کورل ڈرا ہیلپ لائن

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏دسمبر 9, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی ریڈر کیوں ؟؟؟؟
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    دونوں ایک ہی چیز تو ہیں کوئی فرق ہے کیا؟

    مجھے ایکروبیٹ ریڈر نہیں مل رہا تھا تو میں نے ایڈوب ریڈر کر لیا اب وہاں پی ڈی ایف فائل کھل جاتی ہے۔
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اگر آپ کائی اور ورژن کا کہہ رہے ہیں تو پلز لنک دیں ۔شکریہ۔
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    Acrobat Professional یہ ایک الگ سافٹ وئیر ہے اور اس کے ذریعہ Acrobat Reader کیلئے فائلیں بنائی جاتی ہے ۔ آپ کو یہ ڈھونڈنا پڑے گا میں یہاں پر کسی لنک کے بارے میں نہیں کہہ سکتا کیوں کہ اکثر لنکیں فضول اور بے کار ہوتی ہیں۔
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اعجاز بھائی ایسے کیسے ڈھونڈ لیں گوگل میں لکھتے ہیں تو وہ ایڈوب ریڈر 9 آ جاتا ہے

    آپ کے پاس نہیں ہے کیا پلز ہے تو شئیر کریں۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ایک منٹ میں دیتا ہوں۔
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اعجاز بھائی

    میں نے ڈاون لوڈ کر لیا ہے

    جزاک اللہ

    پلز اب اس کے استعمال کا طریقہ بھی لکھ دیں۔

    اور اس کی خوبیوں کے بارے میں بھی۔شکریہ
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    میں آپ کے سچے اسلامی واقعات والی فائلوں کو ایک ہی فائل میں کر دوں گا شکریہ۔
     
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ارسلان بھائی آپ یہ سافٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور جو کام آپ کرنا چاہتے ہیں وہ اس سے بآسانی ہوسکتا ہے یعنی تصویری امیج کو پی ڈی ایف میں منتقل کرنا۔
    اس کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں نیٹ فریم ورک کا ہونا ضروری ہے۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو بتائیے گا۔۔۔
     
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    نہیں بھائی نیٹ فریم ورک نہیں ہے کوئی اچھا سا لنک دیں نیٹ سے کیا ہے لیکن کام نہیں کرتا اگر آپ کے پاس ہے تو مجھے لنک دیں شکریہ

    اور اس لنک کے لئے بھی شکریہ

    جزاک اللہ
     
  14. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  16. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ آزاد بھائی
     
  17. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    آپ کا کام ہوگیا یا نہیں۔۔
    اگر نہیں ہوا تو میرے پاس ایک اور سافٹ ویئر بھی ہے،،، جس کے ذریعے امیجز کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جی میں ابھی کرروں گا ویسے نیٹ فریم ورک اور بھی سافٹ وئیر کے لئے کام آتا ہے۔
     
  19. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    مثلا
     
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں