چائے۔۔ مگر اچھی چائے!

فرینڈ نے 'کچن کارنر' میں ‏دسمبر 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا : ) میں عصر اور عشا بعد پی چکی ہوں ، ورنہ اب تک کام نہ ہو سکتا ۔ اب تو سونے کی تیاری ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    چائے وہی اچهی جو کوئی بنا کر دے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    بلکل صیح کہہ رهی هیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لیجیے میں بنا لائی ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کون کون اس طریقے کی چائے بناتا ہے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ خیر، یہ کیسی چائے ہے؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے اپنی بنائی ہی پسند آتی ہے۔
     
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کیوں؟ اس کو کیا ہوا؟
    اکثر ممالک میں کھلی پتی کے بجائے ہر طرح کی چائے کے ٹی بیگز ملتے ہیں اور ان کو حسب منشا کم یا زیادہ ابال کر لوگ چائے بناتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی اور میرا مشاہدہ ہے کہ کئ لوگ اسے اتنا زیادہ ابالتے ہیں کہ لگتا ہے کہ چاۓ کو ابالا نہیں بلکہ گلایا جا رہا ہے۔
    جمعہ کو اکثر گھر پر صفائ والا کچن کی صفائ کرتے ہوۓ چاہے بناتا ہے۔ لیکن اس کی چاۓ کا کبھی مزا نہیں آیا۔ وہ بھی اسے بہت زیادہ ابالتا ہے۔ آج میں نے اسے کہنے کے بجاۓ خود ہی چاہے بنائ اور اسے بھی پلائ اور بتایا کہ آئندہ ایسے چاہے بنانا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    کل سے چائے پینے کا موڈ ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ کے فضل و کرم سے ہم بھی"اچھی چائے " بنانے کے قابل ہو گئے. الحمد للہ. تصویر بھی اپ لوڈ کرتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں دم والی چائے بناتی ہوں۔ جس کا دم کھلتے ہی خوش بو بتا دے کہ چائے بنی ہے!
    برائے کرم دم کے دال پر زبر پڑھی جائے۔
    اس طرح مگ کو چائے میں ڈبونے والے کام اناڑی کرتے ہیں۔ مجھے بہت کوفت ہوتی ہے ایسے کام دیکھ کر۔
    کہیں پڑھا تھا کہ پتی کو زیادہ ابالنا نقصان دہ ہے۔ ویسے بھی بے چاری پتی ذرا سے دم سے رنگ لے آتی ہے تو اس پر اس ظلم کی کیا ضرورت؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لیکن کیا؟ میں بنا دوں؟ آج سارا دن دھلائیوں صفائیوں میں گزرا ورنہ صبح ہی اپنے ہاں چائے کی دعوت دے چکی ہوتی۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی مجھے بھی وڈیو دیکھ کر یہی لگ رہا تھا کہ ٹی بیگز کو گلا کر پتی باہر نکالنا مقصود ہے شاید۔ : )
     
    • متفق متفق x 1
  15. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    آپ لوگوں کو بد مزہ کرنا مقصود نہیں ہے ۔ لیکن انہی دنوں ایک وڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا ۔ اس کو نظر انداز بھی نہیں کیا جاسکتا ۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس پہ آفیشل رسپانس بھی آ چکا ہے۔ جس چیز کو کیڑے سمجھا جا رہا تھا وہ لیموں کے اجزا ہیں جو تازہ لیموں سے بنی ہر چیز میں تیرتے نظر آتےہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حکیمی چائے کی ایک قسم، ٹی بیگ کالیبل بھی پکا ڈالا۔لوگ لیبل کی سیاہی بھی پی جاتے ہیں آج معلوم ہوا۔

     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں