے میں نے "اچار کی برنی " پڑھا تو یاد آیا کہ مٹی سے بنے اچار کے چھوٹے مرتبان کو برنی کہتے تھے۔ اب اچار بھی پلاسٹک کی بوتل میں ملتا ہے۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]

    celery leaves اجوائن کے پتوں کو کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    واقعی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں