آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی میں نے بھی کل کے بند گوبھی گوشت کے پراٹھے بنائے تھے۔
    ابھی فروٹ چاٹ اور پاستا
     
  2. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ترائی کا سالن، سسرال سے آیا ہوا گوشت کا اچار اوردال کی پوری گھی اور نادِک کے دودھ کے ساتھ کھایا، الحمد اللہ۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج تو چائے چل رہی ہے۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوپہر میں مولی والی روٹیاں، پکوڑے اور دہی کا رائتہ۔
     
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    نہاری.وہ بھی دہلی نہاری ـ کیونکہ مصالحہ ہی دہلی نہاری والا ملا تھا.بہت زبردست بنی.امید ہے اگلے تین چار روز چلے گی.درجہ برودت منفی ایک ،دو میں نہاری کا لطف ہی کچھ خاص ہوتا ہے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    پائے

    Sent from my SM-N910C using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    فریز کیا ہوا کهانا گرم کر کے کهایا
    ابو محمد آج دوپهر کوآئے نہیں گیس نے بهی خیر باد کہ دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چائے کے ساتھ چاندنی میں واک!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    میں نے بھی فریزر سے ہی نکالا ۔ آج کل فریزر کے کھانے ختم کر رہی ہوں۔ اللہ تعالی میری ساس کو سلامت رکھے ۔کافی کھانے فریز کر گئیں تھیں ۔میں نے حلیم نکالی اس کو صرف پیسنا تھا اور تڑکا لگانا تھا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    شیخ سالم خلف اللہ سلفی فلسطینی ثم الاردنی کے گھر دعوت میں جانا ہوا
    کھانے میں فلسطینی طرز کا کھانا، (مجھے تو بہت پسند آیا )،كوارع،مصران، كرشه پائے کا شوربہ،اورقہوہ فلسطيني پیش کیاگیاتھا،
    اس کی ایک تصویر

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک الگ تھریڈ میں مزید تعارف!
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    من وسلوی اڑایا، اب چائے کا دور ہے۔
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اڑانے کے کیا ضرورت تھی؟ کوئ کھا ہی لیتا۔
    کڑھی ،چاول
     
    Last edited: ‏دسمبر 27, 2015
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا ام محمد آج کڑھی بنانے میں مصروف ہیں۔
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وہ دوپہر میں بنائ تھی۔ اس وقت کسی درس میں شامل ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خوشبو دار قہوہء یاسمینی
    الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    آج عالم رویا میں ہی کھانا نصیب ہوا
    صبح سے کچھ نہیں کھایا آفس آنا پڑا !
     
  18. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    قہوہ یاسمینی؟ کچھ مزید روشنی ڈالیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جیسمین ٹی کا ترجمہ ازمولانا ابوالکلام آزاد
     
  20. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    بيگم صاحبہ نے برياني دجاج حيدرآبادي بنائی

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں