کورل ڈرا ہیلپ لائن

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏دسمبر 9, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیر بھائی اصل میں مسنون دعائیں لکھنی ہیں کورل میں اور اسما الحسنی پو کچھ کام کرنا ہے اچھا اگر میں ٹیبل کے ساتھ کورل میں لے جاتی اور سائز وغیرہ تبدیل کرنا ہو تو کر سکتے ہیں ؟
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ویسے اذکار منسونہ کی مکمل کتاب جو بہت ساری دعاؤں پر مشتمل ہے وہ میرے پاس ان پیج میں بھی ہے۔ اگر چاھیےتو وہ میں اپ لوڈ کرکے دے سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ آپ کو انٹرنیٹ پر بھی ورڈ میں مل سکتی ہیں لاتعداد۔۔ ٹیبل کو چھوٹا بڑا کیا جاسکتا ہے لیکن اس میں لکھائی کو بھی ساتھ میں چھوٹا بڑا کرنا پڑے گا۔
     
  3. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    اعجاز بھائی اپلوڈ کر دیں تو بڑی نوازش ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    اعجاز بھائی کتاب صحیح اپلوڈ نہیں ہوئ
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  6. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    وعلیکم السلام
    اعجاز بھائی خوبصورت بارڈرز مل سکتے ہیں تاکہ میں ان کو دعاوں کے کارڈ میں استعمال کر سکوں
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    آپ کیلئے یہ مجموعہ اپلوڈ کرنے جارہا ہوں‌لیکن پتہ نہیں میرے انٹرنیٹ کو کیا مسئلہ ہے بار بار کٹتا رہتا ہے۔
    [​IMG]
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    لو جی الحمد للہ اپلوڈ ہوگیا ہے۔
    فائل سائز 480 کلوبائٹ تک ہے۔
    یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
     
  9. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیرا ڈاون لوڈ کر لیا۔۔
     
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت اچھا کام کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  11. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اور دعاؤں کی کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  12. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    ورڈ کی فائل کو کورل ڈرا میں کھولنا

    اس پر بھی میں نے تجربے کیے ہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ ورڈ فائل کی ساری سیٹنگز کورل ڈرا میں خراب ہوسکتی ہیں البتہ اس کا بھی ایک علاج یہ ہے کہ ورڈ فائل کو پہلے پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں پھر اس کے بعد کورل ڈرا میں کھول سکتے ہیں۔ ویسے کورل ڈرا میں بہترین طریقہ سے لکھائی کی جاسکتی ہے آپ کو کیا لکھنا ہے مجھے بتائیے۔[/quote]
    اعجاز بھائی اس کا حل ہے میں نے بھی ایک تجربے کے ساتھ یہ حاصل کیاہے وہ یہ کہ ایک سافٹ کے ذریعے ورڈ کی فائل کو ای پی ایس [en]ّای پی ایس [/en] میں تبدیل کریں یہ سافٹ ویئر اآپ گوگل می سرچ کر کے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں آپ گوگل میں جا کر لکھیں ورڈ تو پوسٹ سکرپٹ کنورٹر تو دیکھیں آپ کو سافٹ مل جائے گا۔
     
  13. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    • ورڈ کی فائل کو کورل ڈرا میں کھولنا


    اعجاز بھائی اس کا حل ہے میں نے بھی ایک تجربے کے ساتھ یہ حاصل کیاہے وہ یہ کہ ایک سافٹ کے ذریعے ورڈ کی فائل کو پی ایس (post script میں تبدیل کریں یہ سافٹ ویئر اآپ گوگل میں سرچ کر کے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں آپ گوگل میں جا کر لکھیں ورڈ ٹوپوسٹ سکرپٹ کنورٹر (Word to Post Script Convertor)تو دیکھیں آپ کو سافٹ مل جائے گا۔
    میں نے ورڈ کے اندر علوی نستعلیق اور المصحف فانٹ کے ساتھ کام کر کے اس کو Post Scriptمیں تبدیل کر کے اس کورل میں کھولا تو یہ سب کچھ ہو گیا۔یہ سب کچھ word 2 ps Convertor کے ذریعے کیا ہے اس میں کسی قسم کی خرابی نہیں نظر آئی۔
     
  14. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    بھائی صاحب!! اگر آپ یہ تمام معاملہ سکرین شاٹس کے ذریعے دکھادیں تو مجھے جیسے بہتوں کا بھلا ہوگا۔۔۔۔
    اور ثواب مفت میں ملے گا۔۔۔۔ انشاء اللہ
     
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اعجاز بھائی

    اگر میں کوئی بھی GIFفائل کو بہت ساری ہوں اور میں ان کو Adobe Readerکی فائل بنانا چاہوں اور وہ ساری ایک ہی فائل میں آ جایئں تو یہ کیسے ہو گا

    پلز اس بارے میں انفارمیشن دیں شکریہ۔
     
  16. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116

    http://www.4shared.com/file/180907307/3681ed6d/image-to-pdf-converter-free.html
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی اس کیلئے Acrobat Professional کا سافٹ ویئر استعمال کریں۔ بہترین ہے۔
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  19. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398

    بھائی جان اعجاز میں Adobe Reader 9
    استعمال کر رہا ہوں
    کیا یہ چلے گا اگر نہیں تو پلز ایکروبیٹ پرافیشنل کا لنک دیں شکریہ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں