ایک انوکھا مناظرہ

بابر تنویر نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جولائی 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    لوجی دوستو آج ایک مناظرے کی روداد لے کر حاضر ہوں۔ واقعہ ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانے کا۔ اس کی اسناد کیا ہیں وہ اوکاڑوی صاحب جانیں یا مبینہ متکلم اسلام جناب الیاس گھمن صاحب یا پھر ان کے مقلد جانیں۔ موضوع بھی بہت انوکھا اور منفرد ہے۔ اسے سنیے اور اپنی راۓ سے ضرور نوازیں۔
    روداد مناظرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں نے تو پوری ویڈیو دیکھی نہ سر اور نہ پیر
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ویسے گھمن صاحب نے دیوبند حیاتیوں کا جتنا نام روشن کیا ہے ـ انہیں کسی اعزاز سے نوازنا چاہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    انہیں زندہ دفن کرنا چاہیے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    آپ کی ذمہ داری پر ۔۔
    : )
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی عکاشہ ایک طرف اگر اس نام نہاد مناظر اسلام نے حیاتی دیوبندیوں کا نام روشن کیا ہے تو دوسری طرف اس نے اہل دیوبند کو ٹکڑوں میں تقسیم کردیا ہے۔
    ایک بیان دیکھا جس میں اشاعت توحید والسنہ کا ایک مقرر الیاس صاحب کو کھل کر برے الفاظ میں یاد کررہا تھا۔
     
    Last edited: ‏جولائی 26, 2015
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    الفاظ کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے ـ
    اشاعت التوحید السنہ والے بہت سے علماء کو قریب سے جانتے ہیں ـ جو کہ مماتی دیوبندی ہیں ـ بہر حال دیوبندی حیاتیوں سے بہتر ہیں ـ تعصب اور تنگ نظری تھوڑی سے کم ہے ـ لیکن غلو دونوں طرف ہے ـ صرف مسئلہ "حیات النبی ﷺ"کو اگر نکال دیا جائے اور بھی بہت سے مسائل ہیں جن میں مماتی متشدد نہیں ـ ایک مسئلہ انکار حدیث ہے اور بخاری پراعتراض وہ بھی قریب کے زمانے میں آیا ہے ـ اس سے پہلے نہیں تھا ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    معذرت بھائی وہ سپاہ صحابہ کا بند ہ تھا۔ ابھی ایک ویڈیو ملی فیس بک پر۔
     
  9. نیر مدنی

    نیر مدنی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2013
    پیغامات:
    94
    جھوٹوں پر اللہ کی لعنت۔۔۔جھوٹ بول بول کراپنا منہ ایسا ناپاک کرلیا ہے کہ پورے سمندر کے پانی سے دھلو تب بھی پاک نہ ہو ۔
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سپاہ صحابہ کا جمعیت علماء سے اختلاف ہے ـ اور یہ پرانا ہے ، ابھی کا نہیں ـ لیکن یہ دونوں گروہ مماتی دیوبندیوں کے سخت مخالف ہیں ـ سپاہ والوں کا یہ نعرہ ہی ٹھیک نہیں کہ سارے شیعہ کافر ہیں ـ ان کے اکابرین کے نزدیک سارے شیعہ کافر نہیں ـ اس کی وضاحت مولانا طارق جمیل نے ایک ویڈیو میں بھی کی تھی ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مثال بھی ہی ایسی دی ہے جیسے سرچ اور ری سرچ !
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائیو! آپ نے میرے موضوع کو ہائ جیک کرلیا (ابتسامہ)
    موضوع تو یہاں مناظرہ کا تھا۔ اس مناظرے کے بارے میں کچھ راۓ زنی کیجیے، کچھ خیالات کا اظہار کیجیے، اس مناظرے کی اسناد کے بارے میں کچھ تبصرہ کیجیے ۔ تاکہ موضوع پر کچھ لائٹ یا بقول الیاس گھمن "سرچ لائٹ" یا "ری سرچ لائٹ" پڑ سکے۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    انہوں نے شاید سرچ کرکے صفدر اوکاڑوی کی کتاب سے یہ غیر منطقی واقعہ نقل کردیا لیکن ری سرچ نہیں کیا کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. سوئےمقتل

    سوئےمقتل -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2015
    پیغامات:
    83
    الیاس گھمن کی سرچ ریسرچ والی منطق کے بعد جو اس کو متکلم اسلام سمجھتا ہے میں اس کو چول ہی سمجھوں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں