کچنار پارک اسلام آباد

عائشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏نومبر 19, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کچنار پارک
    آئی ایٹ اسلام آباد


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میں نے بھی جانا ہے یہاں۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    بہت خوبصورت ماشااللہ ۔ کونسے سیکٹر میں ہے یہ پارک؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    چلو تھوڑا صبر کرو۔ میں آ جاؤں پھر ساتھ چلیں گے انشااللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت پارک هے
    جزاک اللہ خیرا
     
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ماشا ءاللہ بہت خوبصورت
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اوکے! وعدہ یاد رکھیے گا جناب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آئی ایٹ
    ویسے انا پرانے پرانے اسلام آبادیوں کو بھی اس کا نہیں پتہ۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں اسی لیے سکون بہت ہے۔ ویسا ہی جیسا عوامی لائبریریوں کے لائبریرین لوگوں کو بھگا کر برقرار رکھتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میری نقل تو آپ نے کرنی ہوتی ہے۔ آ جائیں دونوں نکل جاتے ہیں کسی دن : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کیوں آپ کب گئیں یہاں؟ دیکھا مجھے بتایا تک نہیں اور اب ایسے کہہ رہی ہیں۔ میں کوئی نہیں جاتی اب آپ کے ساتھ اچھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    : ) دیکھ لیں بار بار آفر نہیں ہو گی۔
     
  18. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    کچنار پارک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن کیا کچنار سبزی اُگانے کے لیے بھی کوئی جگہ مختص کی گئی ہے اس پارک میں؟
    :LOL:
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شاید یہاں کچنار سبزی کے درخت زیادہ ہوں: )
    ہند کا تو پتہ نہیں. پاکستان میں کچنار سردیوں کی بہترین سبزی ہوتی ہے.مہنگی بھی رہتی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں