گولڈن ہارن اور سلطان محمد الفاتح

عائشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏جون 24, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دنیا کے نقشے پر گولڈن ہارن نظر آتے ہی مجھے سلطان محمد الفاتح یاد آ جاتا ہے جس نے خشکی پر کشتیاں چلوا کر گولڈن ہارن کو عبور کیا اور قسطنطنیہ فتح کیا ۔ یہ تاریخی واقعہ جس علاقے میں پیش آیا آج وہ ترکی میں ہے۔
    چند مناظر:
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اہل قسطنظنیہ کی جانب سے پانی میں ڈالی گئی حفاظتی زنجیر کا نقشہ جس نے کشتیوں کو آگے بڑھنے سے روک رکھا تھا
    [​IMG]
    امیج بشکریہ http://dmanrieva.blogspot.com
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خشکی پر چلائی گئی کشتیوں کے ماڈل کا ایک منظر
    [​IMG]


    مصور کی نظر سے
    اس تصویر میں انسانی چہرے واضح نہیں اس لیے شامل کی ہے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    باسفورس کے کنارے سلطان محمد الفاتح کا بنوایا ہوا شان دار قلعہجو آج بھی ایک بہادر مسلمان سالار کی یاد دلاتا ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سبحان اللہ ـ کتنے ذہین شخص تھے ـ اس لشکر کے مغفور ہونے کے حوالے سے احادیث بھی ہیں شاید ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کون سی والی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جس میں دو لشکروں کے مغفور ہونے کی بشارت ہے ـ ایک تو وہ لشکر ہے جس میں ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ تھے اور دوسرا سلطان محمد فاتح کا ہے ـ واللہ اعلم ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  10. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاك الله خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کتنے عظیم لوگ تھے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اب تاریخ کے ایسے کرداروں کا ذکر بہت کم سنائی دیتا ہے۔
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے لشکر کی قیادت یزید بن معاویہ رحمہ اللہ نے کی تھی ۔ اس لشکر میں عبداللہ بن عباس ،عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن زبیر، حسین بن علی رضی اللہ عنہم بھی شامل تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    سلطان فاتح کی کہانی میں کچھ اضافہ کر لیں کہ باسفورس کے ایک جانب ایشیا اور دوسری جانب یورپ تھا. سلطان کے دادا نے ایک جانب قلعہ بنایا اور سلطان کے اس کے بالکل سامنے دوسری جانب قسطنطنیہ کی فصیل سے باہر یورپ پر قلعہ بنایا اور وہاں سے سمندر یا باسفورس کی سمندری ٹریفک کو کنٹرول کیا.
    لیکن قسطنطنیہ کی فصیل پر حملہ ممکن نہ تھا کیونکہ ہیلک یا گولڈن ہارن کی ابتدا میں ہی زنجیر تھی اور سلطان کے جہاز قسطنطنیہ کی فصیل کے قریب نہیں پہنچ سکتے تھے. لہذا سلطان نے خشکی پر بحری جہاز گلاٹا کی طرف سے چلائے اور گولڈن ہارن میں اتر گیا. فصیل کے قریب پہنچا اور اس کے بعد قلعہ فتح کیا. سیدنا ابو ایوب انصاری رضی الله عنہ کی قبر بھی یورپ کی طرف فصیل کے باہر ہے.

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت اچھا اضافہ ہے بھیا۔بارک اللہ فیک۔
    یہ ہیلیک Halic اصل میں ترکوں کا حالیج ہے جو عربی خلیج ہے ! جب ترک زبان عرب رسم الخط میں ہوتی تھی تو یہ مماثلت واضح تھی۔ رومن رسم الخط میں یہ مماثلت گم ہو جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اس کے علاوہ ایک زبردست بات یہ کہ سلطان نے اکیس سال کی عمر میں شہر فتح کیا.
    دوسری زبردست بات یہ کہ سلطان کے محل کا مینار، سلطان کے جد امجد کے محل کا مینار اور استنبول کی ایک مسجد کا مینار تینوں ایک ہی سیدھ میں اور ایک جیسے ہیں. معماری کا شاہکار

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں