غزل

ہدایت اللہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جنوری 25, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    غزل
    شاعر:ہدایت اللہ شاہد

    زندگی ہم کو ملی عقبیٰ سجانے کے لئے
    اس جہاں سے یوں نہ اپنا دل لگانے کے لئے

    دوستو! پیغامِ اسلامی جہاں میں عام ہو
    مغربی تہذیب کے نقشے مٹانے کے لئے

    بے حجابی عورتوں میں بڑھ گئی ہے آج کل
    تم اُٹھو اُن کا مقام اُن کو دلانے کے لئے

    یہ جوانی پر خطر ہے سوچ کر چلنا ذرا
    ہر قدم ہو شخصیت بنانے کے لئے

    زندگی بے داغ رکھ شاہد گناہوں سے سدا
    جانے کب آئے ندا دنیا سے جانے کے لئے

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    ماشاء ﷲ
    اللھم زد فزد فی علمک
     
  3. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    چوتھے شعر میں ’اپنی‘ چھوٹ گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں