بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کا مسئلہ

عمر اثری نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏جولائی 28, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.

    براہ کرم رہنمائ کریں:
    بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کرانے میں فائدہ ہے یا نقصان؟؟؟
    کیا ایڈورٹائزنگ میں کوئ آپشن ہوتا ہے کہ ہم جس طرح کی چاہیں اسی طرح کی ایڈورٹائزنگ ہونے دیں؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    ان سوالات کے جوابات تو کوئی تجربہ کار بلاگر ہی دے سکتا ہے جس نے یہ کام کیا ہو۔ البتہ یہ چند لنکس ہیں جو شاید آپ کے لیے مفید ثابت ہوں۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/گوگل-ایڈ-سینس.5637/
    http://www.computingpk.com/blogging-and-how-to-create-a-free-blog/#sthash.hw3BgTLD.dpbs

    ایڈورٹائزنگ گوگل ایڈ سینس کے ذریعے ہوتی ہے اس کے لیے آپ گوگل ایڈ سینس کی معلومات نیٹ پر تلاش کر لیں۔ اوپر دیا گیا لنک خاصا پرانا ہے گوگل کی پالیسیز اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں۔

    ایڈورٹائزنگ کا فائدہ پیسے کمانا۔ نقصان یہ ہے کہ بلاگ کی شکل خراب ہوجاتی ہے۔
    میری معلومات کی حد تک اشتہارات گوگل اپنی مرضی سے دیتا ہے۔ اور اس کاانحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ بلاگ کس قسم کا ہے۔ اشتہارات بلاگ پر موجود مواد سے ہی مطابقت رکھتے ہیں۔

    لیکن آپ کو چوکنا رہنا پڑتا ہے۔ دعوتی کام کرنے والے اکثر اس سے باز رہتے ہیں۔ مستند معلومات بہرحال گوگل ہی دے سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    گوگل ایڈسنس اب کچھ اختیارات ویب مالکان کو دے رہا ہے ۔ وہ یہ کہ اب آپ مختلف زمرہ جات (کیٹیگریز) منتخب کرسکتے ہیں جن میں سے آپ اشتہارات دکھانا چاہتے ہیں۔ صرف انہی کیٹیگریز سے گوگل اشتہارات آپ کی ویب سائٹ پر دکھائے گا۔ ایک اہم بات کہ بطور ڈیفالٹ یہ تمام کیٹیگریز خود کار طور پر منتخب ہوتی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    تو اس اختیار کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں؟؟؟؟
     
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    گوگل ایڈسنس کے ایڈمن پینل میں آپشن موجود ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
  8. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    پیارے بھائ!
    براہ کرم اسکرین شاٹ لیکر سمجھا دیں. اگر ممکن ہو تو.
     
  9. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    1۔ ایڈسنس اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور Allow & block ads پر کلک کریں۔
    2۔ Sensitive categoriesپر کلک کریں۔
    3۔ اپنی مرضی سے کیٹیگریز کو Allow یا blockکریں۔ جیسا کہ میں نے ایک کیٹیگری کو بلاک کیا ہوا ہے۔
    اسی میں مزید آپشنز بھی ہیں لیکن وہ تفصیلی ہیں اور زیادہ وقت لیتی ہیں۔
    :)
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  10. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    محترم بھائ. پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ایڈورٹائز کسی اور کے لۓ اب ظاہر نہیں ہو رہا
     
  11. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    آپ کا اکاؤنٹ تو مطعطل نہیں ہوگیا؟
    کس سائٹ پر ایڈسنس لگائے تھے؟
     
  12. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    پتہ نہیں محترم بھائ!
    گوگل ایڈسنس تھا. میرے بلاگ کا ایڈیس یہ ہے:
    http://islaah-e-ummat.blogspot.in/?m=1
    اس سے زیادہ مجھے سمجھ میں نہیں آرہا.
     
  13. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    میرے پاس تو بالکل درست دکھائی دے رہا ہے۔ اوپر دائیں کونے میں ایڈ نظر آرہا ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  14. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    کہیں آپ نے ایڈبلاکر تو انسٹال نہیں کررکھا؟
     
    • متفق متفق x 1
  15. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    اصل میں گوگل کروم میں شو ہو رہا ہے. لیکن یو سی براؤزر میں نہیں ہو رہا تھا. کروم میں لاگ ان تھا. سوچا کہ بنا لاگ ان کے شو نہیں ہو رہا ہے.... :sick:
    بالکل یہی معلوم ہوتا ہے. Uc میں شاید ایڈ بلاکر ہوگا.....

    آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت دیا. جزاک اللہ خیرا محترم بھائ :)
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں