نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. توقیر عالم

    توقیر عالم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2018
    پیغامات:
    7
    میرا نام
    توقیر عالم ہے
    تعلیم ماسڑز کر رہا ہوں تاریخ میں
    تعلق پنجاب پاکستان کے ضلع پاکپتن بابا فرید کا نگر سے ہے
    تاریخ اسلام اور شاعری کا جنون ہے
    خود بھی الٹا سیدھا لکھ لیتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ما شاء اللہ اردو مجلس پر خوش آمدید، امید ہے آپ اپنی تحریریں ہم سے ضرور شیئر کریں گے۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. توقیر عالم

    توقیر عالم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2018
    پیغامات:
    7
    بلکل جی حضور ہم حاضر
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    بناب توقیر عالم صاحب۔ مجلس پر خوش آمدید۔
     
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. صادق تیمی

    صادق تیمی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2018
    پیغامات:
    27
    میں محمد صادق جمیل تیمی ،بہار انڈیا سے تعلق رکھتا ہوں -فی الوقت تدریس کے پیشہ سے جڑا ہوا ہوں -اردو فورم میں جڑنے کا مقصد اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور اپنا کچھ علمی کام کرنا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اردو مجلس پر خوش آمدید، ماشاء اللہ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ درس و تدریس کا سلسلہ یہاں بھی جاری رکھیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    جناب صادق تیمی صاحب، مجلس پر خوش آمدید۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرماۓ۔ اور مجلس کو بھی آپ کے علم سے مستفید ہونے کا موقع عطا فرماۓ۔ آمین!
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    خوش آمدید مجلس فورم پر. میں سمجھا شاید آپ ثناءاللہ صادق تیمی صاحب ہیں. اللہ برکت دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. صادق تیمی

    صادق تیمی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2018
    پیغامات:
    27
    ثناء اللہ صادق تیمی ہمارے چھ سال کے سینیر ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  11. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    خوش آمدید
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اچھا، ماشاءاللہ. آپ کے پاس ان کا کوئی فون نمبر ہو. تو دیجیے گا.
     
  13. رضوان الرحمٰن خان

    رضوان الرحمٰن خان نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2018
    پیغامات:
    2
    اسلام علیکم
    رضوان الرحمٰن خان،
    پاک فضائیہ سے ریٹائرڈ
    کراچی پاکستان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    و علیکم السلام
    آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. رضوان الرحمٰن خان

    رضوان الرحمٰن خان نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2018
    پیغامات:
    2
    شکریہ بابر تنویر صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ
    رضوان الرحمن خان بھائی اردو مجلس پر خوش آمدید!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ندیم وجدان محمدی

    ندیم وجدان محمدی نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2018
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت۔۔میرے چاچو فوت ہوگئے تھے اسی وجہ سے مصروف ہوگیا تھا۔ ۲۰۰۴ سے لیکر ۲۰۱۳میں شیخ محترم کی وفات تک اُن سے ایک قلبی و روحانی تعلق رہا جو ان کی وفات کے بعد مزید مضبوط ہوا۔۔ان نو سالوں پر محیط یہ سفر میرا کل علمی سرمایہ ہے۔۔مدرسے میں تو بس ایک محدود سوچ رکھنے والا مولوی بنایا گیا تھا، لیکن شیخ ؒ کی صحبت میں یہ سیکھا کہ دین کی دعوت کو اپنی زندگی کا مقصد بنانا ہی اصل کامیابی ہے۔
    چونکہ میرا گاؤں شیخ ؒ کے مرکز سے صرف ۶ کلومیٹر کے فاصلے پر تھا تو تقریبا ًروزانہ سائیکل پر حاضری ضرور لگایا کرتا تھا۔۔۔۲۰۰۶ تک یہی معمول رہا،بعد میں جاب ہوگئی تو یہ سلسلہ ہفتہ وار ہوگیا،بعد میں جب شیخ ؒ جامعہ بخاری میں پڑھانے لگے تو یہ سلسلہ ماہانہ بنیادوں پر منتقل ہوگیا تھا۔ ان کی وفات کے بعد معمول یہ ہے اب جب بھی گاؤں جانا ہوتا ہے تو مدرسے میں ایک نماز ضرور ادا کرتا ہوں۔
    شیخ محترمؒ سے باقاعدہ کوئی کتاب نہ پڑھ پانے کا دکھ تو زندگی بھر رہے گا، لیکن ان کے ساتھ سینکڑوں مجالس میں جو کچھ سیکھا وہ باقی تمام سیکھے ہوئے پر حاوی رہے گا۔
    جب اہل حدیث ہوا تھا تب اپنے گاؤں کا پہلا فرد تھا ۔اب الحمد للہ ایک جماعت ہے ساتھیوں کی۔۔ واہ کینٹ میں منتقل ہونے کے بعد اپنے دوسرے استاد سید عتیق الرحمٰن کشمیری حفظہ اللہ سے تعلق قائم ہوا ، جو آج بھی قائم ہے۔۔یہاں ہمارا ایک بہترین سیٹ اپ ہے تقریباً ۳۰ کے قریب مساجد ہیں جن میں دروس وغیرہ کے انعقاد کی ذمہ داری راقم کے پاس ہے۔ اب تو دس سال ہوگئے ہیں یہی معمول ہے کہ صبح ڈیوٹی اور نماز عصر کے بعد انہی مساجد میں مصروفیت۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ شیخ محترم کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور ہماری کاوشوں کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔۔۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ اپ کے چاچو کی مغفرت فرمائے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے


    آمین یا رب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    انا للہ و انا الیہ راجعون . اللهـم اغفرله وارحمه
    آمین . شیخ کی سادگی و تواضع اور سنت سے محبت نے بہت سوں کو اپنی اصلاح کا موقع دیا. اللہ مغفرت فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ماجد افضل

    ماجد افضل رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    12
    اسلام علیکم میرا نام ماجد افضل ہے پاکستان بہاولپور کا رہنے والا ہوں اس وقت دبئی میں جاب کرتا ہوں اسلامی معلومات کا علم حاصل کرنا میرا شوق اور مقصد ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں