گھر سے کھجور ختم نہ ہونے دیں ! ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏نومبر 4, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    گھر سے کھجور ختم نہ ہونے دیں !
    -------------------------------------
    5337 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلَاءَ عَنْ أَبِي الرِّجَالِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ أَوْ جَاعَ أَهْلُهُ قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا

    --صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ فِي ادِّخَارِ التَّمْرِ وَنَحْوِهِ مِنَ الْأَقْوَاتِ لِلْعِيَالِ)--


    5337سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے روایت ہے انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرما یا :"عائشہ رضی اللہ تعالیٰعنہا ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں عائشہ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں۔ جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں۔یا فرما یا )اس گھر کے لو گ بھو کے رہ جا تے ہیں ۔آپ نے یہ کلمات دویا تین بار فرما ئے۔
    -- صحیح مسلم: کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھجوروں اور دوسری غذائی اشیاء کو اپنے اہل و عیال کے لیے ذخیرہ کرنا)--
    kajoor.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • اعلی اعلی x 2
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    السلام علیکم۔
    اس حدیث کی تشریح اور اس سے أخذ کئے جانے والے کچھ احکامات علماء کرام کے اقوال کے ساتھ نقل فرمادیں۔ کیوں کے دنیا کے بہت سارے ممالک میں کھجور اور اسکی پیداوار اور رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینہ میں درآمد ہی نہیں کرتے۔ٹ
     
    • متفق متفق x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    جی بالکل صحیح فرمایا بھائی
    ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ اہل مدینہ و اہل نجد کے بارے میں ہے کیوں کہ وہاں کھجور عام کھانا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں