مجلس پر نئے منتظمین اور ان کے مختص شعبہ جات

MajlisAdmin نے 'ضروری اعلانات' میں ‏دسمبر 1, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. MajlisAdmin

    MajlisAdmin

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2006
    پیغامات:
    20
    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

    محترم و معزز اراکینِ اردو مجلس !

    اُمید ہے کہ بفضل تعالیٰ آپ تمام بخیریت ہوں گے۔ آپ کو یہ جان کر بہت خوشی ہوگی کہ اردو مجلس کے درج ذیل دو فعال اراکین کو ، ان کی صلاحیتوں اور قابلیت کے مدّنظر ماڈریٹر شپ کا عہدہ تفویض کیا گیا ہے۔

    عُکاشہ اور سعدی !

    اردو مجلس کے درجِ ذیل شعبہ جات ، اب متعلقہ موڈریٹرز کی زیرنگرانی کام کریں گے ، ان شاءاللہ۔

    نصیر حیدر :
    مجلسِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹنگ کا ذیلی زمرہ : آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے

    ارم :
    مجلسِ حالاتِ حاضرہ کے تینوں ذیلی زمرے : حالاتِ حاضرہ ، سپورٹس ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی
    گپ شپ کے دو ذیلی زمرے : کھیل ہی کھیل میں ، کچن کارنر

    عُکاشہ :
    سیرت النبی ، سیرتِ اسلامی ، مسلم شخصیات

    سعدی :
    گپ شپ کے تمام 6 ذیلی زمرے

    نوٹ :
    گپ شپ سیکشن کے دو ذیلی زمرے : کھیل ہی کھیل میں اور کچن کارنر ، کی موڈریشن مشترکہ طور پر ارم اور سعدی کے ذمے رہے گی۔

    اُمید ہے کہ اردومجلس کے متعلقہ شعبے اپنے اپنے قابل موڈریٹرز کی زیر نگرانی ترقی و بہتری کی سمت سفر کریں‌ گے ، ان شاءاللہ۔

    والسلام علیکم

    ادارہ اردو مجلس
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    :aoa:
    بہت شُکریہ سعود بھائی‘ اور اردو مجلس کی پوری ٹیم کا بہت شُکریہ کہ مجھےاردو مجلس پر خدمت کا موقع دیا۔میری قوی کوشش ہوگی کہ میں اپنے عہدے کاایمانداری سے استعمال کروں۔۔۔۔۔ایک بار پھر بہت شُکریہ۔۔۔۔:00017:

    دعا گو‘

    واسلام
    سعدی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. مطع الرسول

    مطع الرسول -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 27, 2007
    پیغامات:
    231
    ویسے اب آپ کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    اللہ کے اچھے بندے دعا کرتے ہیں۔۔۔:00015:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
    بہت شُکریہ بھائی
    میں پوری کوشش کرونگی کہ اپنی ذ مہ داری احسن طریقے سے نبھاؤں ۔

    اور میری طرف سے سعدی سسٹر اور عُکاشہ بھائی کو ماڈریٹر شپ کا عہدہ ملنے پر بہت بہت مبارک ہو
    واسلام
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    تمام کو نئے عہدے مبارک ہو.........
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    خیر مبارک
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں