سعودیہ کے دس مشہور پکوان

ابوعکاشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 3, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415

    الطازج والوں کی بہترین ڈش ہمارے انڈین و پاکستانی لوگوں کیلئے " مقلوبہ " ہے ، بندہ کھاکر کہتا ہے کہ واقعی میں جو رقم خرچ کی وہ وصول پائی
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    معصوب بالعسل ،اصلا یمنی لوگوں کی ڈش ہے اور عمومی طور پر اسکے بیچنے والے بھی یمنی ہوتے ہیں ، آپ نے " عرائیسی " کھائی ہے ؟ بہت مزے کی ہوتی ہے اور یہ بھی یمنی ہی بناتے ہیں اکثر

    اس میں فریز کیے ہوئے آموں کا گودا ، دودھ ، شہد ، خشک میوہ ، بادام ، پستہ، کاجو، اناناس ، کیلا، سیب ، فیمتو ڈالا جاتا ہے اور یہ میں گھر میں بھی بناتا رہتا ہوں ،
     
    Last edited: ‏فروری 7, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    میں نے کھائی ہے ، واقعی مزے کی ہوتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اچھا میرے علم میں نہیں.ریاض میں رہنے والے لوگوں کے ہاں مقلوبہ مشہور ہو گی.کیونکہ الطازج ریاض کا ہی ہے.کبستہ الطازج کی ہمیشہ سے منفرد ڈش رہی ہے. ہمارے ہاں تو البیک بھی ہے.
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائ ابھی تک نہیں کھائ۔ اب تلاش کرتے ہیں کہ کہاں ملتی ہے۔ ورنہ اپنی بلڈنگ کے یمنی حارس سے کہیں گے کہ کہیں سے ڈھونڈ کر لاۓ۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی یہ مغلوبہ ہے۔ چاول، چکن اور سبزیاں ڈال کر بناتے ہیں۔ اب یہ چکن تکہ بھی بناتے ہیں۔ اچھا ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    الطازج والے کہتے ہیں:
    لا طازج الا الطازج اور واقعی سچ ہے، ویسے ان کے رز مھاراجا الطازج بھی بہترین ہے :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  8. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    یہ پہلی مرتبہ مکہ میں ہی کھائی تھی اور یہیں اسکے بارے معلوم ہوا تھا
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    دوبارہ جب مکہ آئیں تو پہلے بتا دیجئے گا ۔ تاکہ دوبارہ کھانے کے لئے رفی بھائی سے تکلف کروائیں : )
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • متفق متفق x 1
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بطحاء آ جایئے آپ کو کھلا دیتے ہیں ۔ ان شاء اللہ
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    شیخ آپ واپس ریاض چلے گئے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وائی ناٹ!
    موسٹ ویلکم!

    :love::love::love:
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آپ نے بلایا ہے تو ضرور آئيں گے۔ ان شاء اللہ۔
    ابھی آپ کو کال کیا تھا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا
     
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میں بھی۔۔۔۔؟
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    لگدا اے بچے چلے گئے نے واپس؟

    ایس لئی کدی بطحاء تے کدی مکہ ول جھاتیاں پا رہے ہو!

    چلو ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی گل نئیں

    تسی وی سہی!

    بلکہ ابو ثوبان پائی تے شیخ ابو احمد پائی نوں وی سد مار دیو!

    کھانا کی جے؟

    مغلوبہ!!!

    پر ہندوانہ جئی ڈش لگدی اے!

    خالص شاکا ہاری!

    یعنی

    صرف سبزیاں دا ۔ ۔ ۔ ۔

    مغلوبہ!!!

    اگوں تہاڈی مرضی


    :LOL::LOL::LOL:
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی شاہ چلے گۓ نیں۔ تہاڈا اندازا درست اے۔
    جی میربانی
    نئیں شاہ جی اسی "نان" ای رینا پسند کرنیں آں
    تے ایہی ساڈی مرضی اے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    چلو فیر نان ویج ایچ بئر روحا دا مضغوط زوردست اے۔
     
    • متفق متفق x 1
  18. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    شاہ جی ایندے وچ " ککڑ " وی اے

    او وکھری گل اے کہ ! اے ککڑ "نس پج " نئی سکدا

    پر اک گل دا تیان رکھنا چولاں نو جلدی کھانا کدرے ککڑ ای نہ کھاجاۓ:LOL::LOL::LOL:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    واپس آئے زمانہ ہو گیا شیخ صاحب

    آپ سے بات ہو گئی تھی ۔
     
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  20. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    معلوماتی تحریر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں