حشاشین کا قلعہ الموت

عائشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏جنوری 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    باطنی اسماعیلی شیعہ کا ایک سفاک گروہ تاریخ میں حشاشین کے نام سے جانا جاتا ہے جس نے انگریزی لغت میں لفظ Assassin کا اضافہ بھی کیا۔ یہ لوگ منظم گروہ تھے، ان کی تنظیم کے سب سے وفادار کارکن فدائی کہلاتے تھے جو قتل وغارت کی خصوصی کارروائیاں کرتے،ان کو حشیش کا نشہ دے کر برین واشنگ کر کے فساد کے لیے تیار کیا جاتا۔ کوہ البرز میں واقع وہ خفیہ علاقہ جس میں یہ سب کام ہوتے اسے قلعہ الموت (دژ الموت) کہا جاتا تھا۔ اللہ نے ان ظالموں پر ان سے بڑا ظالم مسلط کیا اور یہ ہلاکو خان کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہوئے۔ آج ان کا نام صرف تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے یا پھر قلعہ الموت کے کھنڈرجو ہر مظلوم کے لیے روشن امید ہیں کہ ظالم اور جھوٹا کتنا ہی طاقتور ہو، کتنا ہی مکار ہو اس کا انجام بھیانک ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏جنوری 26, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]


    [​IMG]

    الموت نامی علاقے کے قدرتی غار اور خفیہ گزرگاہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]


    [​IMG]
     
    Last edited: ‏جنوری 26, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ویسے علاقہ بہت خوبصورت ہے ابھی تک۔

    ہلاکو نے انہیں قتل کیوں کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    ویسے آج کل کے تکفیری اور خوارج کا بھی بالکل یہی انداز ہے۔ خودکش حملہ کرنے سے پہلے ان کو خوب جنت کے بارے میں بریف کیا جاتا ہے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ تو ہلاکو ہی بتا سکتا ہے۔ ان کے خفیہ اماموں کو باہر نکالنے اور ان کی کرامتوں کی اصلیت بتانے کے لیے شاید، اس قلعے میں بھی باطنیہ کے بڑے بڑے خفیہ امام چھپے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی یہ بھی خود کو فدائی کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ایک اور بات بھی پڑھنے کو ملی لیکن یہ بات تحقیق طلب ہے کیونکہ وکی پیڈیا پر دیکھی تھی کہ ہلاکو نے تباہ اس لیے کیا کہ الموت والوں کا اتحاد خلافت عباسیہ کے ساتھ تھا اور یہ ان کے حلیف کو ختم کرنے کی سازش تھی جس کے بعد ہلاکو بغداد پر حملہ آور ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ عجیب بات سنی ہے، باطنیہ کبھی بغداد کی خلافت عباسیہ کے اتحادی نہیں رہے، یہ شروع میں مصر میں فاطمی خلیفہ کے وفادار تھے شاید حسن بن صباح کی یا ان میں سے کسی کی مصری خلیفہ سے بیعت تھی اسی نے اسے داعی بنایا تھا لیکن الموت میں مضبوط ہوتے ہی اس نے روحانیت کو ناکافی سمجھ کر خود اپنی بادشاہت کا دعوی کر دیا تھا۔ حسن بن صباح نے ایک نہیں کئی غداریاں کی تھیں پہلے فاطمیہ سے پھر، الموت کے اصل حکمران سے، آخر میں خود فرقے کا بانی بنا اور رفتہ رفتہ بادشاہ بن گیا جس سے اس کا اقتدار کے لیے لالچ سامنے آتا ہے۔ ان کے زمانے میں ایک بغداد والا عباسی خلیفہ تھا دوسرا مصر والا۔ بجہاں تک مجھے یاد ہے منگولوں کو بغداد پر حملے کی ترغیب دینے والا بھی شیعہ وزیر ابن علقمی تھا جس کے بعد سقوط بغداد کا سانحہ ہوااور منگولوں کے خلاف معرکہ عین جالوت میں آخری بند باندھنے والے مصری مملوک حکمران تھے (یا شاید خاندان غلاماں اردو میں) ۔ اس وقت مسئلہ ہی یہ تھا کہ مسلمان متحد نہیں تھے۔
     
    Last edited: ‏جنوری 26, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    نصیر الدین الطوسی کا بھی دخل ہے ہلاکو خان کو لانے میں !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ارے یاد آیا یہ لفظ تو کسی انگریزی ناول (غالبا ڈین براؤن کا) میں پڑھا تھا۔ ایک بہت سفاک شخص کا کردار تھا جس کو لکھا Assassin ہی گیا تھا مگر وہ مسلمانوں والے الفاظ استعمال کرتا تھا جیسے سلام علیکم وغیرہ۔ اس وقت مجھے اس گروہ کا علم نہیں تھا اور مجھے لگا تھا شاید مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے ایسا کردار دکھایا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ان کے بارے میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے خانہ کعبہ پر حملہ کرکے وہاں کے حاجیوں کا خون بہایا اور خانہ کعبہ کادروازہ اکھاڑا اور غلاف بھی چوری کیا پھر حجر اسود اکھاڑ کر لے گئے جو ۲۲ سال تک ان کے قبصہ میں رہا۔ اس کے علاوہ زمزم کے کنویں کو مسلمانوں کی لاشوں سے بھر دیا۔
    اس فرقہ کی نسبت حمدان بن الأشعث جس کا لقب قرمط تھا ہوتی ہے۔ یہ شخص خوزستان (ایران کا ایک صوبہ) سے کوفہ آیا اور خود کو زہد میں پیش کیا اور لوگوں کو دین کی دعوت دیتا تھا اور ان کو بتایا کہ دن و رات میں ۵۰ نمازیں فرض ہیں ، اس کے بعد جب لوگ اس کے ارد گرد جمع ہوگئے تو اس نے کو آگاہ کیا کہ وہ اہل بیت کے امام کی طرف دعوت دے رہے ہیں۔بہرحال اس کے بارے میں بہت ہی اچھی معلومات بوابہ الحرمین سائٹ میں ملی ہیں ان کا ترجمہ کرنا پڑے گا۔
    http://www.alharamain.gov.sa/index.cfm?do=cms.conarticle&contentid=5940&categoryid=1022
    جو بات سمجھ میں آئی وہ ایران کی اسلام دشمنی اور عراق کا فتنوں کا مسکن ہونا ہے۔
    عراق میں ابھی بھی اہل سنت کے ساتھ رافضی ظلم کررہے ہیں اور ایران ابھی تک اپنے گروپس بنا کر بحرین، یمن، لبنان، شام، عراق، سعودی عرب کے شہر قطیف اور بلوچستان اور افغانستان میں اپنا جال پھیلا رہا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے مطابق اصفہان کے ستر ہزار یہودی ددجال کا لشکر بنیں گے۔
     
    Last edited: ‏جنوری 27, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ڈین براؤن بے چارا عیسائیت چھوڑ کر ملحد ہو چکا ہے، بے منزل بھٹکنے کے دوران وہ ہر مذہب سے یہی سلوک کرتا ہے۔ اس پر بلاسفیمی کے الزامات اور پابندیاں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ قرامطہ نے کیا تھا، کہتے ہیں انہوں نے عین الکعیبہ میں حجر اسود چھپایا تھا جواب سعودیہ میں ہے۔ کچھ عرصہ پہلے اس کی تصاویر دیکھی تھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    خوبصورت؟:oops:
     
  19. مہربان

    مہربان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2015
    پیغامات:
    8
    حشاشین کے مکمل احوال جاننے کے لیے فردوس ابلیس کا مطالعہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جی بالکل۔ ذرا گوگل میپس اور دوسری تصاویر سے علاقے کا نقشہ ذہن میں لائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں