محترم جناب اعجاز بھائ اسلام علیکم بھائ آپ سے ایک سوال ہے کہ اعراب ِ َ ُ ؔ ـ کس طرح لگا سکتے ہیں کورل میں ۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ جو مختلف پھول...
اسسلام علیکم ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ کہ آپنے یاد کیا ۔ اللہ سُبحانہُ تعالی سے ھمیشہ یہی دُعا ہے کہ بھائ عبدالرحمٰن کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا...
محترم جناب اعجاز صاحب۔۔۔۔ اسسلام علیکم بھائی بہت دنوں سے آپ سے بات کرنا چاہ رہا تھا ۔ خاص طور پ جب سے میں نے x7 انسٹال کیا ہے۔ میں کورل ڈرا میں...
اسسلام علیکم ۔۔بھایو اور بہنون۔۔۔۔ لگتا ہے کہ یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے۔۔۔ اگر کسی ک پاس صحیح لینک کار کر ہرا ہو تہ براآئے مہربانی مجھ پر کچھ...
بلال بھائی اآپ تو ماشااللہ بہت ہی زبردست کام کر رہے ہیں اللہ اآپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔ آمین۔ اآپ نے جواردو کا جو فونٹ استعمال کیا ہے وہ کون...
لنک کام نہی کر رہا ہے ۔۔۔۔۔کیا کوئی بھائی یا بہن رہنمائی کرسکتا ہے ؟؟؟
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی بت سکتا ہے کہ کلک 2010 میکافی یا نورٹن کی موجودگی میں کیس طرح چل رہا ہے۔ ؟ میرے پاس نہیں چل رہا ہے کیوہنکہ اسکا پیچ...
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔ میرے پاس اسکے انسٹالیشن میں ایک مسئلہ آرہا ہے ۔۔۔ Arabic System not installed میرے پاس ونڈو 7 ہے کیا کرون ؟ کوئی حل ؟
اسلام علیکم ۔۔۔ میں یہ جمیل نوری نستعلیق ھھی میں لکھ رہا ہوں ۔ اس میں اگر سنگترہ لکھیں تو کس ترح لکھا جائیگا۔
ماشاء اللہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تمام بھائیوں اور بہنوں سے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔ آئندہ خیال رکھا جائیگا ۔۔۔۔ شکریہ
بھائی میں یہ بھی کر چکا ہوں مگر اس سے بھی ناکام رہا ۔۔۔۔ کال رات میرے خیال میں ایک بات آئی ہے کہ کیا ایسا تو نہیں ک مجھے اپنےکمپیوٹر میں عربی...
بھائی مشتاق مغل صاحب ۔۔۔ اسلام علیکم کلک 2010 میں " اللہ دیکھ رہا ہے" جب لکھتا ہوں تو سارے "ہ" اور "ک" نہیں لکھ رہا ہے ۔۔ اسکا کوئی حل بتایں...
بھائی محمد عرفان ۔۔۔۔ اسلام علیکم کلک کا مسئلہ لیکر حاضر ہو ا ہوں کلک 2010 مین " اللہ دیکھ رہا ہے " لکھتا ہوں تو "ک" ہر " ہ" نہیں لکھ رہا ہے...
Separate names with a comma.