نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام
    جناب ماجد افضل صاحب، مجلس پر خوش آمدید

    امید کرتے ہیں کہ اردو مجلس آپ کے اس شوق و مقصد میں ممد و معاون ثابت ہوگي
     
  2. ماجد افضل

    ماجد افضل رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    12
    ان شاء اللہ اس فورم پر آ کر اچھا لگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ

    @ماجد افضل

    اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  4. ماجد افضل

    ماجد افضل رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    12
    جزاک اللہ فورم پر سوال کرنے کا کیا طریقہ ہوگا
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرما‎ۓ اور لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرماۓ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اس لنک پر کلک کریں اور نیا تھریڈ شروع کر لیں لیکن سوال کرنے سے پہلے سرچ کر لیں کہ وہ سوال پہلے پوچھا تو نہین جا چکا :
    http://www.urdumajlis.net/forums/187/
     
  7. Mohammad Sultan

    Mohammad Sultan نوآموز

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2018
    پیغامات:
    3
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
    ميرا نام محمد سلطان ہے۔
    میں نے آج ہی اس فورم پے رجسٹر کیا ہے۔
    الله تعالى سے دعاء ہے کہ ان بھائیوں کو سلامت رکھے جنہوں نے اس بہترین فورم کی بنیاد رکھی اور ہم سب کو اس سے استفادہ کی توفیق دے۔
    آمین۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    جناب محمد سلطان صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

    آمین!
    آمین!
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،

    اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی محمد سلطان کو اردو مجلس فورم پر خوش آمدید
     
  11. ام اسماعيل

    ام اسماعيل نوآموز

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2018
    پیغامات:
    1
    اسلام وعلیکم و رحمة الله و بركاته
    میں ام اسماعیل ہوں،ام ثوبان اور ابو ثوبان کی بڑی بیٹی۔ اس مجلس کے تمام لوگوں کو نام سے جانتی ہوں۔مما ذکر کرتیں تھیں۔ اس مجلس پر ام ثوبان کا اکاونٹ میں نے بنا کر دیا تھا۔ مما کو یہ مجلس اور ان کے لوگ بہت عزیز تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    مجلس پر خوش آمدید بیٹی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    مجلس پر خوش آمدید سسٹر
    اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
    مجلس پر ان کی پوسٹس ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔ ہر اک کے دکھ سکھ میں شریک رہنے والی تھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  14. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    مجلس پر خوش آمدیدسس جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،

    ماشاء اللہ اردو مجلس پر خوش آمدید بیٹی!

    ہمیں آپ بھی ام ثوبان کی طرح عزیز ہیں، اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے اور ام ثوبان سس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    أمين يارب العالمين
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  17. islamic student

    islamic student نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2018
    پیغامات:
    5
    السلام علیکم ۔۔۔۔ میں لاہور سے ہوں۔۔
     
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام۔ مجلس پر خوش آمدید۔ کچھ مزید تعارف کرادیں تو مہربانی ہوگی
     
  19. islamic student

    islamic student نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2018
    پیغامات:
    5
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    مجلس پر خوش آمدید
     
  20. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    Aslam.o Alikum
    mei purani member hun mau b kch log janty hun
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں