یونیکوڈ سے ان پیچ میں کنورٹ کرنا

مقبول احمد سلفی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏اگست 18, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    یوسی کنورٹر والوں کی ویب سائٹ سے آپ آن لائن کنورٹ کرلیں اور پھر اس فائل کو ڈانلوڈ کریں، اور اس کے بعد ان پیج میں امپورٹ کے آپشن میں جاکر ڈانلوڈ کی ہوئی فائل کو اوپن کرلیں ان شاء اللہ ہوجائے گا،
    اگر وقت ملا تو میں جلد ہی ان شاء اللہ اس پر ایک ویڈیو بھی بناؤ گا۔

    لنک یہ رہی :
    https://shsoft.herokuapp.com/unicode-to-inpage-converter-online-uc.php
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    871
    اس کام کے لئے میں کافی پریشان تھا، ایک بھائی کو بلایا ، اس نے کمپیوٹر میں ونڈوز 10 کے ساتھ ایکس پی ایک ساتھ رن کردیا مگر پھر بھی بات نہیں بنی ۔ الحمد للہ آپ نے ابھی جو لنک دیا ہے اس نے اب مسئلہ حل کردیا ہے ۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ کنورٹ کرکے فائل آپ خود داؤن لوڈ ہوجاتی ہے ، اسے کھول کر کاپی کرلیں اور ان پیج میں پیسٹ کردیں ۔
    جن بھائیوں کے لئے ونڈوز 10 میں یہ مسئلہ بنا تھا ان سب کے لئے ایک اچھی معلومات ہے۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں