جیسپر (کینیڈا) کی کچھ تصاویر

انا نے 'دیس پردیس' میں ‏دسمبر 7, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏جولائی 25, 2015
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    [​IMG]





    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ !
    حسین لیکن بہت سرد
    پہلے پیغام کی تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جی ٹھیک کہا۔ جیسپر کا درجہ حرارت اس دن شاید کوئی منفی انتّیس کے قریب تھا۔اور ابھی اپریل تک ایسے ہی برف رہے گی۔
    پہلے پیغام میں بھی وہی تصاویر ہیں ۔میں نے لنک غلط ڈال دیا تھا تو اس وجہ سے پوسٹ نہیں ہو سکیں۔ پھر عفرا نے کچھ مدد کی تو کام ہو گیا الحمداللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خدایا، منفی انتیس؟ یہاں صفر پر پہنچا ہے کہ قلفی جم رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا تصاویر پھر غائب ہو گئی ہیں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    مجهے بهی نظر نہیں آرہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    میں ابھی یہی ڈھونڈ رہی تھی لیکن میں نے کمپیوٹر پر سے بھی شاید ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ مل نہیں رہی ہیں ۔ یہ غالبا مجلس پر پہلی تصاویر تھین میری طرف سے جو پوسٹ کی تھیں ۔ تو میں نے کون سی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر کے لنک دیے تھے مجھے اب وہ بھی یاد نہیں ۔اگر مل جاتے ہیں تو میں اپ ڈیٹ کرتی ہوں ۔ جزاک اللہ خیرا ۔ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    مجھے پہلے خیال ہی نہیں رہا ۔ میں تو اپنی پوسٹ سے ہی چیک کر سکتی تھی کہ لنک کون سے ہیں ۔ خیر اب دیکھ کر ٹھیک کر دیے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ کی شان کہیں اتنی سردی اور کہیں گرمی کی شدت ایک ہی آسمان تلے اور ایک ہی زمین کے مختلف حصوں پر
    سبحان اللہ وبحمده سبحان اللہ العظیم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    ابھی کچھ دن پہلے منفی اکتیس تھا اور صفر سے منفی 5 میں تو گرمی میں پہننے والی جوتیاں پہنی ہوتی ہیں اور کل منجمند ہونے والے برفانی بارش ہوگی جس کی وجہ سے گاڑی کے دروازے کھولنے میں بھی دشواری پیش آتی ہے
     
    • متفق متفق x 1
  14. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    اس پر کچھ لوگ دروزہ کھولنے کے لئے پانی کا استعمال کرتے ہیں یہ درست نہیں کیونکہ اس سے مزید بار بار ایسا ہی ہو گا، بہتر طریقہ یہی ہے کہ ڈبلیو ڈی 40 ٹشو پیپر کی مدد سے یا انجن آئیل یا کوئی بھی آئیل جو میسر ہو اسے روئی پر لگا کر دروزں اور کار پر آئیل لگا لیں تو دروزے آسانی کے کھل جایا کریں گے۔

    [​IMG]

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں