نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام،
    جی سسٹر ہم جانتے ہیں کہ آپ مجلس کی پرانی ممبر ہیں۔
    مجلس پر دوبارہ خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. محمد ںعیم

    محمد ںعیم نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 30, 2018
    پیغامات:
    6
    السلام علیکم
    محمد نعیم کراچی سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    خوش آمدید بھائی. اپنا کچھ مزید تعارف کروادیں. یعنی تعلیم و دلچسپی وغیرہ
     
  4. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    خوش آمدید سسٹر
     
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. محمد ظہیر اقبال

    محمد ظہیر اقبال رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2018
    پیغامات:
    3
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    کہاں غائب ہیں جی؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ۔ خوش آمدید۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اردو مجلس کی نئی رکن محترمہ @غزالہ کو دلی خوش آمدید۔ آپ سے جب بھی بات ہوتی ہے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ امید ہے یہ سلسلہ مجلس پر بھی جاری رہے گا۔
    [​IMG]
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. Zainab younas

    Zainab younas نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 18, 2019
    پیغامات:
    3
    اسلام علیکم.میرا نام زینب یونس ہے میں واہ کینٹ سے ہوں.انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے اصول الدين میں ماسٹرز کر رہی ہوں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  11. سیما

    سیما نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 7, 2017
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. میرا نام سیما طاہر ہے اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے علم حدیث میں پی ایچ ڈی کر رہی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. Mahpara Tariq Khan

    Mahpara Tariq Khan نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2019
    پیغامات:
    7
    اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    جزا ك اللہ خیر :)
    میرا نام مہ پارہ ہے. میں اسلامک یونیورسٹی میں اصول الدین کی طالبہ ہوں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  13. عائشہ مرتضی

    عائشہ مرتضی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 28, 2019
    پیغامات:
    13
    وعلیکم السلام عائشہ مرتضی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے اردو ادب میں بی ایس کر رہی ہوں..ادب سے لگاؤ نے مجلس سے جڑنے کا موقع دیا استاذہ عائشہ بشیر کا بہت شکریہ کہ انھوں نے اس سے متعارف کروایا بہت اچھی معلومات میسر آتیں اللہ ربی قبول کریں کاوشیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    نئے ممبران مجلس کو خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام!
    نئے اراکین کو مجلس فورم پر خوش آمدید!
    مجلس تعلیمات کے لیے لنک پر جائیں.
    http://www.urdumajlis.net/forums/157/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں