یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 10, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے

    اس نے بہت کچھ کھایا ہے
    مثال کے طور پر
    اس نے ہاتھ کی گھڑی کھائی
    ٹارچ لائٹ کھا گیا
    یہ خط و کتابت کھا گیا
    یہ کتاب کھا گیا
    یہ ریڈیو کھا گیا
    ٹیپ ریکارڈ کھا گیا
    یہ کیمرے کو کھا گیا
    یہ کیلکولیٹر کو کھا گیا
    یہ پڑوس کی دوستی کھا گیا
    یہ میل محبت کھا گیا
    یہ ہمارا وقت کھا گیا
    یہ ہمارا سکون کھا گیا
    یہ پیسے کھا گیا
    یہ تعلقات کھا گیا
    یاد داشت کھا گیا
    صحت تندرستی کھا گیا
    کمبخت اتنا سب کچھ کھا کر "اسمارٹ فون" بنا ہے

    بدلتی دنیا کا ایسا اثر ہونے لگا
    انسان پاگل اور فون اسمارٹ ہونے لگا

    جب تک فون تار سے جڑا تھا
    انسان آزاد تھا
    جب فون آزاد ہو گیا
    انسان فون سے بندھ گیا
    انگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آج کل
    زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ہے؟

    سب ٹچ میں بزی ہیں
    پر ٹچ میں کوئی نہیں ہے

    ( منقول)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بہت عمدہ اور حقیقت پر مبنی ۔۔۔ ہر چیز کی زیادتی نقصان دیتی ہے۔

    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اتنا کچھ کھانے کے بعد ڈکار بھی نہیں لیا بلکہ اب تو مزید سلم اور سمارٹ فون آ رہے ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ رحم کرے پتہ نہیں یہ فون اور پتہ نہیں کیا کیا کھائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    عمدہ
    چیزیں انسان ن کا نعم البد ل تو نہیں ہیں گو کہ غالب کا کہا درست ہوگیا۔۔۔
    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
  7. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یہ "موبائل" یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے.

    اس نے بہت کچھ کھایا پیا ہے.
    یہ ہاتھوں پر باندھنے والی گھڑیاں کھا گیا
    یہ چِٹھیاں ہوسٹ کارڈز اور خط کھا گیا
    یہ ظالم ریڈیو کھا گیا
    ٹیلی ویژن کھا گیا
    وی سی آر کھا گیا
    کئی فیکس مشینیں کھا گیا
    کمپیوٹرز تک نہیں چھوڑے اس نے
    ٹیپ ریکارڈر کیسٹیں اور مہنگے سے مہنگے کیمرے چبا گیا.
    یہ ٹارچ اور لائٹیں کھا گیا.
    یہ موبائل دنیا کی ساری کتابیں کھا گیا
    اخبارات نگل گیا
    لائیبریریاں ہضم کرلیں
    اس نے محفلیں ڈکار لی ہیں
    ٹائپ راٹر کا خون پی گیا
    اوررررر اب یہ انسانی رشتے کھا رھا ھے ۔۔۔۔۔۔
    تاھم یہ مُعٙمّٙہ ابھی تک حل نہیں ہوا کہ اتنا کُُچھ کھا پی جانے کے بعد بھی یہ سمارٹ فون کہلاتا ھے ۔۔۔

    بشکریہ : واٹس ایپ
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    • متفق متفق x 2
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں