پاکستانی سِکے

ابوعکاشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏جون 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    10372207_751111404933807_9097324385990998800_n.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    نئے آنے والے کرنسی نوٹ ـ معلوم نہیں یہ خبر درست ہے یا نہیں ـ لیکن عجیب و غریب ہیں ـ

    کرنسی.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اچھی شیئرنگ ہے
     
  4. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    آفیشلی طور پر تو ایسی کوئی خبر نہیں
    اور نہ ہی کوئی امید ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    صحیح : مجھے تو فوٹوشاپ کا کمال لگتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    "ایک آنا" ریاست بہاولپور پنجاب

    11836646_757135491063213_9202463271014532096_n.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آنے کی شکل پہلی بار دیکھی ہے۔ میں تو سمجھتی تھی سکہ ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    یہ ڈاک کا ٹکٹ ہے یا کرنسی۔؟ میں بھی سکہ ہی سمجھتا رہا ہوں، کیونکہ بچپن میں ایک پیسہ دیکھا تھا جسے ہم ٹیڈی پیسہ کہا کرتے تھے۔ وہ گول سکہ ہوا کرتا تھا۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    یہ ہیں کچھ پرانے پاکستانی سکے: الٹے ہاتھ سے پہلا والا ایک پیسہ میں نے اپنے بچپن میں دیکھا تھا۔۔۔۔ اور یہ سارے ہی میں نے اب تک استعمال کیے ہیں۔۔۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    صحیح فرماتے ہیں ۔ اصل میں جہاں سے شیئر کیا گیا تھا وہاں کرنسی ہی لکھا تھا ۔ یہ ڈاک ٹکٹ ہے
    http://indianhobbyclub.in/shop/indian-states/bahawalpur-state-1-anna-mint-sahiwal-bull-stamp/

    "ایک انا " یہاں تلاش کریں

    images.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اس موضوع کی پوسٹ #2 میں ایک آنا کی تصویر موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں