مسئلہ باغ فدک

زبیراحمد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اپریل 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعوں کی سب سے اعلی کتاب اصول کافی میں لکھاہے امام جعفرصادق رح نے فرمایاجب رسول اللہ ص پیداہوۓ توچند دن تک انکی والدہ کے دودھ نہیں اترا تو پھرابوطالب نے انکو اپنی چھاتی سے لگایا .
    (اصول کافی ج 1 ص 284)
    فروع کافی میں ہے اپنی عورتوں کوسورہ یوسف مت پڑھنے دو اس میں فتنہ ہے .
    (فروع کافی ج 5 ص 312)
    امام باقر رح فرماتے ہیں حضرت علی رض جب کسی کنیز کو خریدتے تو انکی ٹانگوں کو ظاہر کرکے انکا معائنہ کرتے.
    (شیعہ کتاب قرب الاسناد ص 103)

    (استغفراللہ استغفراللہ)
     
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    یاعلی مدد کہنا

    شیعہ عالم علامہ محمدحسین زیدی لکھتے ہیںکہ یاعلی مدد شیعوں میں اب اتنارواج پاچکاہے کہ اگرانکے سامنےکوئ یااللہ مدد کہہ دے تووہ عجیب بات سمجھتے ہیں اگرکوئ بات عوام کے ذہنوں میں رچ بس جاۓ توایساہی ہوتاہے جب پیغمبرص نے قریش سے فرمایاخداایک ہے توانکوتعجب ہوا بہرحال کوئ تسلیم کرے یانہ کرے یاعلی مدد کہنے کی تحقیق یہی ہے کہ اس بات نے اسطرح رواج پایایعنی نصیریوں کی آغاخانیوں کی اور حضرت علی رض کوخدا ماننے والے دوسرے فرقوںکی صوفیوں ملنگوںکی ایجادومعمول ہے اورشیعوں نے بےخبری میں اسے اپنالیا.
    (شیعہ کتاب شیعہ عقائد ص: 105)
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت علی رض کی کعبہ میں پیدائش ؟
    ..............................

    شیعہ عالم علامہ بن ابی الحدید اپنی کتاب شرح نہج البلاغہ میں لکھتے ہیں کہ حضرت علی رض کی جاۓ پیدائش کے بارے میں اختلاف ہے تاہم محدثین علی رض کی کعبہ میں پیدائش کوتسلیم نہیں کرتے اوراس روایت کوجھوٹ قراردیاہے.(شرح نہج البلاغہ 14/1)
    شیعہ حضرات اس سلسلے میں زیادہ تر امام حاکم کی روایت کاحوالہ دیتے ہیں جسے امام سخاوی ،امام سیوطی وغیرہ نے ضعیف قراردیا ہے.
    شیعہ عالم علامہ بن ابی الحدید نے اپنی کتاب میں محدثین کے حوالے سے اسے غلط روایت لکھاہے اور جن حوالوں سے ان روایات کوبیان کیاجاتاہے وہ بھی ضعیف ہیں.
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ کاتحریف قرآن کا
    نظریہ

    شیعہ مذہب کے امام المفسرین القمی اور امام المحدیثین الکلینی کہتے ہیں کہ یہ قرآن تحریف شدہ ہے .
    (شیعہ کتاب اراء حول القرآن ص16)
    شیعہ مذہب کا ایک بڑا امام البحرانی کہتا ہے موجودہ قرآن تبدیل شدہ ہے.
    (شیعہ کتاب الدرر النجفیۃ ص298)
    شیعہ مذہب کا بڑا محدث و محقق مجلسی کہتا ہے کہ یہ قرآن تبدیل کردیا گیاہے.(شیعہ کتاب مراۃ العقول ج12 ص525)
     
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت ابوبکررض اللہ اور اسکے رسول ص کی باتوں پر زیادہ دھیان دیتے تھے. (شیعہ کتاب وقعۃ صفین ص:87،88)
    حضرت ابوبکراللہ اور اسکے رسول کے سب سے زیادہ خیرخواہ تھے. (شیعہ کتاب وقعۃ صفین ص:89،90)
    حضرت محمد ص کا فرمان ہے کہ اگر تو مجھے نہ پاۓ توحضرت ابوبکررض سے فیصلہ کروانا.(شیعہ کتاب تلخیص شافی ج3 ص39)
    امام باقررح کافرمان ہے حضرت ابوبکر"صدیق" ہیں جوانکوصدیق نہیں کہے گااللہ دنیااورآخرت میں اسکےقول کی تائید نہیں کرے گا.(شیعہ کتاب کشف الغمہ ج2 ص147)
    اللہ اپنے دین کی حفاظت سب سے ممتاز حضرت ابوبکراورانکی جماعت سے کرے گا.(شیعہ کتاب تفسیرمجمع البیان ج3 ص293،294)
    حضرت علی، حضرت حسن نے اپنے فرزند کانام ابوبکر رکھا امام زین العابدین کی کنیت ابوبکرہے امام موسی کاظم کے ایک بیٹے کانام ابوبکرہے امام علی رضاکی کنیت ابوبکر امام مہدی کی کنیت ابوبکرہے.(شیعہ کتب بحارالانوار،منتھی الامال،کشف الغمہ،نجم الثاقب فی القاب واسما الحجۃ الغائب)
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سوال: کیا حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت ابوبکروعمررضوان اللہ اجمعین کے عہد حکومت میں انکے پاس حکمرانی کی demand لیکر گئے تھے ؟
    جواب:بالکل نہیں شیعہ کتاب وقعۃ الصفین میں لکھا ہے کہ حضرت علی رض فرماتے ہیں رسول اللہ ص کے زیادہ خیرخوا ابوبکر رض پھر عمررض ہیں ان دونوں حضرات کااسلام میں بڑا مقام ہے.(واقعۃ صفین ابن مزاحم المنقری ص 89،90) ایک اورشیعہ کتاب اصل الشیعہ میں ہے علی رض نے ابوبکروعمر رض کی خلافت کی بیعت کی.(اصل الشیعہ واصولھا الشیخ کاشف الغطا 124،123) شیعہ کتاب تلخیص شافی میں ہے کہ نبی ص کی حدیث ہے ابوبکراورعمرکو جنت اورمیرے بعد خلیفہ بننے کی خوشخبری سنادو.(تلخیص الشافی ج 3 ص 39)
    نوٹ:تمام حوالے شیعہ کتب کے ہیں .
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    زبیر بھائ اگر آپ یہ سب کسی کتاب سے نقل کر رہے ہیں تو اس کا حوالہ دے دیں بلکہ اگر ممکن ہو تو بکس سیکشن میں پوری کتاب یونیکوڈ میں لکھ دیں۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ مذہب کا آغاز عبداللہ بن سبا نے کیا جو ایک یہودی تھا.اس نے سب سے پہلے حضرت علی رض پر غلو کیا امامت کا عقیدہ جو آج کل شیعوں کے پاس رائج ہے اسکا موجد بھی یہی شخص ہے. اسکا مقصد مسلمانوں میں افراتفری پھیلانا تھا.
    اسکے پیروکار شیعہ اصل میں حضرات علی رض اور حسن رض کو کافر سمجھتے ہیں (نعوذبااللہ) . پھر انہی شیعوں نے حضرت حسین رض کو کربلا میں شہید کیا جسکی سزا حتی الممکن بطور قصاص حضرت امیر یزید رح نے ذمہ دار شیعوں کو دی اور اہل بیت رح کو تحفظ فراہم کیا جسکا اقرار خود حضرت امام زین العابدین رح اور حضرت بی بی زینب رح کے شوہر نے بھی کیا. شیعوں کے مذہب میں کالا لباس حرام ہے مگر وہ کالا لباس پہنتے ہیں شیعہ مذہب میں ماتم حرام ہے مگر وہ ماتم کرتے ہیں .

    شیعہ کتاب فروع کافی میں لکھا ہے کہ
    امیر المومنین رض نے فرمایا کہ اپنی عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم نہ دو اس میں فتنہ ہے .

    (شیعہ کتاب:فروع کافی ج: 5 ص: 312)

    مطلب قرآن کو فتنہ کہہ دیا. استغفراللہ

    سوال:
    جنگ خیبر میں مرحب کاقاتل کون تھا؟
    جواب:
    مغازی جو تاریخ کی معتبر ترین کتاب ہے کے مطابق مرحب کا قاتل محمد بن مسلمہ ہے . (زادالمعاد ج:3 ص:341)

    شیعہ اثناۓ عشری کے تمام مخالفین پاک ہیں اور ظاہر طور پر مسلمان ہیں.

    (شیعہ کتاب: التقیح فی شرح عروۃ الوتقی ج:2 ص:87 کتاب طہارۃ)

    جب نبی ص بیمار تھے تو حضرت ابوبکر رض آپ ص کی غیرموجودگی میں نماز پڑھاتے .

    (شیعہ کتاب: نہج البلاغہ معہ شرح درۃ نجفیۃ - علامہ دنبلی ص: 154)

    سوال:
    sayda Fatima rz k darwaze pr Aag le kr gae the wo kon the
    جواب:
    یہ روایت شیعہ کی 4 مستند ترین کتابوں میں اور اصول اربعہ میں موجود ہی نہیں . شیعہ کے بارہ اماموں میں سے کسی ایک کا قول بھی اس واقعہ پر نہیں .
    یہ واقعہ تاریخ کی کسی معتبر کتاب سے ثابت نہیں .

    شیعہ کتاب تاریخ اسلام کے مطابق

    قرآن نے جس کو رب کہا ہے وہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ہیں .

    (شیعہ کتاب تاریخ اسلام - علامہ محمد بشیر انصاری - ص: 66)

    استغفراللہ

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا کہ

    جو مجھے چوتھا خلیفہ نہ کہے اس پر اللہ کی لعنت .

    (شیعہ کتب: مناقب آل ابی طالب - ابن شہر آشوب - ج: 3 - ص: 78 ، برہان فی تفسیر القرآن - علامہ ہاشم بحرانی - ج: 1 - ص: 169 - سورہ بقرہ آیت: 34)

    اسکا مطلب ہے حضرت علی رض پہلے تین خلفاء کی خلافت کا اقرار فرمارہے ہیں .جو ان 4 خلفاء کا انکار کرتا ہے شیعیت میں اس پر لعنت کیا گیا ہے .

    سوال: ہم حضرت بی بی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کا احترام کیوں کریں وہ تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مد مقابل آئ تھیں جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کبھی علی کے مقابلے میں مت آنا؟
    جواب:یہ حدیث کس کتاب میں ہے اسکاحوالہ نہیں لکھاحوالہ مطلوب ہے.شیعوں کی معتبر کتاب قرب الاسناد میں امام باقررح سے مروی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے اپنے مقابلین کے بارے میں فرمایا کہ بات یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں وہ حق پرہیں ہم سمجھتے ہیں ہم حق پرہیں.(قرب الاسناد. الحمیری ص: 93)
    اسی طرح حضرت عائشہ رض نے اپنے ساتھیوں کوجنگ نہ کرنے کاحکم دیا. جبکہ شرپسند دونوں طرف تھے انہوں نے رات گۓ حملہ کردیادونوں فریق سمجھے مخالف نے حملہ کردیاہے .(عہدعلوی ص: 284)حضرت عائشہ رض فرماتی ہیں کہ میں نے لوگوں کوجنگ سے منع کیامگرانہوں نے توجہ نہیں دی .(مصنف لعبدالرزاق ج 5 ص 457). جنگ جمل کے طبری اوربلاذری نے جوواقعات لکھے وہ زیادہ تر ابومخنف،ہشام کلبی،سیف بن عمر وغیرہ سے لیاہے جو مشہورکذابین ہیں(عہد علوی ص: 268).
     
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ علماء کی ایک بڑی تعداد اس بات پر متفق ہے کہ ماتم کرنا دین کیلۓ شرمساری اور سبکی کا باعث ہے . یہ شیعہ علماء شیعوں کو کہتے ہیں کہ ماتم سے پرہیز کریں . نیز شیعیت میں ماتم حرام ہے.
    حضرت علی رض بھی ماتم و نوحہ سے منع فرماتے تھے .

    حضرت امام احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں کہ
    بھگوان کرشنا کافر تھا ایک وقت میں کئ سو جگہ موجود ہوگیا.
    (ملفوظات اعلی حضرت ج:1 ص:113 اکبر بک سیلرز لاہور)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بابر بھائی میں کسی کتاب سے یہ سب نقل نہیں کررہاہوں ایک شیعہ ہے جس کے سوالوں کے میں جوابات دے رہاہوں جسے ذرا سی نوک پلک سدھارنے کے بعد یہاں شیئر کررہاہوں۔
    گزارش یہ ہے کہ درج ذیل روایت ہے جس کی سند درکار ہے کیا اس سلسلے میں آپ میری کچھ مدد کرسکتے ہیں:

    حضرت ام المؤ منین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں:

    اذا دخلت علی النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم قام الیھا تقبلّہا و اجلسھا فی مجلسہٖ وکان النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم اذا ادخل علیہا قامت من مجلسہا فقبّلتہٗ و اجلستہٗ فی مجلسہا۔

    (ترجمہ) جب بھی فاطمہ زہرا حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتیں تو حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کھڑے ہوجایا کرتے تھے اور زہرا پر بوسہ دیتے تھے اور اپنے پاس بٹھا لیتے اور جب حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام ان کے گھر تشریف لاتے تو سیدہ زہرا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تعظیم کیلئے کھڑی ہو جاتی تھیں۔(المستدرک ، ۳:۱۶۰)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    عین کرم و نوازش ہوگی
     
  12. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    <سبز عمامہ ممنوع>

    اچھا لباس سفید ہے اور ایسی دستار یا پاجامہ اور پیرہن اور چادر کے ساتھ بادشاہوں یا امیروں کے گھر نہ جاۓ جو سیاہ یا سبز ہوں کیونکہ یہ ممنوع ہے .
    (فضائل عمامہ از علامہ محمد فیض احمد اویسی بہاول پوری ، قطب مدینہ پبلشرز)

    شیعوں کے جریدے "ثقلین" میں لکھا ہے کہ
    حضرت امام حسین رض کو شہید کرنے کے بعد اہل کوفہ (شیعہ) ایک عجیب مخمصے میں پڑے رہے.انکو کوفہ آنے کی دعوت دی گئ جب وہ کوفہ کے قریب آۓ تو اپنے وعدے وفا نہیں کۓ یہاں تک کہ وہ کربلا میں شہید کردیۓ گۓ. اب وہ حیران تھے کہ کیا کیا جاۓ.
    (شیعہ جریدہ: ثقلین ، جلد: 4 ، شمارہ: 3 ، اپریل تا جون 1997)

    شیعہ کتاب انوارالزھراء میں لکھا ہے کہ
    حضرت بی بی فاطمہ رض کو سجدہ کرنا جائز ہے ان سے نماز کے بعد مدد طلب کرنا بھی جائز ہے .
    (شیعہ کتاب: انوارالزھراء ص:45 ، ھل یجوزالسجود لفاطمہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    سنن ابی داؤد: 5217
    حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ , وَابْنُ بَشَّارٍ , قَالَا : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ , أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ , عَنْ مَيْسَرَةَ بْنِ حَبِيبٍ , عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو , عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ , عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , أَنَّهَا قَالَتْ : " مَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ أَشْبَهَ سَمْتًا وَهَدْيًا وَدَلًّا , وَقَالَ الْحَسَنُ : حَدِيثًا وَكَلَامًا , وَلَمْ يَذْكُرْ الْحَسَنُ السَّمْتَ وَالْهَدْيَ وَالدَّلَّ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , مِنْ فَاطِمَةَ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهَا كَانَتْ إِذَا دَخَلَتْ عَلَيْهِ , قَامَ إِلَيْهَا فَأَخَذَ بِيَدِهَا , وَقَبَّلَهَا , وَأَجْلَسَهَا فِي مَجْلِسِهِ , وَكَانَ إِذَا دَخَلَ عَلَيْهَا , قَامَتْ إِلَيْهِ , فَأَخَذَتْ بِيَدِهِ , فَقَبَّلَتْهُ وَأَجْلَسَتْهُ فِي مَجْلِسِهَا " .
    ´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے طور طریق اور چال ڈھال میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے بڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمکے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا (حسن کی روایت میں ”بات چیت میں“ کے الفاظ ہیں، اور حسن نے«سمتا وهديا ودلا» (طور طریق اور چال ڈھال) کا ذکر نہیں کیا ہے) وہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آتیں تو آپ کھڑے ہو کر ان کی طرف لپکتے اور ان کا ہاتھ پکڑ لیتے، ان کو بوسہ دیتے اور اپنے بیٹھنے کی جگہ پر بٹھاتے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ان کے پاس تشریف لے جاتے تو وہ آپ کے پاس لپک کر پہنچتیں، آپ کا ہاتھ تھام لیتیں، آپ کو بوسہ دیتیں، اور اپنی جگہ پر بٹھاتیں۔

    تخریج دارالدعوہ: « سنن الترمذی/المناقب ۶۱ (۳۸۷۲)، (تحفة الأشراف: ۱۷۸۸۳، ۱۸۰۴۰) (صحیح) »

    قال الشيخ الألباني: صحيح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  14. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    امام احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں کہ
    قبر ایک بالشت سے اونچی نہ ہو.
    (ملفوظات ص: 296)

    کسی نے کسی نبی یا رسول کو مدد کیلۓ نہیں پکارا بلکہ سب نے اللہ ہی کو پکارا جس کے ثبوت میں بے شمار قرآنی آیات اور احادیث پیش کی جاسکتی ہیں .
    (اعانت و استعانت کی شرعی حیثیت ، ص: 21 ، حقیقت مسئلہ ، پیر سید نصیرالدین نصیر گیلانی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میرا خیال ہے کہ اس میں اتنا اضافہ بھی ہے کہ رضا بریلوی کہتے ہیں کہ ان کے والدین کی قبریں بھی ایسی ہی ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
  16. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جی درست لکھا ہے آپ نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بریلی مسلک کی مایہ ناز کتاب جاء الحق میں لکھا ہے کہ
    ہرجگہ حاضر و ناظر خدا کی صفت نہیں . ہر جگہ ہونا خدا کے رسول ص کی شان ہوسکتی ہے.

    (جاء الحق ، حاضر و ناظر کی بحث )
     
  18. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بریلی مسلک کی مایہ ناز کتاب جاء الحق میں لکھا ہے کہ
    ہرجگہ حاضر و ناظر خدا کی صفت نہیں . ہر جگہ ہونا خدا کے رسول ص کی شان ہوسکتی ہے.

    (جاء الحق ، حاضر و ناظر کی بحث )
     
  19. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ کے متعلق حضرت امام حسین رض کا موقف:
    حضرت امام حسین رض نے فرمایا کہ یہ کوفی (یعنی شیعہ) درحقیقت ہمیں اپنے مفاد کیلۓ استعمال کرنا چاہتے ہیں نیز وہ ہمارا استعمال کرکے امت میں خونریزی پھیلانا چاہتے ہیں اور میرا بھی خون بہانا چاہتے ہیں.

    (البدایۃ والنھایہ ج:8
    ص:184 احیاء التراث)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جب حضرت امام حسین رض خیمے گاڑھ کر بیٹھے تھے تب ایک شخص نے امام حسین رض سے پوچھا کہ آپ رض کو کونسی چیز یہاں لے آئ ہے ؟
    حضرت امام حسین رض نے جواب دیا کہ اہل کوفہ (شیعہ) نے مجھے خطوط بھیجے ہیں میں سمجھتا ہوں وہ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں .

    (طبقات الکبری متمم الصحابہ - طبقۃ الخامسۃ ج:1 ص:458)

    یہی بات حضرت بی بی زینب رح کے شوہر محمد بن حنفیہ رح سے بھی ثابت ہے اور شیعہ کتاب مقتل الحسین للمقرم میں بھی آپ رض سے یہ الفاظ ثابت ہیں .
    یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ حضرت امام حسین رض کو شہید کرنے والے شیعہ تھے جبکہ حضرت امیر یزید رح نے اہل بیت رح کو تحفظ دیا اور حضرت امام حسین رض کے قاتلوں سے حتی الممکن قصاص لیا.
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں