آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    جی ادھر ھی ھے کل چھٹی کی وجہ سے رش زیادہ تھا وھا آدھے گھنٹے انتظار کے بعد ٹیبل ملا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    میرے خیال سے گھر میں کچھ نہیں پکا.ابھی عید چل رہی ہے.
    اچھا مطعم ہے. مگر پاکستانی کھانوں کی عادت مرچوں. مصالحہ جات کی وجہ سے کم ہو گئی ہے. پھر بھی کبھی کبھار کھا لیتے ہیں..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    بس گھر میں جس دن سبزی ھوتی ھے اس دن باھر کا کھانا کھا لیتا ھو ۔
    باکی پاکستانی کھانوں کا مزا ھے مرچوں سے ھے (y)
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    "باکی" نہیں. بلکہ" باقی" ہے
    باقی شوق سے مرچیں کھائیں. اللہ عافیت سے رکھے: )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    انڈا پراٹها
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کافی کا دور
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    پلاو
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سبزی بھرے پراٹھے
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حلیم
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    قیمہ آلو مٹر بنا تھا..ایک روز پہلے کا بچا ہوا بھنڈی کریلہ نظریں بچاکر کر ملا دیا...شام کو بھنڈی کریلہ کی طلب پر سب کو شک پڑ گیا کہ ضرور...
    ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو" قیمہ" میں.
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھنڈی کریلا اکٹھا؟ یہ حکومتی اتحاد سے انسپائر ہو کر ایجاد ہوا ہے کیا؟
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کافی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں