ایران اور شیطان کا معاہدہ : یورینیم افزودگی کی اجازت مل گئی، کئی پابندیاں ختم

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏اپریل 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بریکنگ نیوز : مغربی دنیا نے ایران کو مناسب وقت پر تھپکی دیتے ہوئے معاہدہ کر لیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ وہی عالمی طاقتیں ہیں جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے پر غرا غرا کر دھمکیاں دیں تھیں لیکن خلیج میں ایران کی کارکردگی سے اتنی خوش ہیں کہ اسے پلیٹ میں رکھ کر یورینیم افزودگی کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ایران بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یعنی سعودی عرب کو بھی ایٹم بم بنانے کی خودبخود اجازت مل گئی !
    اب سعودی عرب کا بنیادی حق ہے کہ پاکستان کے ساتھ یا کسی اور ملک کے ساتھ ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سعودی حکومت اسی طرح کے معاہدے کی توقع کر رہی تھی۔ اسی لیے پچلھے دنوں سعودی وزیر خارجہ کا بیان آیا تھا کہ جو معاہدہ ایران کے ساتھ کیا جاۓ گا سعودی عرب بھی اسی کے مطابق اپنا لائحہ عمل تیار کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    اچھا ہوتا کہ آپ اس خبر کی تصدیق کے لئے انٹرنیٹ سے ہی تلاش کر لیتیں تو اصل متن پڑھ لیتیں۔۔۔ اصل معاہدے کے مطابق ایران اپنی یورینیم کی افزودگی میں بھی کمی کریگا اور پہلے سے افزودہ یورینیم میں بھی کمی کرے گا اور اسکے جواب میں سے مرحلہ وار یو این کی پابندیوں سے نکالا جائیگا۔ اس معاہدے میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ ایران کو ایٹم بم بنانے کی اجازت مل گئی ہے۔۔ بلکہ اصل کہانی آپ کے لکھے ہوئے جملوں کے اُلٹ ہے۔ تصدیق کے لئے مندرجہ ذیل خبروں کے لنکس میں موجود تفصیلات کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے:
    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2015/04/150402_iran_agreement_zis
    http://www.bbc.com/news/world-middle-east-32166814
    http://www.theguardian.com/world/20...deal-negotiators-announce-framework-agreement

     
  6. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    اور اسی شیطان کے سعودی عرب سے کتنے پرانے روابط ہیں اور دونوں ایک دوسرے پر کتنی مہربانیاں کرتے رہے ہیں، آپ بھی خوب جانتی ہیں۔۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ تو ہونا تھا ۔۔ اچھا ہوا ۔ دیکھتے ہیں یہاں اتحاد امت کی کونسی حدیث کی تطبیق کرتے ہیں ۔

    لیکن اس سے پہلے ایران نے یقین دلایا ہے ہے کہ ان کا اسرائیل کو تباہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ بلکہ ان کا ہدف عرب اور خلیج ہیں ۔۔تبھی تھوڑی سی یورینیم حلال کی گئی ہے ۔

    واشنگٹن: ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل کو تباہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف نے اسرائیلی وزیر اعظم کے کانگریس سے خطاب کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو تاریخ کا ایک بار پھر مطالعہ کریں، ان کو معلوم ہوجائے گا کہ ایرانی بادشاہوں نے 3 بار یہودیوں کو بچایا تھا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات کو قابل افسوس قرار دیا اور کہا کہ وہ اس قوم پر الزامات عائد کرر ہے ہیں جس نے 3 بار یہودیوں کو بچایا۔ جاوید ظریف نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ایرانی بادشاہ سائرس اعظم اور دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کو بچایا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت ایران میں مقیم یہودیوں کی تعداد 20ہزار سے زائد ہے اور ان کو پارلیمنٹ میں نمائندگی بھی حاصل ہے۔
    http://bbcurdu.us/?p=36974
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عجیب بات ہے جو لوگ نو دس مسلم مالک کے اتحاد کو بنا ثبوت امریکی ایجنٹی کہتے ہیں انہیں شکوہ ہے کہ یورینیم افزودگی کی اجازت ملنے کو ایٹم بم بنانے کی اجازت کیوں لکھا گیا ہے۔ (اس تھریڈ کا پہلا عنوان یہی تھا ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت مل گئی۔ ) خود تو بنا ثبوت کسی کو بھی امریکی ایجنٹ کہہ دیا جائے گویا دنیا میں اسلام کے واحد وفادار یہی ہوں۔اور دوسروں کو خبر کا بین السطور واضح کر کے لکھنے کی بھی اجزت نہیں۔ بی بیسی یا سی این این کے مقلدین سے عرض ہے کہ اس خبر کو الجزیرہ کے ماہر تجزیہ کاروں نے اسی طرح سمجھا ہے جن کا کہنا ہے کہ دراصل ایران پہلے ہی غیر قانونی طور پر جو یورینیم افزودہ کر چکا ہے اس کو قانونی چھتری مہیا کی گئی ہے۔ جس کے بعد اس کا کام آسان ہو گیا ہے۔ یہ کہنا کہ وہ محض فلاں ایٹمی ری ایکٹرپاور پلانٹ فعال رکھے گا اس لیے ہے تا کہ قانونی طور پر چند پاور پلانٹس ہ تسلیم شدہ ہوں انہی کا معائنہ ہو جب کہ دوسرے بظاہر خاموش پراجیکٹس میں اصل کام ہوتا رہے۔ بظاہر اتنی پابندیوں کے باوجود ایرانی وزیروں کی باڈی لینگویج اور نا کی کھلتی ہوئی باچھیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اصل میں کیا ہو رہا ہے۔ جب کہ سعودی وزیر خارجہ کا معاہدے سے پہلے ہی بیان کہ جو ایران کرے گا ہم بھی وہی کریں گے اس بات کی دلیل ہے کہ اس متوقع ماہدے کے طے پا جانے کا سب کو علم تھا۔ مسلم ممالک کا اتحاد بھی اچانک کیسے تشکیل پایا یہ بھی سمجھ میں آتا ہے۔
    پاکستان اور ایران کا فرق بھی لوگوں کو کھل کر سمجھ آ رہا ہے اور اسی لیے یہ کہنا غلط نہیں ایران عالمی بدمعاشوں کا پالتو پلاہے جسے کسی مقصد کے تحت پچکارا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سعودیہ کو جارحانہ پالیسی جاری رکھنی چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرے خیال میں ترکی کا بھی، ایران نے ترکی کو کم پریشان نہیں کیا۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اب سعودیہ کو بھی یہ حق حاصل ہو گیا ہے وہ بھی تھوڑی سی یورینیم افزودگی کر سکتا ہے ۔ اس حوالے سے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اگر کسی جنرل نالج اتنا یتیم ہے کہ اسے ایران کے تناظر میں شیطان کا مطلب نہیں معلوم تو اس پر ترس ہی کھایا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    يه بات تو سچ ہے کے رافضى كبھی بھی مسلم کا بھلا نھی چاہے گا مسلم ممالک ان کی سازشو کو سمجھ گئے ہے کراچی میے ایرانی دہشتگردی کی خبري اچکی ہے جب تك ان رافضيو. كو دبايا نهئ جائے گا کفار کے خلاف هم کھرے نھی ھو سکتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    11080465_970329512997817_5861938899955792888_o.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    سی آئی کے سابقہ ڈپٹی ڈائریکٹرمائیکل مورل کا موقف (2010-2013) کہ ایران کا عظیم تر منصوبہ علاقائی طاقت بننا ہے اور انہوں نے ایران کی سنی ممالک میں کی جانے والی دہشت گردی کا بھی ذکر کیا ہے، بحوالہ واشنگٹن پوسٹ
    Iran’s grand strategy is become a regional powerhouse
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایران ریجنل پرابلم ہاؤس تو ہے پاور ہاؤس کبھی نہیں بن سکتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    رائٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ویانا: ایران اور دنیا کی 6 عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران اور امریکا اس سمجھوتے پر تیار ہوگئے ہیں کہ اقوامِ متحدہ کے معائنہ کار جوہری سرگرمیوں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ ایران کی فوجی تنصیبات کے جائزے کا مطالبہ بھی کر سکیں گے۔ معاہدے کے تحت ایران کو اقوامِ متحدہ کے نگرانوں کی درخواست چیلنج کرنے کا حق حاصل ہوگا اور اس صورت میں فیصلہ ایران اور 6 عالمی طاقتوں کا ثالثی بورڈ کرے گا۔ ایران کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سخت محنت کام آگئی اور ایران کا عالمی طاقتوں سے ایٹمی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

    http://www.express.pk/story/375601/
    مجوسیوں کو مشرق وسطی میں قتل عام کا انعام مل گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اب سعودی عرب کو خودبخود حق حاصل ہوگیا۔ اللہ کی لعنت ہو مجوسیوں پر اور ان کو سپورٹ کرنے والوں پر۔
    اب سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کرے اور پاکستان کو بھی مدد کیلئے تیار رہنا چاہیے۔
     
  20. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    ایک ایسے وقت میں جب عراق کا عفریت داعش شام تک اپنے پنجے گاڑھ چکاہے اوریمن کے حوثی یمن میں حکومت کوگراکروہاں افراتفری مچاچکے ہیں چین پاکستان میں اقتصادی راہداری بناکرروس تک رستہ بنانے کی پالیسی پرعمل پیراہےافغانستان میں طالبان سے گفتگوکاآغازہوگیاہے امریکہ کاایران کے ساتھ معاہدہ خطے میں ایک دوررس اثر پیداکرے گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں