جنت کی لڑکیاں اور ان کا میک اپ از طارق جمیل

عائشہ نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏دسمبر 10, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جنت کی لڑکیاں اور ان کا میک اپ از طارق جمیل

    جنت کی لڑکیوں کو اللہ نے مٹی پانی اور آگ سے نہیں بنایا۔ ان کو مشک،زعفران، کافور اور عنبر سے بنایا ہے۔ پھر ان کا میک اپ کیا۔ اپنے چہرے کے نور سے۔
    ..........
    یہ طارق جمیل صاحب کی جنت کے متعلق وہ خبریں ہیں جو نہ قرآن سے ثابت ہیں نہ حدیث سے۔ مجھے طارق جمیل صاحب کے مداحوں سے ہمدردی ہے جو جنت پہنچیں گے تو وہ مشک و عنبر سے بنی لڑکیاں کہیں نہیں ملیں گی جن کی آس حضرت دلاتے ہیں کیوں کہ جنت کے خالق نے اپنی الہامی کتاب میں ایسا کچھ نہیں کہا۔​
     
    Last edited: ‏دسمبر 14, 2016
    • متفق متفق x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    یہ ویڈیو والے صاحب، جناب طارق جمیل سے کوئی کم ہے کیا؟ اسکا عقیدہ، بد زبانی، اور قرآن کی غلط تلفظ و تلاوت۔

    کہیں ہندو پاک کا جھگڑا تو نہیں ہیں نا؟؟؟
    ہندی مولانا کو پاکی مولانا پسند نہیں۔۔۔
    پاکی مولانا کو ہندی مولانا پسند نہیں۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دونوں ایک جیسے ہیں۔ میرا مقصود من گھڑت روایت پر مشتمل وہی حصہ ہے جس کے الفاظ اوپر ٹائپ کر دیے ہیں۔ یہ لیجیے خالص طارق جمیل کا بیان جس میں یہی جھوٹ موجود ہیں۔

    مسلمانوں میں جو اللہ سے محبت کرتے ہیں وہ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ غرض کے بندے اپنے اپنے چندے پر لڑتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏دسمبر 11, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. لبید غزنوی

    لبید غزنوی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2015
    پیغامات:
    19
    آپ کے جواب سے خوشی ہوئی ۔۔۔ایسی بہت سی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں جن میں ان صاحب کی صریح اغلاط موجود ہیں مگر لوگ ہیں کے سنتے ہیں ۔۔لذت کے لیے ۔۔اور چل پڑتے ہیں جیسے شتر ہو بے مہار۔۔۔
     
    • متفق متفق x 2
  5. محمد مقیم

    محمد مقیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    30
    فاروق صاحب خود بهی قرآنی عقیدے کے خلاف بول رہے ہیں اور انهیں احساس بهی نہیں.
     
    • متفق متفق x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم، پوسٹ نمبر 1 میں شیئر کردہ ویڈیو کا ربط اراکین مجلس کے رپورٹ کرنے پر حذف کردیا گیا ہے. جس میں مولانا طارق جمیل کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے تھے. ۔یہ قوانین مجلس کے خلاف ورزی ہے. متبادل ویڈیو کا لنک پوسٹ نمبر 3 میں موجودہ ہے

    5. اخلاقی/مذہبی (خ)
    دیگر مذاہب اور مسالک کے بارے میں غیر ضروری ، بےمعنی اور منافرت پھیلانے والی گفتگو سے گریز کیا جائے۔
    http://www.urdumajlis.net/help/rules/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    دیر سے ہی سہی۔۔۔ ایک بہت ہی درست قدم اٹھانے پر ابو عکاشہ کا شکریہ۔

    ویڈیو میں مقرر طارق جمیل کا رد دینے والے صاحب کا جواب دیکھ کر یہ گمان ہورہا تھا کہ درست عقیدہ والا کوئی بندہ ہوگا۔
    پر وہ تو پرلے درجہ کے لچرباز قسم کا لگا۔

    میری رائے سے کسی دوسرے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہیں۔ شکریہ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام
    وڈیو حذف کرنے کا شکریہ۔ دوسری وڈیو سے بھی وہی بات ثابت ہوتی ہے جو پہلی سے مقصود تھی۔
     
    • متفق متفق x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائ آپ کو غلط فہمی ہوئ۔ یہ شخص بھی نہایت کٹر قسم کا بدعتی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں