آج کا سبق

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏جنوری 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اسی لئے بندہ روزانہ سولہ کلومیٹر سفر کرکے بھینس کے پاس کھڑا ہو کر دودھ لاتا ہے.خالص پیو ـــــ زندگی جیو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوسری چاۓ بنا لیں۔ اگر دوسری بار بھی غلطی سے یہی غلطی ہو جاۓ تو تیسری بار بنا لیں۔ کوئ مسئلہ نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کیا ثبوت ہے کہ بھینس خالص ہے؟
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک کپ چائے میں ایک چمچ نمک کوئی انسان نہیں پی سکتا۔ یہ کوکنگ سے نابلد لوگوں کا دعویٰ ہے۔ ایک چٹکی نمک بھی زیادہ ہے۔
    کوئی ام محمد کا پاسورڈ ری سیٹ کر دے پلیز۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    سچ فرمایا آپ نے ایک چٹکی نمک بھی ایک کپ میں بہت ہوتا ہے.لیکن بلا مبالغہ کہ رہا ہوں کہ آدھ چمچ نمک چائے میں مکس کرتے ہوئے خود دیکھتا رہا ..حیران ہوتا لیکن وہ لوگ پی جاتے.اب وہ ہماری دیکھا دیکھی چینی کی طرف آرہے ہیں.پہلے صرف نمکین چائےپیتے تھے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جس چائے میں نمک تیز ہو اس میں گندھے آٹے کی گولی ڈال دیں۔ نمک کم ہو جائے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آ دھے چمچ کا ہی سہی مبالغہ تو پکڑا گیا۔ ان کا نمک خالص نہیں ہو گا۔ بعض اوقات نمک میں سفید پتھر ہوتا ہے۔
    [QUOTE="عطاءالرحمن منگلوری, post: 502939, member: 3164 بلا مبالغہ کہ رہا ہوں کہ آدھ چمچ نمک چائے میں مکس کرتے ہوئے خود دیکھتا رہا ..حیران ہوتا لیکن وہ لوگ پی جاتے.اب وہ ہماری دیکھا دیکھی چینی کی طرف آرہے ہیں.پہلے صرف نمکین چائےپیتے تھے.[/QUOTE]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ام محمد کا پیغام ہے کہ ان کا پاسورڈ ری سیٹ کر دیں۔ قرب قیامت کی نشانی ہے یہ بھی کہ مجھے پیغام پہنچانا پڑ رہا ہے۔ (نوٹ یہ نشانی من گھڑت ہے حوالہ مانگ کر شرمندہ نہ کریں)
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ابتسامہ
    نیا پاسورڈ انہیں براہ راست بتا دیا گیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الحمدللہ ا نہیں سپیچ ٹو ٹائپ والا آ پشن بھی بتا دیں پلیز۔ فون سے ٹائپ کرنا انہیں مشکل لگ رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    یہ راز یا ٹوٹکہ کتنی مشکل سے بتایا حالانکہ علم کے بارے میں کبھی بخل سے کام نہیں لیا آپ نے.اس ٹوٹکے کے لئے شکریہ.:D
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سب کے لیے، سکون سے چائے پیتے مراسلے لکھا کریں۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/40975/
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج کا سبق منہ میں زخم ہو تو چائے بھی چبھتی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں